حلا ول حرام

نمستے کہنا کیسا ہے؟

سوال: نمستے کہنا کیسا ہے؟ جواب: کفار کو نمستے یا نمسکار کہنے کی اجازت نہیں ہے،البتہ اگر مجبوری ہوتو بدرجہ مجبوری کہہ سکتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) کیا اسلامی بہن کا کار چلانا جائز ہے؟

Read More »

زید کے پاس سرکاری بجلی کا اینگل تھا اس نے بیچ دیا کیا اسی طرح کا اینگل بازار سے خرید کررکھ دے توکیا زید بری الذمہ ہوجائے گا؟

سوال: زید کے پاس سرکاری بجلی کا اینگل تھا اس نے بیچ دیا کیا اسی طرح کا اینگل بازار سے خرید کررکھ دے توکیا زید بری الذمہ ہوجائے گا؟ جواب:زید کا سرکاری، بجلی کا اینگل بیچ دینا سخت ناجائز و حرام تھا جس کی وجہ سے زید پر توبہ کرنا …

Read More »

موبائل میں قرآن کی ایپلیکیشن ہوتی ہے کیا اسے نیچے کی جیب میں رکھ سکتے ہیں ؟

سوال: موبائل میں قرآن کی ایپلیکیشن ہوتی ہے کیا اسے نیچے کی جیب میں رکھ سکتے ہیں ؟ جواب: جی رکھ سکتے ہیں جبکہ قرآن پاک موبائل پر کھلا ہوا نہ ہو۔ (دعوت اسلامی) کیا اسلامی بہن کا کار چلانا جائز ہے؟

Read More »

کیا جھینگا یا کیکڑا کھاناجائز ہے؟

سوال: کیا جھینگا یا کیکڑا کھاناجائز ہے؟ جواب:کیکڑا کھانا حرام ہےاورمچھلی کے سواتمام دریائی جانور کھانے مطلقاً حرام ہیں البتہ جھینگے کے بارے میں اختلاف ہے بعض کے نزدیک یہ مچھلی ہے اور بعض کے نزدیک مچھلی کے علاوہ کوئی دوسرا دریائی جانورہے۔ مگر صحیح ترین قول یہی ہے کہ …

Read More »

صوفہ خراب ہونے پرکسٹمر کوکہاجائے کہ اس کافوم نیاپڑے گا،لیکن پرانا فوم جو چل جائے وہ لگا دیتے ہیں،توکیا ایسا کرنا جائز ہے؟

سوال: صوفہ خراب ہونے پرکسٹمر کوکہاجائے کہ  اس کافوم نیاپڑے گا،لیکن  پرانا فوم جو چل جائے وہ لگا دیتے ہیں،توکیا ایسا کرنا جائز ہے؟ جواب:کسٹمر کو نیا فوم  بتا  کر پرانا فوم لگا دینا  جھوٹ اوردھوکہ دینا ہے جوکہ سخت ناجائزو حرام  اورجہنم میں لے جانے والا کام ہے ،لہذا …

Read More »

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فطری چیزوں کو بدلنے سے منع فرمایا ،تو یہ لاؤڈ اسپیکر جو آواز کو بدل دیتا ہے ،تو یہ کیسا ہے؟

سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فطری چیزوں  کو بدلنے سے منع فرمایا ،تو یہ لاؤڈ اسپیکر جو آواز کو بدل دیتا ہے ،تو یہ کیسا ہے؟ جواب:جائز کاموں کے لئے لاؤڈ اسپیکر  کا استعمال کرنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں اور اسے فطرت کو تبدیل کرنا  نہیں …

Read More »

میرے بھائی کا اپنا عقیقہ نہیں ہوا ،تو کیا وہ اپنے بیٹے کا عقیقہ کر سکتے ہیں ؟

سوال: میرے بھائی کا اپنا عقیقہ نہیں ہوا ،تو کیا وہ اپنے بیٹے کا  عقیقہ کر سکتے ہیں ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں شخص مذکور کا اپنے بیٹے کا  عقیقہ کرنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں  کہ  عقیقہ کرنے کے لئے والد کا اپنا عقیقہ ہونا ضروری نہیں ۔ (دعوت …

Read More »