سوال: ’’مردوں کی خوشبو وہ خوشبو ہے جس میں رنگ نہ ہو اور عورتوں کی خوشبو وہ ہے جس میں رنگ ہو خوشبو نہ ہو‘‘اس حدیث مبارکہ کا کیا مطلب ہے؟ جواب:مفتی احمد یارخان نعیمی اس حدیث مبارکہ کی شرح بیان کرتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں ’’ یعنی مسلمان مردوں …
Read More »حلا ول حرام
عورتیں مردوں والی چادر کو دوپٹے کے طور سر پر اوڑ سکتی ہیں ؟
سوال: عورتیں مردوں والی چادر کو دوپٹے کے طور سر پر اوڑ سکتی ہیں ؟ جواب: مردوں کی ایسی چادر جو مردوں کے ساتھ خاص نہیں ،اس رنگ یا ڈیزائن کی چادر مردو عورت دونوں پہنتے ہوں ایسی چادر عورت کو دوپٹے کے طور پر اوڑھنا جائز ہے۔البتہ ایسی چادریں …
Read More »قوالی سننا کیسا ہے؟جبکہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے بزرگ سنا کرتے تھے
سوال: قوالی سننا کیسا ہے؟جبکہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے بزرگ سنا کرتے تھے ،اس بارے رہنمائی فرمادیں ؟ جواب: مروجہ قوالی سننا ناجائزوگناہ ہے کیونکہ یہ ڈھول، طبلہ،مزامیر،موسیقی اورآلات لہوولعب کے ساتھ گائی جاتی ہے جنکا بجانا اور سننا ناجائز ہے اوررسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم …
Read More »چاند گرہن یا سورج گرہن میں کہتے ہیں کہ حاملہ عورت باہر نہ آئے اس سے نقصان ہونے کا اندیشہ ہے؟
سوال: چاند گرہن یا سورج گرہن میں کہتے ہیں کہ حاملہ عورت باہر نہ آئے اس سے نقصان ہونے کا اندیشہ ہے؟ جواب: سورج یا چاندگرہن کی وجہ سے حاملہ کو کوئی اثر ہو ،اس کی شرعاً کوئی اصل نہیں بلکہ یہ بدشگونی ہے اس سے ہر مسلمان کو بچنا …
Read More »میت کی آنکھوں پر برکت کے لئے کھجور کی گھٹلیاں رکھنا کیسا ہے؟
سوال: میت کی آنکھوں پر برکت کے لئے کھجور کی گھٹلیاں رکھنا کیسا ہے؟ جواب:مقدس و متبرک چیز سے نسبت رکھنے والی کھجوروں کی گھٹلیوں کو برکت کی نیت سے میت کی آنکھوں پر رکھنا جائز ہے۔ شرعی معزور کے حج کا طریقہ (دعوت اسلامی)
Read More »غیر مسلم مسجدمیں افطاری کروائے توکیامسجدمیں یہ افطاری کھانا جائز ہے؟
سوال: غیر مسلم مسجدمیں افطاری کروائے توکیامسجدمیں یہ افطاری کھانا جائز ہے؟ جواب: غیر مسلم اگرچہ مسجد میں ہی روزہ افطار کروائے،اس کی دعوت پر روزہ افطار کرنے کی اجازت نہیں کہ یہ افطارکروانا باہمی محبت وقربت کااظہاراورسبب ہوتا ہے،اور مسلمان کو کافر سے محبت رکھنے ،اس کے ہاں دعوت …
Read More »کسی کوخوش کرنے کے لئے جھوٹ بولناکیساہے؟
سوال: کسی کوخوش کرنے کے لئے جھوٹ بولناکیساہے؟ جواب: جھوٹ بولنا سخت ناجائزوگناہ ہے اگرچہ کسی کو خوش کرنے کے لئے ہی کیوں نہ بولاجائے کہ امام احمد و ترمذی و ابو داود و دارمی نے بروایت بہز بن حکیم عن ابیہ عن جدہ روایت کی، کہ رسول اﷲصلَّی اللہ …
Read More »آسمانوں پہ جو خدا ہے، اس سے میری یہ دعا ہے
سوال: یہ کہنا کیساہے کہ” آسمانوں پہ جو خدا ہے، اس سے میری یہ دعا ہے” جواب: سوال میں بیان کردہ جملے میں کفریہ معنیٰ پائے جاتے ہیں،لہذااس جملے کوبولنے یالکھنے کی ہرگزاجازت نہیں۔ یہاں امام صاحب کی داڑھی چھوٹی ہے توکیا یہاں اب جمعہ کی بجائے ظہر کی نماز پڑھی …
Read More »کسی شعر کو دوسرے بزرگ کے لئے بولنا کیسا
سوال: جو شعر کسی بزرگ کی شان میں ہو،اسے کسی دوسرے بزرگ کی شان میں استعمال کرناکیساہے مثلاً یہ شعرجس کی حمایت پرہوپنجہ تیرا،یہ حضورغوث پاک کی شان میں پڑھاجاتاہے تواس شعرکوکسی دوسرے ولی کی شان میں بولنا کیسا ہے؟ جواب:سوال میں بیان کردہ شعر کسی دوسرے ولی کی شان میں …
Read More »برائٹ نائٹ کا مطلب کیا ہے؟
سوال: مدنی چینل والوں کی ایپلیکیشن میں عشاء کی جگہ برائٹ نائٹ لکھا ہے اس کا کیا مطلب ہے؟ جواب: برائٹ نائٹ کامطلب یہ ہے کہ جب امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ کے مذہب پر عشاء کاوقت نہ آئے تو امام شافعی رضی اللہ عنہ کے مذہب پر …
Read More »