حلا ول حرام

عربی کو رومن میں نہیں لکھ سکتے اس کے بارے فتو ی ہو تو سینڈ فرمادیں

سوال: عربی کو رومن میں نہیں لکھ سکتے اس کے بارے فتو ی ہو تو سینڈ فرمادیں جواب: قرآن مجید کی آیات کو رومن یا کسی دوسری زبان بلکہ عربی زبان میں ہی رسم عثمانی کے علاوہ کسی اور خط میں لکھنا جائز نہیں کیونکہ قرآن کو رسمِ عثمانی میں …

Read More »

خودمرنے سے پہلے پہلے دوسروں کو سکھا کر مرے

سوال: یہ کہنا کیسا ہے کہ خودمرنے سے پہلے پہلے دوسروں کو سکھا کر مرے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر سکھانے سے مراد کچھ اچھا سکھانا ہے تو یہ کہنے میں حرج نہیں،البتہ اگر مراد کوئی گناہ یا لغو کام ہے توایساکہنادرست نہیں مسلمان کو  گناہ اور لایعنی کاموں کا …

Read More »

کہ اناللہ واناالیہ راجعون اس کا کیا معنی ہے اور یہ کب پڑھا جاتا ہے؟

سوال: کہ اناللہ واناالیہ راجعون اس کا کیا معنی ہے اور یہ کب پڑھا جاتا ہے؟ جواب: جب مصیبت پہنچے تو یہ کلمات(اناللہ واناالیہ راجعون) پڑھنے چاہئے ،جس کا معنیٰ یہ ہے کہ : بے شک ہم اللہ تعالیٰ کیلئے ہیں  اور یقینا اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے …

Read More »

افطاری کے لئے دی گئی چیز کو اکیلے کھانا کیسا

سوال: مسجدمیں افطاری کروائی جاتی  ہے، لوگ چیزیں دے جاتے ہیں لوگوں کی افطاری کے لئے دودھ بھی آتا ہے تو دودھ میں سے پانچ ،چھ لیٹر  اپنے کمرے میں لے آنا اور پھر بعد میں بیٹھ کراس کوتسلی سے پینا تو یہ کیسا ہے یہ کرنا چاہیے یا جب …

Read More »

 لڑکیوں کا بھنوؤں پر کالی مہندی لگانا کیسا ہے؟

سوال:  لڑکیوں کا بھنوؤں پر کالی مہندی لگانا کیسا ہے؟ جواب:عورت کو بھنوؤں پر کالی مہندی لگانا ناجائز و گنا ہ ہے ،اس بارےحدیث مبارک میں ہے کہ: آخر زمانے میں کچھ لوگ سیاہ خضاب کریں گے جیسے کبوتروں کے پوٹے وہ جنت کی خوشبو نہ سونگھیں گے۔  (مسند امام …

Read More »

جس برتن میں کپڑے دھوتے ہیں اس برتن کو کچن میں استعمال کر سکتے ہیں ؟

سوال: جس برتن میں کپڑے دھوتے ہیں اس برتن کو کچن میں استعمال کر سکتے ہیں ؟ جواب:جس برتن میں کپڑے دھوتے ہیں ،اگر یہ برتن پاک ہے تو کچن یا دیگر کاموں   میں  استعمال کرنے میں  شرعاً حرج نہیں ، اور اگر ناپاک ہے تو استعمال سے پہلے پاک …

Read More »

مسلمان عورت کو شادی کے موقع پر سیندور لگانا یا مانگ میں اس طرح کی چیز بھرنا کیسا ہے؟

سوال: مسلمان عورت کو شادی کے موقع پر سیندور لگانا یا مانگ میں اس طرح کی چیز بھرنا کیسا ہے؟ جواب: مسلمان  عورت کو سیندورلگانا ناجائز و حرام ہے کہ یہ مثلہ کرنا ہے  یعنی چہرے کو بگاڑنا ہے  اور  مثلہ کرنا ناجائز ہ گنا ہ ہے۔ ہاں آپ کے …

Read More »

پڑوس میں کسی کافر کے گھر کوئی فوت ہو جائے، تو کیا ان کے گھر والوں کو کھانا پینا دے سکتے ہیں ؟

سوال: پڑوس میں کسی کافر کے گھر کوئی فوت ہو جائے، تو کیا ان کے گھر  والوں کو کھانا پینا دے سکتے ہیں ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں انہیں کھانے ،پینے کے لیے دینے کی شرعاً اجازت نہیں ہے۔ (دعوت اسلامی) صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا  !

Read More »