سوال: موبائل کو زیادہ دیر دیکھنے سے جو آنکھ سے پانی نکلے اس سے وضو ٹوٹ جائے گا؟ جواب: موبائل کو زیادہ دیر دیکھنے سے جو آنکھ سے پانی نکلے اس سے وضو نہیں ٹوٹے گا۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »سوال و جواب
تصویر کو ایڈٹ کرنا کہ جس سےمزید خوبصورتی ہو جائے تو یہ کیسا ہے ؟
سوال: تصویر کو ایڈٹ کرنا کہ جس سےمزید خوبصورتی ہو جائے تو یہ کیسا ہے ؟ جواب:کمپیوٹر یا موبائل میں مرد یامحرم کی تصویر ایڈٹ کرنا کہ جس کا پرنٹ نہ نکلوایا جائے ،جائز ہے ،البتہ اجنبی عورت کی یا کوئی بھی تصویر پرنٹ نکلوانے کے لئے ایڈٹ کرنے کی …
Read More »ٹیوشن میں کیا ہم اپنی طرف سے کوئی چھٹی مقرر کر سکتے ہیں ؟
سوال: ٹیوشن میں کیا ہم اپنی طرف سے کوئی چھٹی مقرر کر سکتے ہیں ؟ جواب: باہمی رضامندی سے ٹیوشن میں ٹیچر یا ادارہ اپنی طرف سے کوئی چھٹی مقرر کرنا چاہتے تو کرسکتا ہے۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »اولیاء سے مدد مانگنا کیا قرآن و حدیث سے ثابت ہے ،تفصیلی دلائل کے ساتھ جواب ارشاد فرمائیں ؟
سوال: اولیاء سے مدد مانگنا کیا قرآن و حدیث سے ثابت ہے ،تفصیلی دلائل کے ساتھ جواب ارشاد فرمائیں ؟ جواب: انبیاء،اولیاء اوراللہ عزوجل کے نیک بندوں سے مددمانگناجائزہے ،جبکہ عقیدہ یہ ہوکہ حقیقی مددگاراللہ تبا رک وتعالیٰ ہی ہے اوریہ حضرات مددالٰہی کے مظہراور وسیلہ و واسطہ ہیں اوران …
Read More »ولیمہ کے سنت ہونے کے لئے شب زفاف شرط ہے یا خلوت صحیحہ ہی کافی ہے؟
سوال: ولیمہ کے سنت ہونے کے لئے شب زفاف شرط ہے یا خلوت صحیحہ ہی کافی ہے؟ جواب: ولیمہ کے سنت ہونے کے لئے شب زفاف شرط ہے ،خلوت صحیحہ ہونا کافی نہیں ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »یہاں لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ اگر گھر میں کوئی فوت ہو جائے تو سال تک شادی نہیں کرسکتے تو ان کا یہ سوچنا درست ہے ؟
سوال: یہاں لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ اگر گھر میں کوئی فوت ہو جائے تو سال تک شادی نہیں کرسکتے تو ان کا یہ سوچنا درست ہے ؟ جواب:صورت مسئولہ میں اگر فوت ہونے کے سال تک شادی کرنے کو منحوس خیال کرتے ہیں تویاد رکھئے کسی چیز،عمل ،شخص …
Read More »کیا بیت الخلاء میں جنات رہتے ہیں ؟
سوال: کیا بیت الخلاء میں جنات رہتے ہیں ؟ جواب:گندے جنات چونکہ پاخانے میں رہتے ہیں اس لیے بیت الخلاء میں جنات کاہوناممکن ہے اوراگریہ دعا( اللہ مانی اعوذبک من الخبث و الخبائث)بیت الخلاء میں داخل ہونے سے پہلے پڑھ لی جائےتوان گندے جنات سے بندہ محفوظ ہوجاتاہے۔ (دعوت اسلامی) …
Read More »الکوہل والی چاکلیٹ کھانا کیسا
سوال: کوکوبین جس سے چاکلیٹ بنتی ہے اسے الکوحل میں رکھتے ہیں اورپھراس کے ساتھ ملا کراس کے ساتھ بناتے ہیں اورالکوحل والا پراسیس اس میں کرتے ہیں تو اس سے بنی ہوئی چاکلیٹ کیا کھانا جائز ہوگا؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر اس چاکلیٹ میں الکوحل ڈالی جاتی ہے …
Read More »رشتہ کروانے کی اجرت لینا کیسا ہے؟
سوال: رشتہ کروانے کی اجرت لینا کیسا ہے؟ جواب: رشتہ کروانے کی اجرت لینا جائز ہے جبکہ پہلے اجرت طے کر لی جائے ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »بیوی کا شوہر کے سامنے پاؤں کے اوپر پاؤں رکھ کر بیٹھنا کیسا ہے؟
سوال: بیوی کا شوہر کے سامنے پاؤں کے اوپر پاؤں رکھ کر بیٹھنا کیسا ہے؟ جواب: بیوی کا شوہر کے سامنے پاؤں کے اوپر پاؤں رکھ کر بیٹھنے میں شرعاً حرج نہیں ،ہاں البتہ اگر شوہر کو ایسے بیٹھنا پسند نہ ہو تو عورت اس معاملے میں شوہر کی پسند …
Read More »