بچوں کے نام

کیا محمد احمد اکٹھا نام رکھنا جائز ہے؟

سوال: کیا محمد احمد اکٹھا نام رکھنا جائز ہے؟اور یہ بھی بتا دیں کہ محمد  اور احمد الگ الگ رکھیں جائیں یا اکٹھے رکھے جائیں ؟ جواب: محمد احمد اکٹھا نام رکھنا یا ان میں سے کوئی ایک نام رکھنا دونوں طرح  جائز ہے ،یونہی  اگر اصل نام محمدرکھ لیا …

Read More »

لڑکی کا نام اسوہ رکھنا کیسا ہے؟

سوال: لڑکی کا نام اسوہ رکھنا کیسا ہے؟ جواب:لڑکی کا نام اسوہ رکھنا جائز ہے ،البتہ لڑکی کانام ازوجِ مطہرات وصحابیات رضوان اللہ علیھن کے نام پر رکھا بہتر ہے  تاکہ ان سے برکت بھی حاصل ہو۔ (دعوت اسلامی) اگر کسی کو بواسیر کی بیماری ہو، پیپ نما مادہ رستا …

Read More »

تفسیر بانو نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: تفسیر بانو نام رکھنا کیسا ہے؟ جواب:بچی کا نام تفسیر بانو نہ رکھا جائے  کہ عرف عام میں قرآن مجید کی تشریح  کو تفسیر کانام دیا جاتا ہے ،جبکہ تفسیر  نام رکھنے میں  بعض اوقات  اس طرح بھی کہا جائے گا کہ  تفسیر   اچھی نہیں ،تفسیر  اچھی نہیں لگتی …

Read More »

زائدہ نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: زائدہ  نام رکھنا کیسا ہے؟ جواب: زائدہ نام رکھناتوجائز ہے ۔لیکن نام رکھنے میں بہتریہ ہے کہ لڑکے کا نام انبیائے کرام علیہم الصلوة والسلام کے اسمائے طیبہ اور صحابہ و تابعین و بزرگانِ دین رضوان اللہ علیہم اجمعین کے نام پر  رکھا جائے اور لڑکی کانام ازوجِ مطہرات …

Read More »

لڑکی کا نام ماہرہ رکھنا کیسا ہے؟

سوال: لڑکی کا نام ماہرہ رکھنا کیسا ہے؟ جواب:لڑکی کا نام ماہرہ رکھنا جائز ہے ،البتہ مدنی منی کانام ازوجِ مطہرات وصحابیات رضوان اللہ علیھن کے نام پر نام رکھنا بہتر ہے،لہذ ا  اچھے نام کی تلاش کے لئے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب’’ نام رکھنے کے احکام‘‘ کو دیکھا …

Read More »

نبی صاحب نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: نبی صاحب نام رکھنا کیسا ہے؟ جواب: نبی صاحب نام رکھنا ناجائز وگناہ ہے لہذا یہ نام ہرگز نہ رکھیں  اگر کسی کا یہ نام ہے تو وہ یہ نام تبدیل کرکے کوئی اور دوسرا اچھا اور جائز نام رکھے مثلا نبیہ رکھ لے ۔ (دعوت اسلامی) کیا سفر …

Read More »

قدرت نام رکھنا کیسا ہے اور اس کا کیا معنی ہے، ؟

سوال: قدرت نام رکھنا کیسا ہے اور اس کا کیا معنی ہے، ؟ جواب:قدرت کے معنی ’’زور ،طاقت،مجال،قوت،حوصلہ،خدائے تعالیٰ کی طاقت،فطرت،شان الہی‘‘ کے ہیں یہ نام رکھنا جائز تو ہے ،البتہ  بہتر یہ ہے کہ  لڑکے کا نام انبیائے کرام علیہم الصلوة والسلام کے اسمائے طیبہ اور صحابہ و تابعین …

Read More »

علانہ انٹرپرائزز نام رکھنا کیسا ہے ،کوئی اچھا سا نام دے دیں ؟

سوال: علانہ انٹرپرائزز  نام رکھنا کیسا ہے ،کوئی اچھا سا نام دے دیں ؟ جواب:علانہ کا معنی ’’کھلم کھلا ‘‘ کے ہیں،یہ نام رکھنا مناسب نہیں ،کوئی اچھے معنی والا نام رکھنا چاہیں تو رکھ سکتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

Read More »