حلا ول حرام

کیا چوڑی کے بغیر عورت کی نماز ہو جاتی ہے؟

سوال: کیا چوڑی کے بغیر عورت کی نماز ہو جاتی ہے؟ جواب:عورت کو نماز میں چوڑی پہننا ضروری نہیں ،عورت کا چوڑی پہن کر یا اتار کر دونوں طرح نماز پڑھنا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) غیر مسلم کو صدقہ دینا کیسا ہے؟

Read More »

عورتوں کااپنے ہاتھوں پرمہندی لگانا کیسا ہے اور اگر کیمکل والی مہندی ہو تو پھر کیسا ہے ؟ اس سے کیا وضو غسل ہوجائے گا؟

سوال: عورتوں کااپنے ہاتھوں  پرمہندی لگانا کیسا ہے اور اگر کیمکل والی مہندی  ہو تو پھر کیسا ہے ؟ اس سے کیا وضو غسل ہوجائے گا؟ جواب:عورتوں کااپنے ہاتھوں  پرمہندی لگانانہ صرف جائزبلکہ سنت ہے،البتہ  ایسی مہندی جوجرم دارہو ،ہاتھ پاؤں پر لگ جانے کی صورت میں پانی جسم تک …

Read More »

ہمارے یہاں اسلامی بہنوں کا اجتماع ہوتا ہے ،لیکن یہاں مسئلہ یہ ہے کہ گھر چھوٹا ہے اور آواز باہر جاتی ہے ،ابھی مزید گھر کا انتظام بھی نہیں ہورہا ،اگر اب اجتماع کو بند کرتے ہیں تو قریب میں جودیوبندکے اجتماع میں عورتیں جانا شروع ہو جائیں گی تو اب ہم کیا کریں رہنمائی فرمادیں؟

سوال: ہمارے یہاں اسلامی بہنوں کا اجتماع ہوتا ہے ،لیکن یہاں مسئلہ یہ ہے کہ گھر چھوٹا ہے اور آواز باہر جاتی ہے ،ابھی مزید گھر کا انتظام بھی نہیں ہورہا ،اگر اب اجتماع کو بند کرتے ہیں تو قریب میں جودیوبندکے اجتماع میں عورتیں جانا شروع ہو جائیں گی …

Read More »

ایک شخص جو اپنے والدین کو بھوکا رکھتا ہے ،ان کو پورا کھانے پینے کو نہیں دیتا اور پھر باہر جا کر صدقہ خیرات کرتا ہے تو اس کا اس طرح کرنا کیسا ہے؟

سوال: ایک شخص جو اپنے والدین کو بھوکا رکھتا ہے ،ان کو پورا کھانے پینے کو نہیں دیتا اور پھر باہر جا کر صدقہ خیرات کرتا ہے تو اس کا اس طرح کرنا کیسا ہے؟ جواب: والدین کے پاس اگر اپنا مال نہ  ہو تو بیٹے پر والدین کے ساتھ …

Read More »

حمل کی حالت میں عورت کی شرمگاہ میں مشین داخل کر کے سونو گرافی کی جاتی ہے تو شرمگاہ میں مشین داخل کرنے سے کیا عورت پر غسل کرنا فرض ہو جائے گا؟

سوال: حمل کی حالت میں عورت کی شرمگاہ میں مشین داخل کر کے سونو گرافی کی جاتی ہے تو شرمگاہ میں مشین داخل کرنے سے کیا عورت پر غسل کرنا فرض ہو جائے گا؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں صرف  شرمگاہ میں مشین داخل کرنے سے غسل فرض نہیں ہوگا۔ (دعوت …

Read More »

ایزی پیسہ میں 2000 pkr رکھنے پر فری منٹس دیے جاتے ہیں ۔ کیا وہ جائز ہیں ؟

سوال: ایزی پیسہ میں 2000 pkr  رکھنے پر  فری منٹس دیے جاتے ہیں ۔ کیا وہ جائز ہیں ؟ جواب:ایزی پیسہ میں رقم جمع کروانے پر جو فری منٹس ملتے ہیں یہ سود ہے ،سود کا لین دین کرنا سخت ناجائز و گنا ہ اور جہنم میں لے جانے والا …

Read More »

مسجد میں سی سی ٹی وی کیمرے لگانا جائز ہے؟

سوال: مسجد میں سی سی ٹی وی کیمرے لگانا جائز ہے؟ جواب: مسجد میں ضرورت کے تحت سی سی ٹی وی کیمرے لگانا جائز ہے،لیکن اس کے لئے مسجد کا جمع شدہ چندہ استعمال نہ کیا جائے،بلکہ اس کے لئے علیحدہ سے اہتمام کیا جائے۔ (دعوت اسلامی) عورت کا کالے …

Read More »

سید جو عالم ہے ،لیکن داڑھی ایک مشت نہیں ہے تو کیا اس کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال: سید جو عالم ہے ،لیکن داڑھی ایک مشت نہیں ہے تو کیا اس کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: سید و غیر سید ،عالم و غیر عالم ہر ایک کے لئے حکم شرعی یہ ہے کہ داڑھی منڈانا یا ایک مٹھی سے کم کروانا دونوں کام ناجائزوحرام …

Read More »

جنات کو کنڑول کر کے ان سے کام لینا ،سوال کرناکیسا ہے؟

سوال: جنات کو کنڑول کر کے ان سے کام لینا ،سوال کرناکیسا ہے؟ جواب:شیاطین جنات  کو ناجائز کاموں کے لئے یا اعمال سفلیہ کے ساتھ قید کرنا ناجائزو حرام ہے،البتہ مسلمان جن کو جائز کاموں کے لئے اعمال علویہ سے تسخیر کرنا جائز ہے ،لیکن بچنا بہتر کہ آدمی اس …

Read More »