حلا ول حرام

کیا بیڈ پر شیطان سوتا ہے

سوال:کہتے ہیں کہ بیڈ پر جب نہ سونا ہو تو اس پرکوئی چیز رکھ دیں ورنہ شیطان سو جاتا ہے بیڈ پر،اس کی کیا حقیقت ہے؟ جواب:سوال میں بیان کردہ  نظریے کی شریعت میں کوئی حقیقت نہیں ۔   یہاں  امام صاحب کی داڑھی چھوٹی ہے توکیا یہاں  اب  جمعہ کی …

Read More »

ایسی جنگی مناظر کی ویڈیو جس میں میوزک بھی ہو اسے سوشل میڈیاپر اپلوڈ کر سکتے ہیں ؟

سوال: ایسی جنگی مناظر کی ویڈیو جس میں میوزک بھی ہو اسے سوشل میڈیاپر اپلوڈ کر سکتے ہیں ؟ جواب:ایسی ویڈیو جس میں میوزک ہو اسے سننے اور اسے  سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے کی شرعاًاجازت نہیں۔ یہاں  امام صاحب کی داڑھی چھوٹی ہے توکیا یہاں  اب  جمعہ کی بجائے ظہر …

Read More »

کیا 21 سال کی لڑکی نابالغ ہو سکتی ہے

سوال: عورت کی عمر 21 سال ہےابھی وہ نابالغہ ہے توکیا اس سے نکاح کرسکتاہوں؟اس سے  اولاد پیدا ہوگی یا نہیں ؟ جواب: اولاًیہ یاد رہے کہ 21 سال کی عورت بالغ ہوتی ہے  اور پوچھی گئی صورت میں اگر کوئی مانع شرعی نہیں ،تو اس عورت سے نکاح کرنا …

Read More »

گھر قسطوں پرلیناکیساہےاوراس کاشرعی طریقہ کیا ہے؟

سوال: گھر قسطوں پرلیناکیساہےاوراس کاشرعی طریقہ کیا ہے؟ جواب: قسطوں پر گھر  کالین دین کرنا جائزہے بشرطیکہ قسطوں کی ادائیگی کی مدت معین کر دی جائے اورکوئی ناجائزشرط(مثلا مالی جرمانہ وغیرہ)بھی نہ ہولیکن اگر قسط لیٹ ہونے جانے پر کچھ رقم بطور جرمانہ ادا کرنی پڑےیا تمام قسطیں ہی ضبط کرلی جائیں …

Read More »

ایک ہی گھر میں دو حاملہ عورتیں رہ سکتی ہیں

سوال: ایک ہی گھرمیں دو حاملہ عورتیں رہ سکتی ہیں ؟بعض لوگ کہتے ہیں کہ اگر ایک ہی گھر میں دو حاملہ عورتیں ہوں توکسی ایک کابچہ ضائع ہوجائے گا،تواس کی شریعت میں کیا حقیقت ہے؟ جواب: ایک ہی گھرمیں دو حاملہ عورتوں کااکٹھے رہنے میں شرعاًکوئی حرج نہیں اوران …

Read More »

کسی کو روکنے کے لئے تعویذ ڈالنا کیسا

سوال: اگرکوئی بندہ پریشان کرے تواسے روکنے کے لئے تعویذ لیناجائزہے یانہیں؟یاصرف بیماری وغیرہ کے لئے لے سکتے ہیں؟ جواب: بیماری اوراس کے علاوہ  ہرنیک و جائز کام مثلاً  کاروبار  میں ترقی،اولادکے حصول یا کسی کے شرسے بچنے  کے لئے تعویذ کااستعمال کرناجائز ہے،جبکہ اس کے استعمال میں شریعت کے کسی …

Read More »

 ایک سے زائد پیر صاحب کی بیعت ہوسکتی ہے کرنا کیساہے؟

سوال: ایک سے زائد پیر صاحب کی بیعت ہوسکتی ہے کرنا کیساہے؟ جواب: جامع الشرائط پیر کامریدہونے کےبعدپیر  صاحب  کی بیعت توڑ نا شرعاً ممنوع ہے،البتہ جامع الشرائط پیر کامریدہونے کےبعد اس پیر صاحب کی بیعت توڑے بغیر ،کسی دوسرے  جامع الشرائط پیر صاحب  كا طالب ہوسکتا ہے ،لیکن یہ ذہن میں …

Read More »

گناہوں سے توبہ کرنے کا کیا طریقہ ہے؟

سوال: گناہوں سے توبہ کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ جواب: توبہ کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ جوگناہ ہواخاص اُس گناہ کا ذِکْر کرکے دل کی بَیزاری اور آئندہ اُس سے بچنے کا عہدکرکے توبہ کرے۔مَثَلاً جھوٹ بولا ،تو بارگاہِ خُداوندی عَزَّوَجَلَّ میں عرض کرے، یا اللہ!عَزَّوَجَلَّ میں نے جویہ …

Read More »

جس گھرمیں غیرقانونی سوئی گیس پرکھانا پکایا جاتا ہواُن کے گھر سے کھانا آئے،تو یہ کھانا کھانا حلال ہے یا حرام؟

سوال: جس گھرمیں غیرقانونی سوئی گیس پرکھانا پکایا جاتا ہواُن کے گھر سے کھانا آئے،تو یہ کھانا کھانا حلال ہے یا حرام؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں اس گھر سے آنے والا کھانا تو حلال ہی ہے.

Read More »

طلبہ کا مسجد میں کتابیں رکھنا کیسا

سوال: طلبہ کتابیں اپنے بیگ میں رکھ کربیگ کو مسجد کے فرش پر رکھ دیتے ہیں اور کچھ طلبہ لکڑی کا جو منبربنا ہوا ہوت اہے اس کے اندر بھی رکھتے ہیں اور طلبہ اپنی کتابیں مستقل رکھتے ہیں  صرف پڑھنے کے لئے لے جاتے ہیں۔ جوکتابیں مسجدمیں رکھتے ہیں …

Read More »