سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جس نے غیر اللہ کی قسم اُٹھائی اُس نے شرک کیا!” مفتی صاحب کیااس طرح کی حدیث ہے؟اگرہے تواس کا مطلب کیا ہے؟ جواب:سوال میں بیان کردہ حدیث مبارک درست ہے،اس حدیث مبارک کی شرح بیان کرتے ہوئے مفتی احمدیار خان …
Read More »ایمان و کفر سے متعلق احکام
جویہ کہا جاتا ہے کہ رشتے اللہ تعالیٰ کی طرف سے بنائے جاتے ہیں،تقدیر میں ایسا لکھا ہوتا ہے،تو کیا یہ درست ہے؟
سوال: جویہ کہا جاتا ہے کہ رشتے اللہ تعالیٰ کی طرف سے بنائے جاتے ہیں،تقدیر میں ایسا لکھا ہوتا ہے،تو کیا یہ درست ہے؟ جواب: رشتے بننے سے مراد شادیوں کے رشتے ہوتے ہیں اور فی نفسہ یہ بات ہمارے ایمان میں داخل ہے کہ ہر شے تقدیر میں لکھی …
Read More »یہ کہناکیسا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہرجگہ موجود ہے؟
سوال: یہ کہناکیسا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہرجگہ موجود ہے؟ جواب: یہ جملہ اللہ تعالی ہرجگہ موجودہے کفریہ معنی پر مشتمل ہے،جس سے توبہ ،تجدیدِایمان اوراگرشادی شدہ ہے توتجدیدِ نکاح لازم ہے،کیونکہ اس میں اللہ تعالی کے لئے جگہ ومکان کوثابت کیاگیاہے اوراللہ عزوجل کے لئے جگہ ومکان ثابت کرناکفرہے۔ …
Read More »نماز نہ پڑھنا اور کہنا کہ ہم اللہ کے ولی کے مرید ہیں، وہ بخشوا دیں گے
سوال: اگر خانقاہ پر کوئی شخص اس لیے نماز نہ پڑھے کہ ہم تو ولی اللہ کے مرید ہیں اور ہمیں ولی اللہ بخشوا دیں گے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ جواب: اگر خانقاہ پر کوئی شخص اس لیے نماز نہ پڑھے کہ ہم تو ولی اللہ …
Read More »سادات کرام جن کا ایمان پر خاتمہ ہو ،تو جو دنیا میں گناہ کرے تو کیا اسے آخرت میں عذاب نہیں ہوگا؟
سوال: سادات کرام جن کا ایمان پر خاتمہ ہو ،تو جو دنیا میں گناہ کرے تو کیا اسے آخرت میں عذاب نہیں ہوگا؟ جواب: مسلمان خواہ سادات ہی کیوں نہ ہوں،اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کی کسی بھی صورت میں شرعاً ہرگز اجازت نہیں اور اللہ تعالیٰ کی خفیہ تدبیر سے کوئی …
Read More »حضرت امام مہدی کا ظہور کب ہو گااور کس طرح امت کی رہنمائی کریں گے؟
سوال: امام مہدی کا ظہور کب ہو گا؟ جواب: امام مہدی رضی اللہ عنہ کے ظہور کے بارے میں علامات تو مذکور ہیں، مگر وقتِ ظہور کی صراحت نہیں۔ اور ان کی تشریف آوری کا اجمالی واقعہ بہارشریعت میں یوں درج ہے کہ: ” دنیا میں جب سب جگہ کفر کا …
Read More »کسی نبی کو اللہ کا غلام کہنا کیسا ؟
سوال: کیا نبی کو اللہ کا غلام کہہ سکتے ہیں؟ جواب: انبیاءو غیرانبیاء کو عبداللہ کہنے میں تو حرج نہیں۔ لیکن کسی کو غلام اللہ کہنا جائز نہیں ہےخواہ وہ نبی ہو یا غیر نبی کیونکہ غلام کے حقیقی معنی ”لڑکا“ہیں اور اللہ عزوجل اس سے پاک ہے کہ اس کے …
Read More »عذاب قبرکا انکار کرنے والے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عذاب قبرکاانکارکرنے والے کیلئے کیا حکم شرعی ہے؟ جواب: عذاب قبرکاانکارکرنا،گمراہی وبے دینی ہے۔ تفسیرصراط الجنان میں قرآن پاک کی آیت مبارکہ کے الفاظ” سَنُعَذِّبُہُمۡ مَّرَّتَیۡنِ “(یعنی عنقریب ہم انہیں دومرتبہ عذاب دیں گے)کے تحت فرمایا:”دو مرتبہ عذاب دینے …
Read More »حضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے علم ِ غیب کا انکارکرنے والے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگرکوئی شخص حضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے علم غیب کا انکارکرتا ہے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ جواب: 1۔اللہ پاک نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اوردیگرانبیائے کرام علیھم السلام کو اپنے بعض …
Read More »کیا جنت میں عورتوں کو بھی اللہ کا دیدار ہوگا
سوال:جنت میں مردوں کو اللہ پاک کا دیدار ہوگا، توکیا عورتوں کو بھی اللہ پاک دیدار ہوگا؟ جواب: جنت میں عورتوں کو بھی اللہ تعالیٰ کادیدارہوگا۔جیساکہ حکیمُ الامت مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : حق یہ ہے کہ جنت میں ہر مؤمن کو دیدارِ الٰہی ہوا کرے …
Read More »