سوال: کیا میں غیر مسلم کے کریڈٹ کارڈ پر قسطوں پر موبائل فون خرید سکتا ہوں۔۔ میرے اور اسکے بیچ میں کوئی معاہدہ نہیں ہوتا ۔۔ اسٹاف ساتھی ہے۔۔ ایک ہی کمپنی میں کام کرتے ہیں؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں اگر آپ کی مراد یہ ہے کہ خریداری کے موقع …
Read More »حلا ول حرام
باہرکی پروڈکٹ لیتے ہیں اس پر حلال لکھا ہوتو،کیاانہیں کچرے کے ڈبے میں ڈال سکتے ہیں یا اس میں کوئی احتیاط کرنی ہوگی؟
سوال: باہرکی پروڈکٹ لیتے ہیں اس پر حلال لکھا ہوتو،کیاانہیں کچرے کے ڈبے میں ڈال سکتے ہیں یا اس میں کوئی احتیاط کرنی ہوگی؟ جواب:شریعت مطہر ہ میں حروفِ تہجی کابھی ادب ہے،لہذا جن اشیاء پر حروف تہجی ہوں انہیں ناپاک اورگندی جگہوں پر پھینکنے کی اجازت نہیں جیسا کہ امیر …
Read More »کیا کسی سنی کے علاوہ کسی بھی کافر ۔ہندو ۔بد مذہب کو اس کے اچھے کام اور اچھے اخلاق کی وجہ سے اچھا بول سکتے ہیں ۔۔کہ یہ بہت اچھا ہے؟
سوال: کیا کسی سنی کے علاوہ کسی بھی کافر ۔ہندو ۔بد مذہب کو اس کے اچھے کام اور اچھے اخلاق کی وجہ سے اچھا بول سکتے ہیں ۔۔کہ یہ بہت اچھا ہے؟ جواب:دين اسلام سے انحراف كرنے والے کا اگرچہ کوئی کام اچھا ہی کیوں نہ ہو، وہ قابل تعریف …
Read More »یہ گھنٹیوں اورگھنگرو والی مالا قربانی کے جانور کو پہنانا جائز ہے یا نہیں ؟
سوال: یہ گھنٹیوں اورگھنگرو والی مالا قربانی کے جانور کو پہنانا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب: قربانی کے جانور کے گلے میں محض آواز کے لئے گھنٹی یا گھنگرو باندھنا مکروہ تنزیہی ہے اور اگر اس سے کوئی فائدہ حاصل کرنا مقصد ہے مثلاً چوری سے حفاظت کے لئے باندھنا …
Read More »مال میں کٹوتی کرنا کیسا
سوال: ایک شخص نے کسی سے جگہ خریدی تھی،ابھی رقم پوری ادانہیں کی،یہ دونوں کے استعمال میں تھی اور جب وقت آیا تو رقم ادانہیں کرپایا،اب وہ جگہ واپس کرنی پڑے توجس نے ایڈوانس میں رقم لی تھی وہ پوری رقم واپس کرے گا یا اس میں سے کٹوتی ہوگی؟ …
Read More »مدنی چینل پر پیر صاحب کی بیعت کی تو کیا بیعت ہوگئی ؟
سوال: مدنی چینل پر پیر صاحب کی بیعت کی تو کیا بیعت ہوگئی ؟ جواب: بیعت کے لئے ایجاب و قبول ہو نا ضروری ہے خواہ وہ پیر صاحب کے سامنے ہو یا کسی بھی دوسرے ذریعے سے ہولہذا خط و کتابت ،فون یا لائیو چینل پر ایجاب و قبول …
Read More »کیا منت کو پوری کرن اضروری ہے
سوال: اسلامی بہن نے منت مانی کہ میری بہن کا آپریشن ٹھیک ہوجائے تو میں حاجی علی (ممبئی )کی درگاہ پر سلام کے لئے کسی کو بھیجوں گی ،اب 6 سال ہوگئے ہیں کوئی سبب نہیں لگا تو اب کیا کرنا چاہیئے؟ جواب: کسی کومزار پر سلام کرنے کے لئے …
Read More »ایک عورت نوکری کرتی ہے اس کا شوہراس سے کہتا ہے کہ اپنی سیلری میرے حوالے کرو میں گھر چلاؤں گا،تو شوہر کو سیلری نہ دینا کیسا ہے؟
سوال: ایک عورت نوکری کرتی ہے اس کا شوہراس سے کہتا ہے کہ اپنی سیلری میرے حوالے کرو میں گھر چلاؤں گا،تو شوہر کو سیلری نہ دینا کیسا ہے؟ جواب: بیوی کو جائز نوکری کرنے پر جو اجرت ملے اس کی وہ خود مالک ہے ،اس پر کسی کو بھی …
Read More »رات کوبالوں میں کنگی کرنا جائزہے؟
سوال: رات کوبالوں میں کنگی کرنا جائزہے؟ جواب: رات کو بالوں میں کنگی کرنا جائز ہے۔
Read More »عورتوں کا کپڑا آج کل بہت باریک آرہا ہے جسے ڈبل کرکے سلاناپڑتا ہے تواسلامی بہن،اسلامی بھائیوں والے کپڑے میں سوٹ سلائی کرواکرپہن سکتی ہے؟
سوال: عورتوں کا کپڑا آج کل بہت باریک آرہا ہے جسے ڈبل کرکے سلاناپڑتا ہے تواسلامی بہن،اسلامی بھائیوں والے کپڑے میں سوٹ سلائی کرواکرپہن سکتی ہے؟ جواب:عورتوں کے ایسے لباس مارکیٹ میں پائے جاتے ہیں جس سے بدن دکھائی نہیں دیتا،تلاش کرنے پر مارکیٹ سے مل جائیں گے اور اگر …
Read More »