سوال: امونیا فری ہئیر کلرلگا(بالوں کا رنگ) کر نماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی؟ جواب: ایسا رنگ کہ جو کالا ہویا دیکھنے میں کالا لگے ایسا رنگ بالو ں کو لگانا ناجائز و گنا ہ ہے ،البتہ اگر کسی نے اس حالت میں نماز پڑھی تو اس کی اپنی نماز …
Read More »حلا ول حرام
بیوی کی شرمگاہ کو چاٹنا کیسا ہے؟
سوال: بیوی کی شرمگاہ کو چاٹنا کیسا ہے؟ جواب: oral sex(میاں بیوی کاایک دوسرے کی شرمگاہ کومنہ میں لینا)ناجائزو ممنوع ہے، ایسا کرنے والوں پر توبہ کرنالازم ہے۔میاں،بیوی آپس میں ایک دوسرے کی شرمگاہ کوچھوتوسکتے ہیں،لیکن چومنے،چوسنے یامنہ میں لینے کی ہرگزہرگزاجازت نہیں کہ شوہر اگرچہ بیوی کے سر سے …
Read More »قوالی سننا کیسا ہے؟
سوال:قوالی سننا کیسا ہے؟ جواب: مروجہ قوالی سنناناجائزوگناہ ہے ،کیونکہ یہ ڈھول، طبلہ،مزامیر،موسیقی اورآلات لہوولعب کے ساتھ گائی جاتی ہے جن کا بجانا اور سننا ناجائز ہے اوررسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کواللہ عزوجل نے آلات موسیقی کوتوڑنے کاحکم دیاہےجیسا کہ حدیث مبارکہ میں ہے: حضرت ابو امامہ …
Read More »کسی کی والدہ اپنے بیٹے کوشریعت پر عمل نہیں کرنے دیتی تو اسے کیا کرنا چاہئے؟
سوال: کسی کی والدہ اپنے بیٹے کوشریعت پر عمل نہیں کرنے دیتی تو اسے کیا کرنا چاہئے؟ جواب: شریعتِ مطہرہ کی جانب سے بندے کو کوئی کام کرنےیا کسی کام سے رکنے کاحکم ہو تو اس کی بجاآوری لازم ہے،شریعت مطہرہ کے خلاف کسی کی بھی اطاعت نہیں کی جائے گی …
Read More »ایک سال کا بیٹا ہے،برتھ ڈے پر اسے سونے کے بٹن اور انگوٹھی دے سکتے ہیں ؟
سوال: ایک سال کا بیٹا ہے،برتھ ڈے پر اسے سونے کے بٹن اور انگوٹھی دے سکتے ہیں ؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں سونے کے بٹن دینے کی تو اجازت ہے،لیکن سونے کی انگوٹھی دینے کی ہرگزاجازت نہیں کہ مرد کو سونے کے بٹن لگانا توجائز ہے،لیکن سونے کی انگوٹھی …
Read More »کھانا کھانے کے بعد قرآن پاک پڑھنا بغیر وضو کے جائز ہے؟
سوال: کھانا کھانے کے بعد قرآن پاک پڑھنا بغیر وضو کے جائز ہے؟ جواب: كھانا کھانا وضو ٹوٹنے کے اسباب میں سے نہیں ،لہذا کھانا کھانے کے بعد بغیر وضو کے قرآن پاک پڑھنا جائز ہے ، البتہ اونٹ کا گوشت کھانے کے بعد وضو کر لینا مستحب ہے ۔
Read More »موبائل میں قرآن پاک کی تلاوت چل رہی ہو،تو لیٹ کر قرآن پاک کی تلاوت سننا جائز ہے؟
سوال: موبائل میں قرآن پاک کی تلاوت چل رہی ہو،تو لیٹ کر قرآن پاک کی تلاوت سننا جائز ہے؟ جواب: موبائل میں ریکارڈڈ قرآن پاک کی تلاوت چل رہی ہوتو لیٹ کر سن سکتے ہیں،البتہ اگر لیٹے ہونے کی حالت میں ذکر و اذکار یا قرآن پاک کی تلاوت کرنی …
Read More »مشترک پیسوں میں اگر حرام کے بھی ہوں تو کیا حکم ہے
سوال:چند لوگ مل کر پارٹی کریں یعنی کھانے وغیرہ کا اہتمام اس طرح کہ چند لوگوں کے پیسے حلال ہیں اور چندکے حرام کمائی کے ہیں توکیاساراکھاناحرام ہوجائے گا؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں اگر حرام کمائی کمانے والا اگر مال حرام دکھا کر کہے کہ اس مال حرام كو …
Read More »ایک انڈونیشین لڑکی تھی جومجھے بہت پسندکرتی ہے اورانڈونیشی لڑکی میرے ساتھ زناکرناچاہتی تھی،لہذامیں اورانڈونیشی لڑکی نے زنا کیا
سوال: زیدکہتے ہیں کہ”یہاں ایک انڈونیشین لڑکی تھی جومجھے بہت پسندکرتی ہے اورانڈونیشی لڑکی میرے ساتھ زناکرناچاہتی تھی،لہذامیں اورانڈونیشی لڑکی نے زنا کیا” (جب زیدنے کہاکہ”انڈونیشی لڑکی”زیدایک ایسے شخص کے بارے میں بات کر رہا تھا جوحقیقی آدمی نہیں ہوتاہے،دوسرے لفظوں میں زید جھوٹ بولتا تھا) اس کے بعدزیدنے انڈونیشین …
Read More »دودھ بخشنے،معاف کرنے کی رسم
سوال: چھوٹا بچہ فوت ہو جاتا ہے تو بچے کی امی بڑی بوڑھیاں کہتی ہیں کہ بچےکا دُودھ معاف کر دو، بچے کا دودھ بخش دو ، یہ کہنا کیسا؟ جواب: ماں کا اولاد کو بچپن میں دودھ پلانا ایسا احسان ہے ، جس کا اولاد کبھی بدلہ نہیں دے سکتی اور …
Read More »