حلا ول حرام

چاندی کی انگوٹھی پہننا کیسا ہے؟

سوال: چاندی کی انگوٹھی پہننا کیسا ہے؟ جواب: مردکے لئے چاندی کی ساڑھے چارماشے سے کم ایک نگینے والی ایک انگوٹھی پہنناجائزہےاورساڑھے چارماشے یااس سے زائد  مقدار کی چاندی کی انگوٹھی پہننا مکروہ تحریمی ،ناجائز و گناہ ہے۔ (دعوت اسلامی) عورت کا کالے رنگ کی چوڑی پہنناجائز ہے؟

Read More »

داڑھی کاٹنے اور کالا کلر لگانے کا کام کرنا جائز ہے اور کیا اس کی اجر ت حلال ہے ؟

سوال: داڑھی کاٹنے اور کالا کلر لگانے کا کام کرنا جائز ہے اور کیا اس کی اجر ت حلال ہے ؟ جواب: داڑھی منڈانا یا ایک مٹھی سے کم کرنااور حالت جہادکےعلاوہ سیاہ خضاب لگانا ناجائزوگناہ ہے یونہی ان کاموں کی اجرت حاصل کرنا بھی ناجائز وگناہ ہے ۔ (دعوت …

Read More »

منگنی کے بعد لڑکا و لڑکی آپس میں گفتگو کرسکتے ہیں ؟

سوال: منگنی کے بعد لڑکا و لڑکی آپس میں  گفتگو کرسکتے ہیں ؟ جواب: منگنی نکاح کاوعدہ ہے ،نکاح نہیں کہ اس کے ذریعے مرد وعورت ایک دوسرے پر حلال ہوجائیں، منگیتر اجنبی و غیر محرم ہی ہوتا ہے، اور بلاضرورتِ شرعیہ غیر محرم مرد و عورت کا آپس میں …

Read More »

مسجد میں سامنے آیۃ الکرسی کا شیشے کا فریم بنا کر لگا ہے اس میں نمازی کا چہرہ نظر آتا ہے تو اس طرح شیشے کے سامنے نماز ہوجائے گی؟

سوال: مسجد میں سامنے آیۃ الکرسی کا شیشے کا فریم بنا کر لگا ہے اس میں نمازی کا چہرہ نظر آتا ہے تو اس  طرح شیشے کے سامنے نماز ہوجائے گی؟ جواب:آئینہ کے سامنے نمازپڑھی تو ہو جائے گی، البتہ اگر نمازی کی توجہ بٹتی ہو اورخشوع حاصل نہ ہوتاہوتوپھرآئینہ …

Read More »

عورت یوٹیوب پرانگلش لینگوینج کورس کی ویڈیو بنا کر جس میں صرف آواز ہو ،اپلوڈ کرسکتی ہے؟

سوال: عورت یوٹیوب پرانگلش لینگوینج کورس کی ویڈیو بنا کر جس میں صرف آواز ہو ،اپلوڈ کرسکتی ہے؟ جواب:عورت کا یوٹیوب پرانگلش کورس کروانا ،اگرچہ اس میں اس کی تصویر نہ ہوصرف آواز  ہو ،تب بھی منع  ہے۔ (دعوت اسلامی) عورت کا کالے رنگ کی چوڑی پہنناجائز ہے؟

Read More »

دکان کا افتتاح کس دن کرنا چاہئے ؟

سوال: دکان کا افتتاح کس دن کرنا چاہئے ؟ جواب:کسی بھی دن  میں دکان کاافتتاح کرناجائزہے،البتہ بہتریہ ہے کہ بدھ کے دن افتتاح کیاجائے کہ حدیث پاک میں ہے کہ:کوئی ایسا عمل نہیں جس کی ابتداء بدھ سے ہوئی ہو اوروہ پایہ تکمیل کو نہ پہنچا ہو۔         (کشف الخفاء،الحدیث ۲۱۸۹،ج۲،ص۱۶۳) …

Read More »

کہتے ہیں کہ عورت قبرستان نہیں جاسکتی اس کی وجہ کیا ہے؟کیوں نہیں جاسکتی؟

سوال: کہتے ہیں کہ عورت قبرستان نہیں جاسکتی اس کی وجہ کیا ہے؟کیوں نہیں جاسکتی؟ جواب:عورتوں کاقبرستان جانامطلقاًمنع ہے کیونکہ اگر کسی رشتہ دار کی قبر ہوئی تو وہاں جاکر عورتیں نوحہ گری کرتی ہیں اورمزارات ِ اولیاء ہوں تو ادب میں حد سے گزر جاتی ہیں اور شریعت کی …

Read More »

میرے شوہر لڑکیوں سے باتیں کرتے ہیں ،مجھے پتہ چلا تو انہوں نے انکار کیا ،میں نے ثبوت جمع کر لئے ہیں ،تو میں کیا ان کے سامنے ان ثبوتوں کو رکھ کر بات کریں ،بقیہ خرچہ پانی سب ٹھیک ہے ،تو میں ان کی آخرت کی بہتری کے لئے کرنا چاہتی ہوں ،میں کیا کروں ؟

سوال: میرے شوہر لڑکیوں سے باتیں کرتے ہیں ،مجھے پتہ چلا تو انہوں نے انکار کیا ،میں نے ثبوت جمع کر لئے ہیں ،تو میں کیا ان کے سامنے ان ثبوتوں کو رکھ کر بات کریں ،بقیہ خرچہ پانی سب ٹھیک ہے ،تو میں ان کی آخرت کی بہتری کے …

Read More »

کیا مسجد کا پانی بیچ سکتے ہیں؟

سوال: کیا مسجد کا پانی بیچ سکتے ہیں؟ جواب:مسجد کا پانی بیچنا جائز نہیں کہ مسجد کا پانی نمازیوں کے وضو و غسل اور مسجد کی ضروریات میں استعمال کرنے کے لئے ہوتا ہے ،بیچنے کے لئے نہیں ۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی …

Read More »