ایمان و کفر سے متعلق احکام

اس میں ایمان و کفر سے متعلق احکام شیئر کئے جائیں گے۔

عورت کا بچہ بیمار تھا اس نے کہا کہ پتہ نہیں اللہ تعالیٰ کو کیا ہے میرا بچہ ہر وقت بیمار رہتا ہے دوسروں کے ٹھیک ہیں ،اس طرح کہنے کا کیا حکم ہے؟

سوال: عورت کا بچہ بیمار تھا اس نے کہا کہ پتہ نہیں اللہ تعالیٰ کو کیا ہے میرا بچہ ہر وقت بیمار رہتا ہے دوسروں کے ٹھیک ہیں ،اس طرح کہنے کا کیا حکم ہے؟ جواب:اس بات میں اللہ تعالیٰ پر اعتراض کرنا پایا جارہا ہے،اوراللہ تعالیٰ پر اعتراض کرنا …

Read More »

اگرکوئی میسج کے ذریعے معافی مانگے تو کیا میسج کے ذریعے ہی معاف کرنا ضروری ہے ؟

سوال: اگرکوئی میسج کے ذریعے معافی مانگے تو کیا میسج کے ذریعے ہی معاف کرنا ضروری ہے ؟ جواب: میسج کے ذریعے معافی مانگی تو میسج کے ذریعے ہی معاف کرنا ضروری نہیں کسی اور طریقے سے بھی معاف کیاجاسکتاہے۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا …

Read More »

زید کہتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی ذات ہر جگہ موجود ہے یہ کہنا کیسا ہے؟

سوال: زید کہتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی ذات ہر جگہ موجود ہے یہ کہنا کیسا ہے؟ جواب: سوال میں مذکورہ جملہ کلمۂ کفرہے کیونکہ اس میں اللہ تبارک وتعالیٰ کے لئے سمت و مکان کاثبوت ہے جبکہ اللہ تبارک وتعالیٰ کے لئے سمت ومکان ثابت کرناکفرہے لہذابولنے والے پرتوبہ …

Read More »

حضرت علی و حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہما کے درمیان کیا اختلاف تھا؟کیا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے کسی بدری صحابی کو قتل کیا تھا؟کیا محدثین عظام نے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو برا بھلا کہا ہے؟

سوال: حضرت علی و حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہما کے درمیان کیا اختلاف تھا؟کیا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے کسی بدری صحابی کو قتل کیا تھا؟کیا محدثین عظام نے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو برا بھلا کہا ہے؟ جواب:صحابہ کرام رضی اﷲ تعالیٰ عنھم کے باہم …

Read More »

مسجد میں کوئی بد مذہبیت پھیلا رہا ہوتو کیا ہم اس مسجد کو بند کروا سکتے ہیں ؟

سوال: مسجد میں کوئی بد مذہبیت پھیلا رہا ہوتو کیا ہم اس مسجد کو بند کروا سکتے ہیں ؟ جواب:بدمذہبیت کوروکناضروری ہےاوراس کے لیے مسجدبندکروانے کی بجائے کسی بھی جائزتدبیرکواختیارکیاجائےاورمسجداگربدمذہبوں کی ہے توبندہونے میں عافیت ہے۔ (دعوت اسلامی) کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟

Read More »

غیر مسلم کو نزع کے وقت کلمہ پڑھا سکتے ہیں یا نہیں ؟نزع کے وقت کا ایمان معتبر ہے یا نہیں ؟

سوال: غیر مسلم کو نزع کے وقت کلمہ پڑھا سکتے ہیں یا نہیں ؟نزع کے وقت کا ایمان معتبر ہے یا نہیں ؟ جواب: کسی کافر کو مرنے سے پہلے ایمان کی تلقین کرنا توجائز ہے، البتہ اگر نزع کی حالت ہو یعنی جس وقت فرشتےنظر آجائیں اس وقت کا …

Read More »

حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے درمیان اختلاف کو تفصیل سے بتا دیں ؟

سوال: حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے درمیان اختلاف کو تفصیل سے بتا دیں ؟ جواب: صحابہ کرام رضی اﷲ تعالیٰ عنھم کے باہم جو واقعات ہوئے، ان میں پڑنا حرام، حرام، سخت حرام ہے، مسلمانوں کو تو یہ دیکھنا چاہیے کہ وہ سب …

Read More »

اللہ تعالیٰ کو گالی دیناکیسا؟

سوال: میں نے پریشان ہوکر اللہ تعالیٰ کو گالی دی ،اب میں کیا کروں ؟ جواب:اﷲتعالیٰ کو گالی دینا کفر ہے۔ خواہ سنجیدگی میں دے یامذاق میں  خوشی سے دے یا غصے میں۔لہذا آپ پر سچے دل سے توبہ ، تجدید ایمان اور اگر شادی شدہ ہیں تو تجدید نکاح …

Read More »