سوال: بد مذہب سے چندہ کرنا کیسا ہے؟ جواب: دینی کاموں کے لئے بد مذہبوں سے چندہ لینا ممنوع اور سخت معیوب ہے۔ (دعوت اسلامی) بزرگوں کو جھک کر سلام کرنا کیسا ہے؟
Read More »جماعت سے متعلق مسائل
کیا خاوند کے پیچھے اس کی اہلیہ نمازپڑھ سکتی ہے؟
سوال: کیا خاوند کے پیچھے اس کی اہلیہ نمازپڑھ سکتی ہے؟ جواب: شوہر امام ہو اور بیوی مقتدی تو دونوں کی نماز ہو جائے گی بشرطیکہ بیوی شوہر کے برابر کھڑی نہ ہو بلکہ پیچھے کھڑی ہو۔ (دعوت اسلامی) طاق راتوں میں کونساعمل افضل ہے؟
Read More »اگر کوئی شخص بالغ ہے لیکن اس کا قد چھوٹا ہے تو کیا وہ پہلی صف میں کھڑا ہو سکتا ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص بالغ ہے لیکن اس کا قد چھوٹا ہے تو کیا وہ پہلی صف میں کھڑا ہو سکتا ہے؟ جواب:ایسا بالغ شخص جس کا قد چھوٹا ہو اس کا پہلی صف میں کھڑا ہونا شرعاً جائز ہے ،اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) طاق …
Read More »کیا مقتدی کوامام کے پیچھے تعوذ و تسمیہ پڑھنے کی اجازت ہے ؟
سوال: کیا مقتدی کوامام کے پیچھے تعوذ و تسمیہ پڑھنے کی اجازت ہے ؟ جواب:مقتدی کو امام کے پیچھے تعوذ و تسمیہ پڑھنے کی اجازت نہیں کہ یہ قراءت کے تابع ہے اور امام کے پیچھے مقتدی کوقراءت کرنا جائز نہیں ۔ ہاں جس مقتدی کی کوئی رکعت جاتی رہی …
Read More »امام صاحب رکوع میں ہوں اورمیں نمازمیں شامل ہونے کے لئے تکبیر کر کے بغیر ثنا پڑھے رکوع میں شامل ہو جاؤں تو کیا میری نماز ہو جائے گی ؟
سوال: امام صاحب رکوع میں ہوں اورمیں نمازمیں شامل ہونے کے لئے تکبیر کر کے بغیر ثنا پڑھے رکوع میں شامل ہو جاؤں تو کیا میری نماز ہو جائے گی ؟ جواب:امام صاحب اگر رکوع میں ہوں اور نماز میں شامل ہونے والے کو اگر یقین ہو کہ ثناء پڑھ …
Read More »مدینہ یا مکہ میں بد مذہب کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: مدینہ یا مکہ میں بد مذہب کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:بدمذہب کے پیچھے نماز ناجائز ہے خواہ وہ کسی بھی مسجد میں ہوں۔ (دعوت اسلامی) کیا اپنی بیٹی کی شادی کے لئے سوال کر سکتے ہیں؟
Read More »حنبلی امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
سوال: حنبلی امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب:حنفی کوحنبلی امام کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے جبکہ طہارت و بقیہ نماز کے مسائل میں حنبلی امام ،نمازپڑھاتے ہوئے فقہ حنفی کی رعایت بھی رکھتاہوں۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟
Read More »امام کے ساتھ رکوع میں گیا،مقتدی کا وضو ٹوٹ گیااب اس کی نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: امام کے ساتھ رکوع میں گیا،مقتدی کا وضو ٹوٹ گیااب اس کی نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب:اگرکسی نمازی کادورانِ نمازوضوٹوٹ جائے تواس کی نمازاُسی وقت خود بخودٹوٹ جاتی ہے،لہٰذاب ایسے نمازی کے لئے یہ جائز ہے کہ وضو کرکے وہیں سے اپنی باقی نمازپوری کرے،اس کو بناء کہتے …
Read More »تراویح میں امام صاحب قراءت کرتے ہیں سمجھ نہیں آتی تو کیاکیا جائے ؟
سوال: تراویح میں امام صاحب قراءت کرتے ہیں سمجھ نہیں آتی تو کیاکیا جائے ؟ جواب:امام صاحب اگر اس طرح قراءت کرتے ہیں کہ ایک لفظ دورسے لفظ سے ممتاز نہیں ہوتا مثلاً ط اور تا،س اور ث ،ظاور ض میں فرق نہیں کرتے تو ان کے پیچھے نماز پڑھنا …
Read More »نابینا امام کے پیچھے تراویح کا کیا حکم ہے؟
سوال: نابینا امام کے پیچھے تراویح کا کیا حکم ہے؟ جواب:نابیناشخص کی امامت بلاشبہ جائزہے مگراس کے علاوہ اس سے بہتر قابل امامت شخص موجودہوتواس صورت میں مکروہ تنزیہی ہے اوراگریہی سب سے زیادہ علم والاہے تواس کی امامت افضل ہے اورحضورنبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے خودنابیناکوامام …
Read More »