روزہ

روزے کی حالت میں ناف میں تیل ڈالنا

سوال  کیا روزے کی حالت میں ناف میں  تیل ڈال سکتے ہیں؟  جواب: روزے کی حالت میں ناف میں تیل ڈال سکتے ہیں، اس کی وجہ سے روزے پر کچھ اثر نہیں پڑے گا  کہ ناف میں کوئی  منفذ(ناک اورمنہ کی طرح کابڑاسوراخ ) نہیں ہےکہ جس کے ذریعے تیل جوف میں چلاجائے …

Read More »

روزہ کی حالت میں میاں بیوی کاایک دوسرے کی زبان چوسنا

سوال:  کیا میاں، بیوی حالت روزہ میں ایک دوسرےکی زبان چوس سکتے ہیں؟ جواب:   حالت روزہ میں میاں، بیوی کا ایک دوسرے کی زبان چوسنا مکروہ ہے ، جبکہ دوسرے کاجوتھوک زبان چوسنے سے منہ میں آیااسے تھوک دے اور اگر کسی نےدوسرے کا تھوک نگلا تو اس کا روزہ …

Read More »

جورمضان کا روزہ نہ رکھے اسے کھانا بناکر دینا کیسا؟

سوال: ایک شخص ہے، جو روزہ رکھ سکتا ہے لیکن وہ  روزہ  نہ رکھے تو ایسے شخص کو کھانا بنا کر دینے والا  گنہگار ہوگا یا نہیں؟ جواب:   اگر وہ شخص واقعی کسی عذر ِشرعی  کے بغیر روزہ نہیں رکھ رہا تو ایسا شخص ضرور گنہگار اور عذابِ جہنم کا حقدار ہے اور ایسے …

Read More »

مہمان کا میزبان کی وجہ سے نفل روزہ توڑنا کیسا ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے نفل روزہ رکھا لیکن صبح سات بجے اسے اپنے کسی عزیز کے گھر مہمان بن کر جانا پڑا،  جس کی وجہ سےزید  نے مجبوراً وہ روزہ توڑدیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید پر اُس …

Read More »

قضا اور نفل روزے کی نیت ایک ساتھ کی تو کون سا ادا ہوگا ؟

سوال: اگر کسی نے قضا روزے اور نفل روزے کی نیت کی تو کون سا روزہ ادا ہوگا ؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ   جواب: نفل اورقضاء کی ایک ساتھ نیت کرکے روزہ رکھنے والے کاقضاء روزہ ادا ہوجائے گا۔ نفل روزہ …

Read More »

کیا سگریٹ کا دھواں حلق میں جانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ دورانِ سفر روزے دار کے برابر والی سیٹ میں بیٹھا ہوا شخص سگریٹ پی رہا ہو، جس کی وجہ سے سگریٹ کا دھواں روزے دار کے منہ اور ناک میں چلاجائے، تو کیا اُس شخص کا روزہ ٹوٹ جائے گا؟ جواب  …

Read More »

قضا روزے کی نیت اذانِ فجر کے دوران یا بعد میں کرنا

سوال:  کیا قضا روزے کی نیت اذان فجر کے بعد یا اس کے دوران کر سکتے ہیں؟   جواب: قضا روزے کی نیت طلوع فجرسے پہلے پہلے کرنا ضروری  ہے طلوع فجر کے بعد  نیت نہیں ہو سکتی البتہ یہ بات واضح رہے کہ  جب طلوعِ فجر کے بعد اس نے …

Read More »

طعامِ سحری کا جب وقت نہیں رہتا ہے تو درِ مسجد پرنقارہ بجایا جاتا ہے بعض کہتے ہیں کہ جائز ہے اوربعض کہتے ہیں ناجائز ہے، اس میں کیا حکم ہے؟

سوال: طعامِ سحری کا جب وقت نہیں رہتا ہے تو درِ مسجد  پرنقارہ بجایا جاتا ہے بعض کہتے ہیں کہ جائز ہے اوربعض کہتے ہیں ناجائز ہے، اس میں کیا حکم ہے؟ الجواب سحری کا نقارہ اجازت یا ممانعت جس اصطلاح معروف پر مقرر کیا جائے اجازت ہے کہ کہیں …

Read More »

سحری کے لئے جگانے کے لئے ڈھول بجاناکیسا ہے؟

سوال: سحری کے لئے جگانے کے لئے ڈھول بجاناکیسا ہے؟سحری کے لئے جگانے کے لئے ڈھول بجاناکیسا ہے؟ جواب: سحری کے لئے جگانے کے لئے ڈھول بجانے کیا گرچہ جوازی صورت ممکن ہے ،لیکن فی  زمانہ چونکہ  اس کے متبادل  جائز ذرائع بھی موجود ہیں ،لہذا انہیں اختیار کیا جائے۔ …

Read More »

روزہ توڑ کر غیر مسلم کو خون دینا کیسا ہے ؟اگر کسی نے روزہ توڑ کر خون دیا تو کیا اس پر کفارہ لازم ہے؟

سوال: روزہ توڑ کر غیر مسلم کو خون دینا کیسا ہے ؟اگر کسی نے روزہ توڑ کر خون دیا تو کیا اس پر کفارہ لازم ہے؟ جواب:غیر مسلم کو خون دینے کی اجازت نہیں  اور اسکے لئے روزہ توڑنا سخت ناجائز و حرام ہے ،اس پرتوبہ کرنا اور رمضان کے …

Read More »