سوال: کروناوائرس سے حفاظت کے لئے جوگھروں یامسجدمیں اذان دی جاتی ہے کیا اس کا جواب دینا چاہیے؟ جواب:کرونا وائرس سے حفاظت کے لئے جوگھروں یامسجدمیں اذان دی جاتی ہے،اس کا بھی جواب دے سکتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟
Read More »سوال و جواب
سولر ہیٹر سے براہ راست پانی پر دھوپ نہیں پڑتی مگر اس سولر سے پانی گرم کیا جاتا ہے ، تو کیا یہ کراہت میں آئے گا کہ سورج کی دھوپ سے گرم کئے ہوئے پانی سے وضو مکروہ ہے؟
سوال : سولر ہیٹر سے براہ راست پانی پر دھوپ نہیں پڑتی مگر اس سولر سے پانی گرم کیا جاتا ہے ، تو کیا یہ کراہت میں آئے گا کہ سورج کی دھوپ سے گرم کئے ہوئے پانی سے وضو مکروہ ہے؟ جواب: پہلے تو یہ مسئلہ ذہن نشین …
Read More »منت میں قربانی کا بکرا ذبح کیا تو اس کا گوشت کیا یہ خود کھاسکتا ہے؟
سوال: منت میں قربانی کا بکرا ذبح کیا تو اس کا گوشت کیا یہ خود کھاسکتا ہے؟ جواب: منت میں قربانی کا بکرا ذبح کیا تو اس کے گوشت میں سے نہ خود کھا سکتا ہے اور نہ کسی غنی یا سید کو دے سکتا ہے بلکہ وہ سارا گوشت …
Read More »اگر فجر کی نماز قضا ہو جائے تو فجر کی قضا نماز پڑھے بغیر جمعہ کی نماز پڑھ سکتاہے؟
سوال: اگر فجر کی نماز قضا ہو جائے تو فجر کی قضا نماز پڑھے بغیر جمعہ کی نماز پڑھ سکتاہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر ایسا شخص صاحب ترتیب نہیں ہے تو وہ فجر کی نماز قضا کئے بغیر بھی جمعہ پڑھ سکتا ہے ، البتہ جلد از جلد وہ …
Read More »گود لئےہوئے بچہ یا بچی کی ولدیت کے خانے میں ان کے اصل والد کی بجائے گود لینے والے کا نام لکھنا کیسا ہے؟
سوال: گود لئےہوئے بچہ یا بچی کی ولدیت کے خانے میں ان کے اصل والد کی بجائے گود لینے والے کا نام لکھنا کیسا ہے؟ جواب:بولنے میں اور کاغذات میں لکھتے وقت اصل والدین کی بجائے سوتیلے والدین کا نام لکھناسخت ناجائز و حرام ہے، کہ اس سے اللہ ورسول …
Read More »کانچ کے برتن میں پانی پینا کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے؟
سوال: کانچ کے برتن میں پانی پینا کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے؟ جواب:کانچ کے برتن میں پانی پینا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟
Read More »ہم نے کسی کو ایک لاکھ بیس ہزار روپے دئیے کاروبار کے لئے یہ ہمیں ہر مہینے 3ہزار روپے دے گا اور 3سال بعد یہ ہمیں ایک لاکھ اسی ہزار واپس دے گا تو کیا یہ جائز ہے؟
سوال: ہم نے کسی کو ایک لاکھ بیس ہزار روپے دئیے کاروبار کے لئے یہ ہمیں ہر مہینے 3ہزار روپے دے گا اور 3سال بعد یہ ہمیں ایک لاکھ اسی ہزار واپس دے گا تو کیا یہ جائز ہے؟ جواب:سوال میں بیان کردہ طریقہ سودی طریقہ ہے اور سود کا …
Read More »گھڑی حاجت اصلیہ میں شامل ہے یا نہیں ؟
سوال: گھڑی حاجت اصلیہ میں شامل ہے یا نہیں ؟ جواب:گھڑی حاجت اصلیہ میں شامل ہے۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟
Read More »ماسک لگا کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: ماسک لگا کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:ماسک لگاکر نماز نہ پڑھی جائے ،نماز پڑھنے سے پہلے ماسک کو اتار دیا جائے۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟
Read More »ہندوؤں کے میلے میں مسلمان اپنی دکان لگاسکتا ہے؟
سوال: ہندوؤں کے میلے میں مسلمان اپنی دکان لگاسکتا ہے؟ جواب: ہندوؤں کے میلے میں مسلمان کو اپنی دکان لگانے کی ہر گز اجازت نہیں ۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟
Read More »