سوال: زید نے افضل العلماء اور امامت کا امتحان پاس کیا ہوا ہے اور درس نظامی کی بہت سی کتابیں بھی پڑھی ہوئی ہیں اور اب ایم اے عربی کر رہا ہے اور یہ جمعہ و عیدین کا خطاب کر رہا ہے بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ عالم نہیں …
Read More »تعظیم و تکریم
حیض کی حالت میں اللہ ربی لاشریک لہ اور یا حسیب الوکیل پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: حیض کی حالت میں اللہ ربی لاشریک لہ اور یا حسیب الوکیل پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: جی پڑھ سکتی ہیں ۔ (دعوت اسلامی) غسل خانہ میں استنجاء کرنا کیسا ہے ؟
Read More »باتھ روم میں سیٹ کا رخ کس طرف ہونا چاہئے؟
سوال: باتھ روم میں سیٹ کا رخ کس طرف ہونا چاہئے؟ جواب: باتھ روم میں سیٹ کا رخ قبلہ کی طرف رکھنا جائز نہیں ،باتھ روم کی سیٹ کا رخ اس طرح ہو کہ کم ازکم بیٹھنے میں منہ یا پشت جہت قبلہ یعنی 45ڈگری زاویے سے باہر رہے ۔ …
Read More »کھانا کھانے کے بعد بغیر کلی کے ذکر کرنا کیسا
سوال: کھانا کھانے کے بعد بغیر کلی کے ذکر کرنا کیسا جواب:کھانا کھانے کے بعد کلی کئے بغیرذکر ،اذکارکر ناجائز ہے،البتہ ادب یہ ہے کہ منہ کو کھانے کے اجزا سے صاف کر کے ذکر کیا جائ (دعوت اسلامی) غسل خانہ میں استنجاء کرنا کیسا ہے ؟ ے۔
Read More »کمرے میں جہاں سوتا ہوں اے سی کا رخ میرے منہ کی طرف ہے ،اے سی کی وجہ سے مجھے الرجی ہوجاتی ہے اگر میں اپنا رخ بدلتا ہو اس طرح کی میرے پاؤں اے سی کی طرف ہوجائیں ، تو میرے پاؤں قبلہ رخ ہو جائیں گے تو کیا میں اس وجہ سے قبلہ کی طرف پاؤں کر کے سو سکتا ہوں ؟
سوال: کمرے میں جہاں سوتا ہوں اے سی کا رخ میرے منہ کی طرف ہے ،اے سی کی وجہ سے مجھے الرجی ہوجاتی ہے اگر میں اپنا رخ بدلتا ہو اس طرح کی میرے پاؤں اے سی کی طرف ہوجائیں ، تو میرے پاؤں قبلہ رخ ہو جائیں گے تو …
Read More »قبلہ رخ ٹانگیں کرکے سونا کیوں منع ہے؟
سوال: قبلہ رخ ٹانگیں کرکے سونا کیوں منع ہے؟ جواب: قبلہ کی طرف پاؤں کرنا اس لئے منع ہے کہ خانہ کعبہ مقام تعظیم ہے اور اس کی طرف پاؤں کرنا ادب کے خلاف ہے۔ (دعوت اسلامی) کیا اسلامی بہن کا کار چلانا جائز ہے؟
Read More »ماں باپ کا ادب
سوال:میرے شوہر نے میرے سامنے کہا کہ اگر ماں اور بیوی کی لڑائی ہو جائے تو ماں کو منا لینا چاہئے کہ ماں ناراض ہو جائے تو اچھی بات نہیں ،اور اگر بیوی ناراض ہو جائے تو بیوی کو بندہ پھر منا لیتا ہے تو مجھےیہ بات اچھی نہیں لگی …
Read More »والدین ہوسپٹل میں ایڈمٹ ہوں اوروہاں والدین کے ساتھ رکنا ہو تو کیا اچھی نیت کی جاسکتی ہے؟
سوال: والدین ہوسپٹل میں ایڈمٹ ہوں اوروہاں والدین کے ساتھ رکنا ہو تو کیا اچھی نیت کی جاسکتی ہے؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں والدین کے ساتھ رہتے ہوئے ،والدین سے حسن سلوک ،حکم خداوندی کی بجاآوری کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ کو راضی کرنے اور والدین کی دل جوئی کی …
Read More »عورت کاسر کے دو منہ والے بال کاٹنا کیسا ہے؟
سوال: عورت کا سر کے دو منہ والے بال کاٹنا کیسا ہے؟ جواب: عورتوں کا کندھوں کے نیچے اتنی مقدار میں بال کاٹنا کہ جس سے مردوں سے مشابہت ہویہ جائز نہیں،لہذا اگر بال خراب ہوں،تو اتنی مقدار میں کاٹنے کی اجازت ہے کہ جس سے مردوں سے مشابہت نہ …
Read More »بیوی کا شوہر کے سامنے پاؤں کے اوپر پاؤں رکھ کر بیٹھنا کیسا ہے؟
سوال: بیوی کا شوہر کے سامنے پاؤں کے اوپر پاؤں رکھ کر بیٹھنا کیسا ہے؟ جواب: بیوی کا شوہر کے سامنے پاؤں کے اوپر پاؤں رکھ کر بیٹھنے میں شرعاً حرج نہیں ،ہاں البتہ اگر شوہر کو ایسے بیٹھنا پسند نہ ہو تو عورت اس معاملے میں شوہر کی پسند …
Read More »