سوال: صوفیاء اوراولیاء اللہ میں کیا فرق ہے؟ جواب:دونوں میں تعریف کے اعتبارسےتواگرچہ فرق ہے،لیکن دونوں کا مقصود ایک ہے اوروہ یہ ہے کہ جتنا ممکن ہواللہ کی فرما برداری کرنا،اس کی نافرمانی سے بچنااوراس کی رضا حاصل کرنے کی کوشش کرنا۔ (دعوت اسلامی) آن لائن تجدید نکاح کیسے کروں؟
Read More »ایمان و کفر سے متعلق احکام
شیطان کی قید سے رہائی پر ان مولويوں کی چکر میں شیطان بھی پریشان ہے. آزاد ہونا یا قید ہی رہنا ہے۔ کسی کا ایسا کہنا کیسا ہے۔۔؟
شیطان کی قید سے رہائی پر ان مولويوں کی چکر میں شیطان بھی پریشان ہے. آزاد ہونا یا قید ہی رہنا ہے۔ کسی کا ایسا کہنا کیسا ہے۔۔؟ جواب:سوال میں بیان کردہ جملہ انتہائی نامناسب اوردینی معاملات میں سخت بے باکی ہے،ایسا کہنے والا اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں …
Read More »زید کی والدہ عبادت گزار تھی ،انہوں نے ایک بار کفریہ کلمات کہے تھے،جس کا انہیں علم نہیں تھا والدہ عموماً کہا کرتی تھی کہ یااللہ میرے سارے گناہ معاف کردے تو اب یہ فوت ہوچکے ہیں ،تو ان کے لئے دعائے مغفرت کر سکتے ہیں ؟
سوال: زید کی والدہ عبادت گزار تھی ،انہوں نے ایک بار کفریہ کلمات کہے تھے،جس کا انہیں علم نہیں تھا والدہ عموماً کہا کرتی تھی کہ یااللہ میرے سارے گناہ معاف کردے تو اب یہ فوت ہوچکے ہیں ،تو ان کے لئے دعائے مغفرت کر سکتے ہیں ؟ جواب:پوچھی گئی …
Read More »کسی کو مذاق میں کہنا کیسا ہے کہ میں رجیش ہوں اور میں ہنومان کا بھگت ہوں
سوال: کسی کو مذاق میں کہنا کیسا ہے کہ میں رجیش ہوں اور میں ہنومان کا بھگت ہوں جواب: یہ کہنا کہ میں ہنوماں کا بھگت ہوں یہ صریح کلمہ کفر ہے ،ایسا کہنے والا اگرچہ مذاق میں ہی کیوں نہ کہے ،کافر ہو جائے گا،اس پر توبہ ،تجدید ایمان …
Read More »ﺁﺩﻡ ﺳﮯ ﭼﻞ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺧﻄﺎﺅﮞ ﮐﺎ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﺍﻭﻻﺩ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺎﭖ ﮐﮯ ﻧﻘﺶ ﻗﺪﻡ ﭘﮧ ﮨﮯ
ﺁﺩﻡ ﺳﮯ ﭼﻞ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺧﻄﺎﺅﮞ ﮐﺎ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﺍﻭﻻﺩ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺎﭖ ﮐﮯ ﻧﻘﺶ ﻗﺪﻡ ﭘﮧ ﮨﮯ یہ شعر پڑھنا لکھنا کیسا ہے ؟ جواب: سوال میں بیان کردہ شعر پڑھنا لکھناسخت ناجائزو حرام اور کفر کی طرف لے جانےوالا ہے ۔ (دعوت اسلامی) ایسا سیخ کباب جس کے گوشت کو …
Read More »سرکار غوث پاک کیا مجدد تھے ؟
سوال: سرکار غوث پاک کیا مجدد تھے ؟ جواب:جی ہاں سرکار غوث پاک اپنے وقت کے مجدد تھے۔ (دعوت اسلامی) ایسا سیخ کباب جس کے گوشت کو خون لگا ہو اور اسے بغیر دھوئے بنایا جائے ،تو اس کھانا کیسا ہے؟
Read More »کیاکوئی ایسی روایت ہے کہ جس میں ہوکہ امام مہدی سے پہلے والے رمضان میں سورج گرہن ہوگا ؟
سوال: کیاکوئی ایسی روایت ہے کہ جس میں ہوکہ امام مہدی سے پہلے والے رمضان میں سورج گرہن ہوگا ؟ جواب:سوال میں پوچھی گئی روایت موجود تو ہے لیکن اس روایت کو علماء نے سخت ضعیف،مردوداوربعض نے اسے جھوٹی روایت قراردیا ہے۔ (دعوت اسلامی) کیا سیدمحبت میں اپنی غيرسیدہ بیوی …
Read More »مجھے ایمان کے بارے وسوسے آتے ہیں،توکیامجھ پرتجدیدایمان کاحکم ہوگااورمجھے وسوسوں کاعلاج بھی بتادیں ۔
سوال: مجھے ایمان کے بارے وسوسے آتے ہیں،توکیامجھ پرتجدیدایمان کاحکم ہوگااورمجھے وسوسوں کاعلاج بھی بتادیں ۔ جواب:ذِہن میں کُفْرِیَّہ خیالات کا آنااور انہيں بيان کرنے کو بُرا سمجھنا عَین اِیمان کی عَلامَت ہے اور وسوسے آنے سے بندہ ایمان سے خارج نہیں ہوتا کیونکہ کُفْرِیّہ وساوِس شَیْطان کی طرف سے …
Read More »کفار کو سلام کرنا کیسا ہے؟
سوال: کفار کو سلام کرنا کیسا ہے؟ جواب: ابتداء بالسلام یعنی ان کوسلام کرنے میں پہل کرناتوناجائزہے لیکن اگرخوفِ فتنہ وغیرہ کوئی عذرہوتوسلام کرسکتے ہیں اوراس میں بھی فرشتوں پرسلام کی نیت کی جائے گی۔ یونہی کافروبدمذہب اگرسلام کرے تواس کاجواب دیناضروری نہیں،البتہ جواب نہ دینے میں اگرکسی فتنہ کا …
Read More »کھانے کو یا واجد کا نام دینا کیسا
سوال: کھانے کو یا واجد کا نام دینا :اس طرح کہنا کہ یاواجد لگ گیا ہے آجاؤ یا واجد کر لو ،زید کہاں گیاہے ؟زید یاواجد کرنے گیا ہے ۔اس طرح لفظ یا واجد کو لفظ کھانا کی جگہ استعمال کرنے کی اجازت ہے یا نہیں ؟ جواب: یا واجد …
Read More »