سوال: سفید مرغی گھر میں رکھنے کے کیا فوائد ہیں؟گھر میں دیسی مرغی رکھنی چاہئے یا برینڈڈ؟ جواب:سفید مرغ گھر میں رکھنے کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا(1) سفید مرغ رکھا کرو اس لئے کہ جس گھر میں سفید مرغ ہوگا تو نہ شیطان اس …
Read More »حلا ول حرام
ناپاکی کی حالت میں عورت غیر ضروری بال اتار سکتی ہے؟
سوال: ناپاکی کی حالت میں عورت غیر ضروری بال اتار سکتی ہے؟ جواب: ناپاکی کی حالت میں عورت کا غیر ضروری بال اتارنا مکروہ ہے،البتہ اگر موئے زیر ناف بالوں کو کاٹے چالیس دن ہوگئے ہیں تو کاٹنا ضروری ہوگا۔ (دعوت اسلامی) قراءت عاصم سے ہٹ کر کسی اور قراءت …
Read More »آنکھ میں لینز لگا کر وضو کرنے سے وضو ہوجائے گا؟
سوال: آنکھ میں لینز لگا کر وضو کرنے سے وضو ہوجائے گا؟ جواب: جی ہاں! لینز لگا کر وضو کرنے سے وضو ہو جائے گا کیونکہ آنکھ کے اندونی حصے کو وضو وغسل میں دھونا ضروری نہیں ۔ (دعوت اسلامی) قراءت عاصم سے ہٹ کر کسی اور قراءت میں قرآن …
Read More »جو بچہ ماں کے پیٹ میں فوت ہوجائے اس کا نام رکھنے کا کیا حکم ہے ؟
سوال: جو بچہ ماں کے پیٹ میں فوت ہوجائے اس کا نام رکھنے کا کیا حکم ہے ؟ جواب: بچہ زندہ پیداہواہویامردہ بہرحال اس کا نام رکھاجائے گااورقیامت کے دن اس کا حشربھی ہوگاجیسا کہ بہار شریعت میں ہے:”بچہ زندہ پیدا ہوا یا مردہ اس کی خلقت تمام ہو یا …
Read More »مشت زنی کرنے والے کو دنیا وآخرت میں کیا نقصان ہے؟
سوال: مشت زنی کرنے والے کو دنیا وآخرت میں کیا نقصان ہے؟ جواب:مشت زنی کرنا سخت ناجائز وحرام ہے ،یہ دنیا و آخرت میں بربادی کا سبب ہے ،دین و دنیا میں اس کے کیا کیا نقصانات ہیں اس بارے تفصیل سے جاننے کے لئے امیر اہلسنت کا رسالہ ’’قوم …
Read More »ایسٹر کی مبارک باد دینا کیسا ہے؟
سوال: ایسٹر کی مبارک باد دینا کیسا ہے؟ جواب: ایسٹر کی مبارک باد دینا شرعاً جائز نہیں ۔ (دعوت اسلامی) کیا اسلامی بہن کا کار چلانا جائز ہے؟
Read More »واٹر ٹینک میں چھپکلی گر کر مرگئی تھی ، پانچ چھ ماہ پہلے ، اس کو پاک کرنے کیا طریقہ ہے؟
سوال: واٹر ٹینک میں چھپکلی گر کر مرگئی تھی ، پانچ چھ ماہ پہلے ، اس کو پاک کرنے کیا طریقہ ہے؟ جواب:واٹرٹینک میں چھپکلی مر گئی تو سب سے پہلے اسے باہر نکال دیں ، اس کے بعد ٹنکی کے ایک طرف سے واٹرپمپ کے ذریعے پانی داخل کیاجائے …
Read More »موبائل میں قرآن پاک کا ایپ رکھنا ،یا قرآن پاک کا آڈیو موبائل سے سننا کیسا ہے؟
سوال: موبائل میں قرآن پاک کا ایپ رکھنا ،یا قرآن پاک کا آڈیو موبائل سے سننا کیسا ہے؟ جواب: موبائل میں قرآن پاک کا ایپ رکھنا یا قرآن پاک کا آڈیو موبائل سے سننا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) کیا اسلامی بہن کا کار چلانا جائز ہے؟
Read More »لیٹ فیس پر جواضافہ لیا جاتا ہے جرمانے کی صورت میں اس کا کیا حکم ہے؟
سوال: لیٹ فیس پر جواضافہ لیا جاتا ہے جرمانے کی صورت میں اس کا کیا حکم ہے؟ جواب: لیٹ فیس پر جرمانہ لینا شرعاََ جائز نہیں ۔ (دعوت اسلامی) کیا اسلامی بہن کا کار چلانا جائز ہے؟
Read More »مسجد میں نکاح کی کیا فضیلت ہے ؟؟
سوال: مسجد میں نکاح کی کیا فضیلت ہے ؟؟ جواب: نکاح کا مسجد میں ہونا مستحب باعث ثواب ہے۔البتہ مسجد میں نکاح کی صورت میں خیال رکھا جائے کہ وہاں شورو غل یا ایسا کوئی کام نہ ہوجس سے مسجد کی بے حرمتی ہوکہ مسجد اللہ تعالٰی کا گھر ہے …
Read More »