سوال و جواب

حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے درمیان اختلاف کو تفصیل سے بتا دیں ؟

سوال: حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے درمیان اختلاف کو تفصیل سے بتا دیں ؟ جواب: صحابہ کرام رضی اﷲ تعالیٰ عنھم کے باہم جو واقعات ہوئے، ان میں پڑنا حرام، حرام، سخت حرام ہے، مسلمانوں کو تو یہ دیکھنا چاہیے کہ وہ سب …

Read More »

مسجد میں قرآن پاک بہت زیادہ جمع ہو جائیں تو محلے میں تقسیم کرنا کیسا ہے؟

سوال: مسجد میں قرآن پاک بہت زیادہ جمع ہو جائیں تو محلے میں تقسیم کرنا کیسا ہے؟ جواب: قرآن پاک اگرمسجد پر وقف ہیں  اور قرآن پاک اتنے زیادہ جمع ہو گئے ہوں کہ ان کے پڑے رہنے سے ان کے بوسیدہ ہونے کاخطرہ ہو تو قرآن پاک کو قریبی …

Read More »

اللہ تعالیٰ کو گالی دیناکیسا؟

سوال: میں نے پریشان ہوکر اللہ تعالیٰ کو گالی دی ،اب میں کیا کروں ؟ جواب:اﷲتعالیٰ کو گالی دینا کفر ہے۔ خواہ سنجیدگی میں دے یامذاق میں  خوشی سے دے یا غصے میں۔لہذا آپ پر سچے دل سے توبہ ، تجدید ایمان اور اگر شادی شدہ ہیں تو تجدید نکاح …

Read More »

مصطفی جان رحمت یہ منقبت ہے نعت نہیں تم یانبی سلام علیک پڑھاکرو ایسا کہنے والے پر کیا حکم ہے؟

سوال:  مصطفی جان رحمت یہ منقبت ہے نعت نہیں تم یانبی سلام علیک پڑھاکرو ایسا کہنے والے پر کیا حکم ہے؟ جواب: حمد و نعت اور منقبت تینوں کے لفظی معنیٰ قریب قریب ایک ہی ہیں یعنی تعریف و توصیف ۔ مگر مجازی معنیٰ جد اجُدا ہیں۔ حمد کا لفظ …

Read More »

پلائی والے پلنگ پر نماز ہو جاتی ہے؟

سوال: پلائی والے پلنگ پر نماز ہو جاتی ہے؟ جواب:پلنگ پرنماز پڑھنا جائز ہے بشرطیکہ سجدہ اس طرح کریں کہ پیشانی اور ناک کی ہڈی اچھی طرح جم جائے اور مزید دبانے سے نہ دبے۔ (دعوت اسلامی) غیر عالم کا وعظ و نصیحت کرنا کیسا

Read More »

میں غیر مسلم کے پاس کام کرتا ہوں ،اگر دوسری جگہ مجھے اچھی نوکری ملے تو کیا میں یہاں سے چھوڑ کر جاسکتا ہوں۔

سوال: میں غیر مسلم کے پاس کام کرتا ہوں ،اگر دوسری جگہ مجھے اچھی نوکری ملے تو کیا میں یہاں سے چھوڑ کر جاسکتا ہوں۔ جواب: جی ہاں چھوڑ کر دوسری جگہ کام کر سکتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) غیر عالم کا وعظ و نصیحت کرنا کیسا

Read More »

امام کا حجرہ مسجد کے ساتھ اٹیچ ہے توکیا مسجدکے چندہ سے امام صاحب کے لئے شیشہ،کنگا،کلاک وغیرہ سامان خرید کر اس حجرے میں رکھ سکتے ہیں ؟

سوال: امام کا حجرہ مسجد کے ساتھ اٹیچ ہے توکیا مسجدکے چندہ سے امام صاحب کے لئے شیشہ،کنگا،کلاک وغیرہ سامان خرید کر اس حجرے میں رکھ سکتے ہیں ؟ امام کاحجرہ مسجد کے ساتھ اٹیچ ہے توکیا مسجدکے چندہ سے امام صاحب کے لئے شیشہ،کنگا،کلاک وغیرہ سامان خرید کر اس …

Read More »