سوال: کافر کی برتھ ڈے پراسے مبارک باد دینا کیسا ہے؟ جواب: برتھ ڈے پر مبارک باد دینا اس شخص سے محبت و مؤدت کا اظہار ہوتا ہے اور مسلمان کو کفار سے دوستی اور محبت ومؤدت رکھنے سے شریعت مطہرہ نے منع فرمایا ہے ،لہذا کسی کا فر کو …
Read More »حلا ول حرام
فوتگی والے گھر سے کھانا کھانا کیسا
سوال: مفتی قاسم صاحب نے فرمایا ہے کہ تیجے کے کھانے میں اغنیاء نہیں کھائیں گے،جومہمان باہرسے آئے ہیں اور رات بھی یہاں رکیں گے تو کیا انہیں کھانا نہیں کھلا سکتے اور کیا یہ کھانا نہیں کھا سکتے؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں دور دراز سے آئے مہمان جو …
Read More »شئیرزمارکیٹ میں انویسٹمنٹ کرنا کیسا ہے؟
سوال: شئیرزمارکیٹ میں انویسٹمنٹ کرنا کیسا ہے؟ جواب: شئیر مارکیٹ میں انویسٹمنٹ کرنے كا عمومی طریقہ ناجائزہے۔
Read More »کسی کو ایک لاکھ روپے ادھاردیں تاکہ اس پر دس ہزار روپے نفع ملے اوریہ شخص آگے کاروبار کرے گا؟
سوال: کسی کو ایک لاکھ روپے ادھاردیں تاکہ اس پر دس ہزار روپے نفع ملے اوریہ شخص آگے کاروبار کرے گا؟ جواب:ایک لاکھ روپے قرض دے کر اس پر دس ہزار نفع لینا یہ سود ہے اور سود کا لین دین کرنا سخت ناجائزوگناہ اور جہنم میں لے جانےوالا کام …
Read More »زوجہ کے انتقال کے بعد زوجہ کی تصویر گھر میں لگانا کیسا ہے؟
سوال: زوجہ کے انتقال کے بعد زوجہ کی تصویر گھر میں لگانا کیسا ہے؟ جواب: گھر میں جاندار کی تصویر لگانا خواہ وہ جاندار فو ت ہی کیوں نہ ہو گیا ہو ،ناجائز و گناہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: رحمت کے فرشتے اس گھر …
Read More »عدت میں نامحرم سے فون پرضروری بات کر سکتے ہیں مثلا ڈاکٹر سے یا بچوں کے ٹیچر وغیرہ سے ؟
سوال: عدت میں نامحرم سے فون پرضروری بات کر سکتے ہیں مثلا ڈاکٹر سے یا بچوں کے ٹیچر وغیرہ سے ؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں گھر میں کوئی مرد ہو تو اس کے ذریعے نامحرم سے بات کی جائے اور اگر اس کی صورت ممکن نہ ہو اور بات …
Read More »اگر کوئی شخص رمضان میں جمعہ کے روز خود کشی کر لے تو کیا اسے عذاب قبر ملے گا؟
سوال: اگر کوئی شخص رمضان میں جمعہ کے روز خود کشی کر لے تو کیا اسے عذاب قبر ملے گا؟ جواب: خود کشی کرنا خواہ جمعہ کے روز ہی کیوں نہ ہو ،یہ سخت ناجائزو حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ،مسلمان کو جمعہ کے روزعذاب ہونے …
Read More »والدین جس لڑکی سے منگنی کروائیں،وہ پسند نہ ہوتو کیا کیا جائے؟
سوال: والدین جس لڑکی سے منگنی کروائیں،وہ پسند نہ ہوتو کیا کیا جائے؟ جواب: اگرکوئی شرعی وجہ نہ ہو تو نکاح کرنے میں والدین کی رضا مندی کوہی اختیارکیا جائے،اپنی خواہش پر والدین کی خواہشکو ترجیح دینا عافیت کا سبب ہے کہ رب کی رضا والدین کی رضامیں ہےہاں اگر …
Read More »بچوں کے کھلونوں پرجاندارکی تصاویربنی ہوتی ہیں توگھرمیں کھلونے رکھنے کے لئے کیا کیا جائے؟
سوال: بچوں کے کھلونوں پرجاندارکی تصاویربنی ہوتی ہیں توگھرمیں کھلونے رکھنے کے لئے کیا کیا جائے؟ جواب: بچوں کے کھلونوں پراگرجاندار کی تصاویرہوں تو انہیں کسی طریقے سے ختم کردیا جائے یا چھپادیا جائے کہ حدیث پاک میں ہے کہ جس گھرمیں جاندار کی تصاویر ہوں وہاں رحمت کے فرشتے …
Read More »کیا اسلامی بہنیں بالوں کو کلر لگا سکتی ہیں؟
سوال: کیا اسلامی بہنیں بالوں کو کلر لگا سکتی ہیں؟ جواب: اسلامی بہنوں کو ایسا رنگ لگانا جو کالا ہویا دیکھنے میں کالا لگے ، ناجائز و گنا ہ ہے،اس کے علاوہ رنگ لگانے میں گناہ نہیں۔
Read More »