سوال: انڈے میں جو مٹی کی طرح لگا ہوتا ہے وہ بیٹ مانے یا مٹی،یہ پاک ہے یاناپاک ؟ اور مٹی چھڑائےبغیر وہ انڈا ڈال دیا پتیلی وغیرہ میں تو کیا حکم ہے؟ جواب:انڈے پر اگر مٹی لگی ہے تو مٹی ہی تصور کی جائے اور اگر بیٹ لگی ہے …
Read More »حلا ول حرام
مووی میں جواسپیشل ایفکٹ یابیک گراؤنڈ میں ڈیزائنگ کی جاتی ہے،اس کام کی نوکری کرنا جائز ہے یا نہیں ؟
سوال: مووی میں جواسپیشل ایفکٹ یابیک گراؤنڈ میں ڈیزائنگ کی جاتی ہے،اس کام کی نوکری کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر مووی کے اندرمیوزک ہے یااس میں غیر محرم عورتوں کی تصاویر ہیں تو ایسی مووی کی ڈیزائنگ وغیرہ کرنے کی نوکری کرنا شرعا جائز …
Read More »کیا عورت کون والی مہندی لگا سکتی ہے، لگانے کے بعد وضو وغسل کا کیا حکم ہوگا؟
سوال: کیا عورت کون والی مہندی لگا سکتی ہے، لگانے کے بعد وضو وغسل کا کیا حکم ہوگا؟ جواب: عورتوں کو صرف وہ مہندی لگانے کی اجازت ہے جو صرف رنگ چھوڑے اس کی تہہ وغیرہ جسم پرباقی نہ رہے،کیونکہ ایسی مہندی جسے دھونے کے بعد بھی اس کا جرم …
Read More »ہندو کے گھر سے کھانا پینا کیسا
سوال: اگر ہندو ہمارے اچھے دوست ہیں تو کیا ان کے گھر کا پانی پی سکتے ہیں ؟ جواب:کفارو مشرکین مسلمانوں کے دوست نہیں ہوسکتے جیسا کہ اللہ تبارک وتعالیٰ سورۃ مائدہ آیت نمبر 51میں ارشاد فرماتا ہے: اے ایمان والو! یہود و نصاریٰ کو دوست نہ بناؤ ، وہ …
Read More »داڑھی کتنی رکھنا ضروری ہے
سوال: داڑھی صرف ٹھوڑھی کے نیچے سے ایک مشت رکھناضروری ہے یامنہ گالوں کی جانب سے کانوں کے نیچے بھی ایک مشت رکھنا ضروری ہے؟ جواب:داڑھی رکھنے کاجیساحکم ٹھوڑی کے نیچے سے ہے ویسے ہی کنپٹی کے نیچے سے ،لہذاداڑھی کوایک مشت سے کم کرواناٹھوڑی کے نیچے سے ہو یا …
Read More »جس مزار میں کوئی نا ہو اس کو غسل دینا کیسا
سوال: یہاں ایک مزار بنایا ہوا ہے علامتی طور پر کہ اس کے اندر کوئی بھی دفن نہیں ،علاقے والے اس کو غسل دیتے ہیں ،چادر چڑھاتے ہیں ،تو اس فرضی مزار کو غسل دینا چادر چڑھانا ،فاتحہ کرنا شرعا کیسا ہے؟ جواب: امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ …
Read More »اگر کوئی سود لے رہا ہےتو کیا اس کی نماز ہو جائے گی؟
سوال: اگر کوئی سود لے رہا ہےتو کیا اس کی نماز ہو جائے گی؟ جواب:سود کا لین دین کرنے والا اگر نماز کو صحیح طریقے سے ادا کرے تو اس کافرض توساقط ہوجائے گا ،لیکن ایسے شخص کی نماز کو اللہ تبارک وتعالیٰ قبولیت کا شرف عطا نہیں فرماتا ،یہاں …
Read More »غیر مسلم کی پرشاد کھانا کیسا ہے؟
سوال: غیر مسلم کی پرشاد کھانا کیسا ہے؟ جواب:کفار کے ہا ں جومفت میں پرشاد تقسیم کیا جاتا ہے ، مسلمان کا اسے لیناہر گز جائز نہیں کہ اس میں مسلمان کی ذلت ہے اوراگر کوئی کافر اپنی ملک میں لے کر مسلمان کوتحفۃً دیتا ہے تواس کا حکم شرعی …
Read More »سفید بالوں کی وجہ سے رشتے میں رکاوٹ ہو رہی ہے تو کیا بالوں پر کالا رنگ لگا نا کیسا
سوال: میرے سفید بالوں کی وجہ سے میرے رشتے میں رکاوٹ ہو رہی ہے تو کیا میں بالوں پر کالا رنگ لگا سکتی ہوں ؟ جواب: عورتوں کا بالوں کو کالا رنگ لگانا ناجائز و گناہ ہے یونہی ایسا رنگ جودیکھنے والے کوسیاہ محسوس ہو،یہ لگانا بھی ناجائزوگناہ ہے۔ اس …
Read More »سٹیل گولڈ یا چاندی کازیورپہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: سٹیل گولڈ یا چاندی کازیورپہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:عورت کو سونا ،چاندی اورآرٹیفیشل کے زیورات پہننااورپہن کرنمازپڑھناجائز ہے،مرد کو چونکہ ہر قسم کے زیورات پہننا ناجائزو گناہ ہے ،لہذا مردکازیورات کو پہن کر نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ،اگر پڑھ لی تو لوٹانا واجب ہے۔ (دعوت اسلامی) صدقہ …
Read More »