سوال: بینک سے قسطوں پر گاڑی لینا کیسا ہے؟ جواب: بینک سے قسطوں پرگاڑی لینا جائز نہیں ہے کیونکہ بینک اس معاہدے میں ایسی شرائط لگاتا ہے جو شرعاً ناجائز ہیں مثلاًاگر قسط لیٹ ہوگئی تو اس پر جرمانہ ادا کرنا پڑے گا یا گزشتہ تمام یا بعض قسطیں ضبط …
Read More »خرید و فروخت کے مسئل
مری ہوئی مرغی کافر کو بیچنا کیسا ہے؟
سوال: مری ہوئی مرغی کافر کو بیچنا کیسا ہے؟ جواب:فی زمانہ چونکہ تمام کفار حربی ہیں اور حربی کو بغیر دھوکہ دئے مرداد جانور دیکر اسکے عوض اسکا مال مباح غیر معصوم حاصل کرنا جائز ہے۔البتہ مردار کی تجارت اختیار کرنا اسکی مسلمان کو اجازت نہیں ۔ (دعوت اسلامی) کیا …
Read More »مدینہ میں کچھ ایسے بروسٹ ہیں کہ جن میں تازہ حلال گوشت ہوتا ہے کیا وہ کھا سکتے ہیں ؟
سوال: مدینہ میں کچھ ایسے بروسٹ ہیں کہ جن میں تازہ حلال گوشت ہوتا ہے کیا وہ کھا سکتے ہیں جواب: مشینی ذبیحہ کا گوشت اگرچہ تازہ ہو اس کا کھانا شرعاً جائز نہیں ،البتہ ہاتھ کا ذبیحہ ہے اور کسی غیر مسلم ملک سے امپورٹڈ نہیں ہے بلکہ اسی …
Read More »کیا جاز کیش اکاؤنٹ بنانا کیساہے؟
سوال: کیا جاز کیش اکاؤنٹ بنانا کیساہے؟ جواب: ایسا اکاؤنٹ جس میں یہ معاہدہ ہو کہ ایک مخصوص رقم رکھنے پر کچھ فری منٹ ،میسج ،انٹرنیٹ ڈیٹا وغیرہ ملے گاتو ایسا اکاؤنٹ بنانا جائز نہیں اگرچہ بعد میں یہ چیزیں استعمال نہ کی جائیں کہ رقم جمع کروانے پر مذکورہ …
Read More »دیوالی یا ہولی پر پٹاخےبیچنا کیسا ہے؟
سوال: دیوالی یا ہولی پر پٹاخےبیچنا کیسا ہے؟ جواب:ناجائز ہے کیونکہ مروجہ آتش بازی ناجائز وگناہ ہے اسلام میں اسکی اجازت نہیں جبکہ کفار کے ان مذہبی تہواروں پر بیچنے میں انکی اعانت بھی ہے اس اعتبار سے بھی بچنا ضروری ہے (دعوت اسلامی) ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟
Read More »انڈیا میں لوگ زمین گروی رکھتے ہیں اور اس زمین سے فائدہ اٹھاتے ہیں کیا یہ صحیح ہے؟
سوال: انڈیا میں لوگ زمین گروی رکھتے ہیں اور اس زمین سے فائدہ اٹھاتے ہیں کیا یہ صحیح ہے؟ جواب:مسلمان مسلمان کوقرض دے کراس کی زمین گروی رکھی تواس سے صراحتاً یا دلالتاً (یعنی گروی رکھی ہوئی چیز سے نفع لینا معروف ہو)نفع کی شرط کے ساتھ نفع اٹھا نا …
Read More »اسلام میں کتنا پرافٹ لینا جائز ہے؟
سوال: اسلام میں کتنا پرافٹ لینا جائز ہے؟ جواب: شریعت نے تجارت کے اندر نفع کی کوئی خاص مقدار معین نہیں کی ہے بلکہ اس کو بائع و مشتری کی باہمی رضامندی پر چھوڑا گیا ہے،مالک کو اس بات کااختیارہےکہ وہ اپنی چیز جتنا چاہے پرافٹ رکھ کر بیچے بشرطیکہ …
Read More »اگرکوئی کسی مارکیٹ میں کچھ مال خرید کر آگے بیچے تو ا سمیں کتنے فیصد نفع کما سکتا ہے؟
سوال: اگرکوئی کسی مارکیٹ میں کچھ مال خرید کر آگے بیچے تو ا سمیں کتنے فیصد نفع کما سکتا ہے؟ جواب: شریعت نے تجارت کے اندر نفع کی کوئی خاص مقدار معین نہیں کی ہے بلکہ اس کو بائع و مشتری کی باہمی رضامندی پر چھوڑا گیا ہے،مالک کو اس …
Read More »ایسے رنگ بیچنا جو پتنگ کی ڈور رنگنے میں اور اس کے علاوہ چیزیں رنگنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں تو یہ رنگ بیچنا کیسا ہے؟
سوال: ایسے رنگ بیچنا جو پتنگ کی ڈور رنگنے میں اور اس کے علاوہ چیزیں رنگنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں تو یہ رنگ بیچنا کیسا ہے؟ جواب:ایسے رنگ بیچنا جو جو پتنگ کی ڈور رنگنے میں اور اس کے علاوہ چیزیں رنگنے کے لئے بھی استعمال ہو جائز ہے …
Read More »کیا اپنی بلی بیچنا جائز ہے؟
سوال: کیا اپنی بلی بیچنا جائز ہے؟ جواب:جی ہاں اپنی(ذاتی) بلی بیچنا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟
Read More »