قربانی کے متعلق مسائل

فوت شدہ کے ایصال ثواب کے لئے کی جانے والے قربانی کا گوشت گھر والے کھا سکتے ہیں یا نہیں؟

سوال: فوت شدہ کے ایصال ثواب کے لئے کی جانے والے قربانی کا گوشت گھر والے کھا سکتے ہیں یا نہیں؟ جواب: فوت شدہ کےایصال ثواب کے لئے کی جانے والے قربانی کا گوشت گھر والوں کے لئے کھانے میں شرعاً حرج نہیں۔

Read More »

جس کے پاس 4 تو لے سونا ہو اور ساتھ کوئی رقم نہ ہوتو قربانی کا کیا حکم ہے؟

سوال: جس کے پاس 4 تو لے سونا ہو اور ساتھ کوئی رقم نہ ہوتو قربانی کا کیا حکم ہے؟ جواب: جس شخص کی ملکیت میں ساڑھے سات تولہ سونا یا ساڑھے باون تولہ چاندی ہو یاسوناچاندی نصاب سےکم ہوں ، لیکن جس قدر ہیں ، ان دونوں کو ملا …

Read More »

جس شخص پرایک سے زائدگزشتہ قربانیاں لازم ہوں مثلاً5 قربانیاں لازم ہوں توگائے میں 5 حصے شامل کر لینے سے یہ( قربانی ) بری الذمہ ہوجائے گا؟

سوال: جس شخص پرایک سے زائدگزشتہ قربانیاں لازم ہوں مثلاً5 قربانیاں لازم ہوں توگائے میں 5 حصے شامل کر لینے سے یہ( قربانی ) بری الذمہ ہوجائے گا؟ جواب: جس پر قربانی لازم ہو اور وہ قربانی نہ کرے اور قربانی کے دن گزر جائیں تو اس پر ایک ایسی  …

Read More »

کتنامال ہوتواس پر قربانی لازم ہوگی؟

سوال:کتنامال ہوتواس پر قربانی لازم ہوگی؟ جواب: جس شخص کی ملکیت میں ساڑھے سات تولہ سونایاساڑھے باون تولہ چاندی ہو یاسوناچاندی نصاب سےکم ہوں،لیکن جس قدرہیں،ان دونوں کوملاکریاسونے یاچاندی کو کسی دوسرے مال کے ساتھ ملاکر،اُن دونوں کی مجموعی قیمت عیدالاضحی کے ایام میں ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت …

Read More »

کیابے نمازی کی قربانی جائز ہے ؟

سوال: کیابے نمازی کی قربانی جائز ہے ؟ جواب: بلاوجہ شرعی نماز تر ک کرنا یا قضا کردینا  سخت ناجائزوگناہ اور جہنم میں لے جانےوالا کام ہے ،لیکن اگربے نمازی صاحب نصاب ہے اور قربانی کی دیگر شرائط بھی جاتی ہیں تو اس پر قربانی کرنا نہ صرف جائز بلکہ  …

Read More »

ایک شخص کے اوپرقرض ہے،توکیا قربانی واجب ہوگی؟

سوال: ایک شخص کے اوپرقرض ہے،توکیا قربانی واجب ہوگی؟ واب: اگر کسی شخص پر قرض ہو تو اس صورت میں  اگرشخص مذکور پر اتناقرض ہے کہ قرض اگر فوری ادا کیا جائے تو یہ شخص صاحب نصاب نہ رہے تو اس پر قربانی واجب نہیں۔ اور یہ  خیال رہے کہ جس شخص …

Read More »

اگر کوئی مالک نصاب نہ ہوتو وہ گائے میں حصہ ملا کر قربانی کرسکتا ہے ؟

سوال:اگر کوئی مالک نصاب نہ ہوتو یہ گائے میں حصہ ملا کر قربانی کرسکتا ہے ؟ جواب:جو شخص مالك نصاب نہیں اس پر قربانی واجب نہیں البتہ اس کا گائے میں حصہ ملا کر قربانی کرنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں۔ قوالی سننا کیسا ہے؟ (دعوت اسلامی)

Read More »

بیچنے کے لئے خردے گئے جانور کی قربانی کرنا کیسا

سوال:میں قربانی پربیچنے کے لئے بکرے خرید کرلایا تھا،بیچنے کے بعد کچھ بکرے بچ گئے ہیں توکیا میں اب ان بکروں کی قربانی کرسکتاہوں؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں بیچنے کے لئے خریدے گئے بکروں کی قربانی کرناجائز ہے۔

Read More »

8 لاکھ کی جگہ ہو تو قربانی کا حکم

سوال: ہم کرائے کے مکان میں رہتے ہیں ،کاروبار تو ہے قرضہ بھی ہے ،ایک جگہ ہے ہمارے پاس ہے  جس کی قیمت تقریباً 8 لاکھ ہے ،تو کیااس وجہ سے قربانی لازم ہوگی؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں اگر قرض اتنا ہے کہ اگر اسے فوراً ادا کیا جائے …

Read More »

نمازِ عید کا طریقہ

نمازِ عید کا طریقہ        نمازِعیدکاطریقہ یہ ہے کہ دورکعت واجب عیدالفطریاعیدالضحیٰ کی نیت کر کے کانوں تک ہاتھ اٹھائے اور”اﷲ اکبر”کہہ کرہاتھ باندھ لے پھرثناء پڑھے،پھر کانوں تک ہاتھ اٹھائے اور”اﷲ اکبر”کہتاہواہاتھ چھوڑدے پھرہاتھ اٹھائے اور”اللہ اکبر”کہہ کرہاتھ چھوڑدے پھرہاتھ اٹھائے اور”اللہ اکبر”کہہ کر ہاتھ باندھ لے یعنی پہلی …

Read More »