حلا ول حرام

بڑے شہروں میں گھر چھوٹے ہوتے ہیں اورواش روم بھی چھوٹے ہوتے ہیں،توکیا عورتیں یہاں مردوں کی چپل پہن کرجاسکتی ہیں؟

سوال: بڑے شہروں میں گھر چھوٹے ہوتے ہیں اور واش روم بھی چھوٹے ہوتے ہیں،توکیا عورتیں یہاں مردوں کی چپل پہن کرجاسکتی ہیں؟ جواب: بیت الخلاء چھوٹا ہو یا بڑا ہو،عورتوں کو مردوں کے جوتے پہننے کی شرعاً اجازت نہیں،عورتیں عورتوں والے اور مرد مردوں والے جوتے پہن کر ہی  …

Read More »

ڈیلیوری کا کام کرنا کیسا

سوال:ایک کمپنی جو کھانے کی اشیاء مہیا کرتی ہے ،اور کھانے میں حلال وحرام دونوں طرح کی اشیاء موجود ہوتی ہیں،اس کمپنی میں  ان اشیاء کو صارفین کے گھروں تک پہنچانے کی نوکری کرنا کہ کمپنی ہمیں کہتی ہے کہ یہ سامان فلاں کسٹمر کے گھر پہنچا آؤ،ہم پہنچا آتے …

Read More »

کیا جوا کھیلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے

سوال: جناب ہماری  رہنمائی کر دیں ہمارے گاؤں میں ایک پیررہتاہے رمضان کے دن تھے لوگوں نے روزہ رکھ کر جوا کھیل رہے تھے توکس گلی میں لوگ جوآکے رہے تھے اس گلی سے پیرگزراوہ بولتا ہے کہ تم روزہ رکھ کرجواکھیلتے ہوتوتمہاراروزہ نہیں رہاتوپیر نے روزہ توڑنے کاحکم دیا …

Read More »

فاسق والدین کو جنتی کہنا کیسا

سوال: اگر کسی کی 3–4 بیٹیاں پیدا ہو جائیں۔ ۔ اور لوگ ان کو بولیں کے ان بیٹیوں کے ماں ، باپ تو سیدھے جنتی ہیں۔ ۔ جب کے وہ ماں ، باپ بے نمازی بھی ہوں ۔ سارے عام روزہ بھی چھوڑتے ہوں۔ ۔ اپنی بہنوں کی وراثت بھی …

Read More »

ایک عورت جو نماز نہیں پڑھتی روزہ نہیں رکھتی ،کہتی ہے مجھ پر بزرگوں کی سواری ہوتی ہے تو اس کی اصل کیا ہے؟

سوال:ایک عورت جو نماز  نہیں پڑھتی روزہ نہیں رکھتی ،کہتی ہے مجھ پر بزرگوں کی سواری ہوتی ہے تو اس کی اصل کیا ہے؟ جواب: کسی مردیاعورت پربزرگوں کی سواری کاآنایہ سب باتیں خرافات وبدعات اور سخت ناجائزوحرام ہیں،شریعت میں ان کی کوئی اصل وحقیقت نہیں،یہ صرف جنات کااثرہوتاہے ۔ …

Read More »

ایسا قرآن پاک جس پر غلاف ہواسے بے وضو چھونا کیسا ہے؟

سوال:ایسا قرآن پاک جس پر غلاف ہواسے بے وضو چھونا کیسا ہے؟ جواب:ایسا کپڑا جو قرآن پاک کی جلد پر چڑھا ہوتا ہے یہ قرآن پاک کے تابع ہے جسے چولی کہا جاتا ہے اس کے ساتھ قرآن پاک کو بے وضو چھونا جائز نہیں ،البتہ ایسا کپڑا جو قرآن …

Read More »

مرد کا نامحرم بالغہ بے پردہ لڑکیوں کو پڑھانا کیسا ہے؟

سوال:مرد کا نامحرم بالغہ بے پردہ لڑکیوں کو پڑھانا کیسا ہے؟ جواب: مرد کا نامحرم بالغہ بے پردہ لڑکیوں کو پڑھانا،ناجائز و گناہ ہے۔ کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟ (دعوت اسلامی)

Read More »