نماز سے متعلق مسائل

اس میں نماز سے متعلق مسائل اور فتاوی جات سینڈ کئے جائیں گے۔

حالت سفر میں مؤکدہ سنتیں چھوڑنے کی اجازت ہے؟

سوال: حالت سفر میں  مؤکدہ سنتیں چھوڑنے کی اجازت ہے؟ جواب:مسافر شرعی  اگراطمینان  اور قرار کی حالت میں نہیں تو  سنتیں مؤکدہ چھوڑنے  میں  حرج نہیں اور اگر اطمینان وقرار کی حالت میں ہے ،تو مسافر  شرعی کوسنتیں نہیں چھوڑنی چاہئے۔ یاد رہے کہ یہ حکم  سنت فجر کے علاوہ …

Read More »

مکروہ اوقات میں نماز پڑھنے سے منع کی وجہ کیا ہے؟

سوال: مکروہ اوقات  میں نماز پڑھنے سے منع کی وجہ کیا ہے؟ جواب:  مکروہ اوقات  میں نماز پڑھنے سے ممانعت کی وجوہات ذکر کرتے ہوئے امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ اپنی کتاب احیاء العلوم میں ارشاد فرماتے ہیں :مکروہ اوقات میں نماز سے منع کرنے کی تین وجوہات ہیں :{1}… …

Read More »

چین والی گھڑی پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: چین والی گھڑی پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: چین ( Chain)والی گھڑی پہن کر نماز پڑھنے کے حکم میں علمائے اہل سنت کثر ھم اللہ تعالیٰ میں اختلاف ہے ،اس لئے دھات  کی پہننے سے احتراز کرنا چاہئے ،البتہ اگر کسی نے دھات کی چین والی گھڑی …

Read More »

صرف فرض نماز کھڑے ہوکر پڑھنا کیسا

سوال: ہم 20سال سے کرسی  پر بیٹھ کر پڑھتے ہیں  ریڑھ کی ہڈی میں مسئلہ ہے لیکن فرض نماز کھڑے ہو کر پڑھتے ہیں تو کیا میرا ایسا کرناجائز ہے؟ جواب: فرائض وواجبات اور سنّتِ فجر میں  قیام فرض ہے۔ ان نمازوں  کو اگر بلاعذرِ شرعی بیٹھ کر پڑھیں  گے …

Read More »

وضو کرنے کے بعد کوئی ناخن کاٹ لے تو کیا اس سے وضو ٹوٹ جائے گا؟

سوال: وضو کرنے کے بعد کوئی ناخن کاٹ لے تو کیا اس سے وضو ٹوٹ جائے گا؟ جواب:وضو  کرنے کے بعد ناخن کاٹنا جائز ہے  اور ناخن کاٹنے سے وضو نہیں ٹوٹتا ہاں البتہ اگر ناخن کاٹنے میں کٹ وغیرہ لگنے سے بہنے کی مقدار میں  خون نکلا تو اس …

Read More »

جس جگہ پر چار آدمی ہوں وہاں پر ایسا کوئی نہ ہوجو حافظ ہو ،قراءت اچھی ہو یا تلفظ اچھے ہوں تو ان میں سے کسی کا جماعت کروانا کیسا ہے؟

سوال: جس جگہ پر چار آدمی ہوں وہاں پر ایسا کوئی نہ ہوجو حافظ ہو  ،قراءت اچھی ہو یا تلفظ اچھے ہوں تو ان میں سے کسی کا جماعت کروانا کیسا ہے؟ جواب: امامت کے درست ہونے کی شرائط میں سے ایک شرط امام کی قراءت کا درست ہونا بھی  …

Read More »

دو بار امامت کروانا کیسا

سوال: اگر ہم نے ایک مرتبہ نماز پڑھ لی ہو تو کیا بعد میں کسی اور کی اسی نماز کی امامت کرواسکتے ہیں  جن نے ابھی یہ نماز نہ پڑھی جبکہ امام نے پہلے وہ نماز پڑھ لی ہو؟ جواب: جس نے اپنی فرض نماز پڑھ لی دوبارہ وہ شخص …

Read More »

سبحان ربی العظیم کی جگہ سبحان ربی العزیم پڑھا تو ان کا کیا حکم ہے؟

سوال: سبحان ربی العظیم کی جگہ سبحان ربی العزیم پڑھا تو ان کا کیا حکم ہے؟ جواب: رکوع میں’’ سبحان ربی العظیم‘‘ کہنا سنت ہے، جس سے’’ العظیم ‘‘ (ظ کے ساتھ)درست نہ پڑھا جائے وہ ’’العظیم‘‘ کی جگہ’’ الکریم‘‘ پڑھ لےکہ ’’العظیم ‘‘کی جگہ اگر ’’العزیم‘‘(ز کے ساتھ) پڑھا …

Read More »

اگر کو ایسا مسئلہ ہو کہ اس کا وضو نہیں رہتا توکیا وہ وضو کر کے قرآن پاک کو ہاتھ لگا کر پڑھ سکتی ہے؟

سوال: اگر کو ایسا مسئلہ ہو کہ اس کا وضو نہیں رہتا توکیا وہ وضو کر کے قرآن پاک کو ہاتھ لگا کر  پڑھ سکتی ہے؟ جواب:بغیر وضو کے قرآن پاک کو چھونا جائز نہیں ،البتہ اگر عذر کی حالت یہ ہے کہ وہ  شخص نماز کا وقت شروع ہونے …

Read More »

کیا نماز میں رکوع یا سجدے میں کوئی دعا مانگ سکتا ہے؟

سوال: کیا نماز میں رکوع یا سجدے میں کوئی دعا مانگ سکتا ہے؟ جواب: منفرد کے لئے فرض نماز کے رکوع و سجود میں تسبیحات کے علاوہ قرآن و حدیث میں موجود دعاؤں میں سے کوئی دعا پڑھنا اگرچہ جائز ہے ،لیکن بچنا چاہئے کہ  رکوع و سجود میں صرف …

Read More »