ایمان و کفر سے متعلق احکام

اس میں ایمان و کفر سے متعلق احکام شیئر کئے جائیں گے۔

شریعت سخت ہو سکتی ہے لیکن قانون کی طرح اندھی نہیں ہوتی یہ کہنا کیسا ہے ؟

سوال: شریعت سخت ہو سکتی ہے لیکن  قانون کی طرح اندھی نہیں ہوتی  یہ کہنا کیسا ہے ؟ جواب:خدا کی شریعت كے متعلق گفتگو میں وہ انداز نہ اپنایا جائے جوقانون کے متعلق ہوتا ہے۔ بعض اوقات صحیح مفہوم والے جملے بھی عرفا بے ادبی ہوسکتے ہیں۔ سیدھا جملہ یہ …

Read More »

اللہ تعالیٰ کو پیارا ہو گیا  ہے یہ کہنا کیسا ہے؟

سوال: جب کسی کو انتقال ہو جائے تو کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کو پیارا ہو گیا  ہے یہ کہنا کیسا ہے؟ جواب:یہ جملہ بولنے میں حرج نہیں کہ یہ عموماً مسلمان کے فوت ہونے پر محاورۃ  بولا جاتا ہے جس کا معنی ’’ اللہ تعالیٰ نے اٹھا لیا  یا …

Read More »

’’ہم زمین والوں پر تو اللہ کا سایہ خواجہ ‘‘اس شعر میں حضرت خواجہ کو اللہ تعالیٰ کا سایہ کہنا کیسا ہے؟

سوال: ’’ہم زمین والوں پر تو اللہ کا سایہ خواجہ  ‘‘اس شعر میں حضرت خواجہ کو اللہ تعالیٰ کا سایہ کہنا کیسا ہے؟ جواب:سایہ کا لفظ کئی ایک معنی میں استعمال ہوتا ہےمثلاً پرچھائیں ،جن بھوت،پناہ،حفاظت ،سرپرستی،حمایت،مہربانی(فیروزاللغات)  ،ہمارے عرف میں جب سایہ کی نسبت اللہ تعالیٰ کی نسبت کی جاتی …

Read More »

مسلمان کو کسی کافر کے جنازے میں شرکت کرنا کیسا ہے؟

سوال: مسلمان کو کسی کافر کے جنازے میں شرکت کرنا کیسا ہے؟ جواب:کسی مسلمان کے لیے کسی غیر مسلم کے جناز ہ میں شرکت کرنا باوجود اس کے کہ میت کا کافر ہونا جانتا ہے پھر بھی بوجہِ حماقت و جہالت کسی دنیوی غرض سے کافر کے جنازے میں شریک …

Read More »

سلام میں یہ کہنا کہ ’’امتی کیا خود خدا شیدا ہے تمہارا‘‘کیسا ہے؟

سوال: سلام میں یہ کہنا کہ ’’ امتی کیا  خود خدا شیدا ہے تمہارا‘‘کیسا ہے؟ جواب:اللہ تعالیٰ  کوشید ا کہنا ناجائز و ممنوع ہیں کہ شیدا کے معنیٰ عاشق اور فریفتہ کے ہیں  اور اللہ تعالیٰ پر ان معنیٰ کا اطلاق نہیں ہوسکتا۔ (دعوت اسلامی) ماء مشکوک کسے کہتے ہیں …

Read More »

کیا کافر کو شہید کہنا جائز ہے ،چاہے وہ اہنے وطن کی رکھوالی کے لئے مرا ہو؟

سوال: اکیا کافر کو شہید کہنا جائز ہے ،چاہے وہ اہنے وطن کی رکھوالی کے لئے مرا ہو؟ جواب: کافر کو شہید کہنا جائز نہیں  کیونکہ شرعی اعتبار سے شہید اس مسلمان عاقل بالغ طاہر کو کہتے ہیں جو بطور ظلم کسی آلۂ جارحہ سے قتل کیا گیا اور نفس …

Read More »

اسلام قبول کرنے کے بعد مجبوری میں غیر کی عبادت کرنا کیسا

سوال: ہمارے  افریقہ میں قانون ہے کہ 18سال سے پہلے مذہب تبدیل نہیں کر سکتے ،اب اگر کوئی اسلام قبول کرلے تو  اب کسی کو ،اپنے گھر والوں کو بتا نہیں سکتا ،اس صورت میں اگر اس کے گھر والے  اپنے مذہب کے مطابق  عبادت کا کہیں تو یہ کیا …

Read More »

پہلا کلمہ یہ کیسے پڑھا جاتا ہے لاالہ الااللہ کے ’’ہ‘‘کو ساکن کر کے پڑھنا ہے یا پیش کے ساتھ پڑھنا ہے؟

سوال: پہلا کلمہ یہ کیسے پڑھا جاتا ہے لاالہ الااللہ کے ’’ہ‘‘کو ساکن کر کے پڑھنا ہے یا پیش کے ساتھ پڑھنا ہے؟ جواب: ’’لاالہ الااللہ‘‘ میں  اللہ پر وقف نہ کرنا ہو یعنی مکمل کلمہ پڑھنا ہو تو پیش کے ساتھ پڑھاجائے اور اگراللہ پر وقف کیاجائے تو بہتر …

Read More »