نجاستوں کابیان

نجاست خفیفہ اگر چوتھائی سے کم جسم پر لگی رہ گئی تو کیا اس حالت میں نماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی؟

سوال: نجاست خفیفہ اگر چوتھائی سے کم جسم پر لگی رہ گئی تو کیا اس حالت میں نماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی؟ جواب: نَجاستِ خفیفہ کاحکم  یہ ہے کہ کپڑے کے جس حصہ یا بدن کے جس عُضْوْ میں لگی ہے، اگر اس کی چوتھائی سے کم ہے …

Read More »

وہ کونسا پانی ہے جسے پیناتوحرام ہے لیکن اس سے وضوکرناجائزہے؟

سوال: وہ کونسا پانی ہے جسے پیناتوحرام ہے لیکن اس سے وضوکرناجائزہے؟ جواب:وہ پانی کہ جس میں مینڈک یا کوئی دوسرا پانی کاجانورمرا ہواور اس کے اجزاء پانی میں ملے ہوں ،تو اس پانی سے وضو کرنا اگرچہ جائز ہے مگر ا س کاپیناحرام ہے۔ (دعوت اسلامی) صرف فرض پڑح …

Read More »

مذی جوبغیر کسی خیال کے نکل جائے تو جس کپڑے پر لگے تو کیا وہ کپڑا خشک ہونے پر پاک ہو جائے گا؟

سوال: مذی جوبغیر کسی خیال کے نکل جائے تو جس کپڑے پر لگے تو کیا وہ کپڑا خشک ہونے پر پاک ہو جائے گا؟ جواب:مذی ناپاک ہے یہ خیال کی وجہ سے نکلے یا بغیر کسی خیال کے،اگر کپڑے کو لگ جائے گی ،تو کپڑا خشک ہونے سے پاک نہیں …

Read More »

نجاست کو دور کرنے کا طریقہ

سوال: شلوار پر نجاست لگی تھی ،میں نے ٹوٹی کھولی اور اس نجاست والی جگہ کو اس کے نیچے کر دیا اور کپڑے کو ملتا رہا اور پانی چلتا رہا اور مجھے ظن غالب ہو گیا کہ نجاست کا اثر ختم ہو چکا ہے تو کیا اس طرح کپڑا پاک …

Read More »

اگر کپڑوں پریاگدے پر نجاست لگی ہے اور وہ سوکھ جاتی ہے تو کیا ایسے کپڑا وغیرہ پاک ہو جائے گا ؟

سوال: اگر کپڑوں پریاگدے پر نجاست لگی ہے اور وہ سوکھ جاتی ہے تو کیا ایسے کپڑا وغیرہ پاک ہو جائے گا ؟ جواب:کپڑے یا گدے پر نجاست لگ  جائے تومحض خشک ہونے سے کپڑا پاک نہ ہوگا ،بلکہ اسے شرعی طریقے سے پاک کرنا ہوگا،اب  یہ بات تفصیل طلب …

Read More »

عورت کے پیشاب کی جگہ سے بار بار رطوبت اگر نکلے تو کیا اس سے وضو و نماز ٹوٹ جائے گا ۔

سوال: عورت کے پیشاب کی جگہ سے بار بار رطوبت اگر نکلے تو کیا اس سے وضو و نماز ٹوٹ جائے گا ۔ جواب:آپ کے سوال میں اس  کی وضاحت نہیں کہ یہ رطوبت کس وقت نکلتی ہے اور اس کا رنگ کیا ہوتا ہے  کیونکہ عورت کے اگلے مقام …

Read More »

بال کاٹنے والی مشین کے ذریعے بغلوں کے بال صاف کرنا کیسا ہے؟

سوال: بال کاٹنے والی مشین کے ذریعے بغلوں کے بال صاف کرنا کیسا ہے؟ جواب:بغلوں کے بال اکھاڑنا سنت ہے ،البتہ مشین یا کسی اور چیز سے بھی صاف کرنا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

Read More »

ایک مٹی کا ڈھیلا جس سے استنجاء کیا وہ خشک ہوگیا دوبارہ اس سے استنجاء کرنا کیسا ہے؟

سوال: ایک مٹی کا  ڈھیلا جس سے استنجاء کیا وہ خشک ہوگیا دوبارہ اس سے استنجاء کرنا کیسا ہے؟ جواب: جس مٹی کے ڈھیلے سے ایک مرتبہ  استنجاء کیا  گیا اگرچہ وہ خشک ہو گیا ہو اس سے استنجاء کرنا خلاف سنت و مکروہ ہے کیونکہ جو چیز زمین سے …

Read More »

کپڑے میں نجاست غلیظہ لگی ہوتو کیا ایک ہی بار دھونا کافی ہے یا تین مرتبہ دھونا ضروری ہے؟

سوال: کپڑے میں نجاست غلیظہ لگی   ہوتو کیا ایک ہی بار دھونا کافی ہے یا تین مرتبہ دھونا ضروری ہے؟ جواب:نَجاست اگر دَلداریعنی گاڑھی ہوجسے نجاستِ مَرئِیَّہ کہتے ہیں(جیسے پاخانہ، گوبر، خون وغیرہ) تو دھونے میں گنتی کی کوئی شرط نہیں بلکہ اس کو دور کرنا ضَروری ہے ،اگر ایک …

Read More »

میرا پیشاب کاقطرہ نکل جاتا ہے میں بڑا پریشان ہوں ،میں کیا کروں ؟

سوال: میرا پیشاب کاقطرہ  نکل جاتا ہے میں بڑا پریشان ہوں ،میں کیا کروں ؟ جواب: پیشاب کے بعد جس کو یہ احتمال ہو کہ کوئی قطرہ باقی رہ گیا ہے یا پھر آئے گا اس پر اِستِبرا(یعنی پیشاب کرنے کے بعد ایسا کام کرنا کہ اگر قطرہ رُکا ہو …

Read More »