عقائد کے متعلق احکام

اس میں عقائد کے متعلق احکام شیئر کئے جایہں گے۔

جو بچہ ماں کے پیٹ میں فوت ہوجائے اس کا نام رکھنے کا کیا حکم ہے ؟

سوال: جو بچہ ماں کے پیٹ میں فوت ہوجائے اس کا نام رکھنے کا کیا حکم ہے ؟ جواب: بچہ زندہ پیداہواہویامردہ بہرحال اس کا نام رکھاجائے گااورقیامت کے دن اس کا حشربھی ہوگاجیسا کہ بہار شریعت میں ہے:”بچہ زندہ پیدا ہوا یا مردہ اس کی خلقت تمام ہو یا …

Read More »

کوئی شخص پہلے نیکیاں کرتا تھا اب گناہ کرتا ہے ،توبہ کی مگرپھر گناہ ہوجاتے ہیں ،کیا اس نے جونیکیاں کی ہیں وہ برباد ہو جاتی ہیں ،رہنمائی فرمادیں اور دعا بھی فرمادیں ۔

سوال: کوئی شخص پہلے نیکیاں کرتا تھا اب گناہ کرتا ہے ،توبہ کی مگرپھر گناہ ہوجاتے ہیں ،کیا اس نے جونیکیاں کی ہیں وہ برباد ہو جاتی ہیں ،رہنمائی فرمادیں اور دعا بھی فرمادیں ۔ جواب:کثیر گنا ہ ایسے ہیں جن سے نیکیاں برباد ہو جاتی ہیں مثلاً غیبت،حسد ،مسلمانوں …

Read More »

فاسق والدین کو جنتی کہنا کیسا

سوال: اگر کسی کی 3–4 بیٹیاں پیدا ہو جائیں۔ ۔ اور لوگ ان کو بولیں کے ان بیٹیوں کے ماں ، باپ تو سیدھے جنتی ہیں۔ ۔ جب کے وہ ماں ، باپ بے نمازی بھی ہوں ۔ سارے عام روزہ بھی چھوڑتے ہوں۔ ۔ اپنی بہنوں کی وراثت بھی …

Read More »

کیا انسان کے ستارے ہوتے ہیں جن سے تاویزات بنائے جاتے ہیں؟

سوال:کیا انسان کے ستارے ہوتے ہیں جن سے تاویزات بنائے جاتے ہیں؟ جواب: ستاروں سے قسمت کا حال معلوم کرنا حرام اور ستاروں کے خدا عزوجل کی طرح موثر ہونے کا عقیدہ کفر ہے جبکہ تعویذات میں ستاروں کی مختلف چالوں کے اعتبار کرنے میں حرج نہیں۔ کیا سورۃ بقرۃ …

Read More »

شکوہ،شکایت اور دعا میں فرق

سوال: رب کریم سے اپنی مصیبتوں کی شکایت کرنے اور مصیبتیں ختم ہونے کی دعا کرنے میں کونسا فرق ہے؟  جواب:  شکوہ کرنے اور دعا کرنے میں فرق واضح ہے کہ دعا میں آدمی اللہ تعالی کی عطا پر راضی رہتے ہوئے اس سے کسی چیز کا سوال کرتا ہے …

Read More »

جب صور پھونکا جائے گا، تو اس وقت انبیا و اولیا کس کیفیت میں ہوں گے ؟

سوال: جب حضرت اسرافیل علیہ السلام صور پھونکیں گے تو پوری کائنات تباہ ہو جائے گی ،کیا اس وقت  انبیاء زندہ ہوں گے ؟ جواب:  اس  وقت انبیائے کرام علیہم السلام پر بے ہوشی کی سی کیفیت طاری ہو گی جیسا کہ اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے: وَ نُفِخَ فِی الصُّوۡرِ فَصَعِقَ …

Read More »

انبیائے کرام علیہم السلام گناہوں سے معصوم ہوتے ہیں۔

سوال: اگرکسی نے کہا :انبیائے کرام علیہم السلام گناہوں سے پاک ہوتے ہیں ، ان سے کسی  گناہ کا  سرزدہونا،شرعامحال ہے اورحضرت آدم علیہ الصلاۃ و السلام نے جو شجر ۂ ممنوعہ سے کھایا تھا وہ اجتہادی خطا تھی  اوراجتہادی خطا گنا ہ نہیں ہوتی ، تو کیا ایسا کہنا درست ہے؟ جواب:  …

Read More »

قیامت کے دن ماں کے نام سے پکارا جائے گا یا باپ کے نام سے؟

سوال: قیامت کے دن  ما ں کے نام سے پکاراجائے گایاباپ کے نام سے؟ جواب:  اس سوال کاجواب دیتےہوئےمفتی خلیل خان برکاتی علیہ الرحمۃ ارشادفرماتےہیں: “امام احمداورابوداؤدنےابودرداء رضی اللہ عنہ سےروایت کی کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایاکہ قیامت کےدن تم کوتمہارےباپوں کےنام سےپکاراجائےگا،لہذااچھےنام رکھو،اوراعلی حضرت فاضل بریلوی قدس …

Read More »