سوال: موبائل میں قرآن پاک ہو،توکیا بغیر وضو کے چھونے اور پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب: بغیروضو کے موبائل میں قرآن پاک دیکھ کر پڑھناجائزہے،البتہ بغیر وضو کے موبائل میں اسکرین پر ظاہر ہونے والے قرآنی نقوش کو چھوناممنوع ہے۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر …
Read More »سوال و جواب
اگر کوئی شخص اپنے بچے کی قسم کھا کر یہ کہے کہ اگر گھر کے کوئی بھی افراد فلاں فلاں رشتہ دار کے گھر گئے تو میرے بچے کا مرا ہوا منہ دیکھیں گے تو اس میں کوئی کفارہ ہے یا نہیں؟
سوال: اگر کوئی شخص اپنے بچے کی قسم کھا کر یہ کہے کہ اگر گھر کے کوئی بھی افراد فلاں فلاں رشتہ دار کے گھر گئے تو میرے بچے کا مرا ہوا منہ دیکھیں گے تو اس میں کوئی کفارہ ہے یا نہیں؟ جواب:بچے کی قسم کھانے سے قسم نہیں …
Read More »جانور سے بد فعلی کرنا کیسا ہے؟
سوال: جانور سے بد فعلی کرنا کیسا ہے؟ جواب:جانور سے بد فعلی کرنا سخت ناجائزو گنا ہ ہے اورایسے شخص کو حدیث مبارک میں ملعون قراردیا گیا ہے۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟
Read More »کسی نامحرم مرد کے لئے دعا کی جاسکتی ہے ،جبکہ اس کی حالت خراب ہو اور بہت زیادہ تکلیف میں مبتلا ہو اور مرنے تک نوبت آجائے ؟
سوال: کسی نامحرم مرد کے لئے دعا کی جاسکتی ہے ،جبکہ اس کی حالت خراب ہو اور بہت زیادہ تکلیف میں مبتلا ہو اور مرنے تک نوبت آجائے ؟ جواب:تمام مسلمان مردوعورت کے لیے دعائے خیرکرناشرعاًجائزہے۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟
Read More »انگلش میں قرآن لکھنا کیسا ہے؟
سوال: انگلش میں قرآن لکھنا کیسا ہے؟ جواب: قرآن مجید کی آیات کو رومن یا کسی دوسری زبان بلکہ عربی زبان میں ہی رسم عثمانی کے علاوہ کسی اور خط میں لکھنا جائز نہیں کیونکہ قرآن کورسمِ عثمانی میں لکھنا واجب ہے۔ قرآن کریم کے علاوہ دیگر مقدس عربی کلمات …
Read More »لڑکی کا نام حوریہ رکھنا کیسا ہے؟
سوال: لڑکی کا نام حوریہ رکھنا کیسا ہے؟ جواب: لڑکی کا نام حوریہ رکھنا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟
Read More »گھر میں چوہے کی مینگنیاں بہت جمع ہو چکی ہیں انہیں پاک کیسےکریں ؟
سوال: گھر میں چوہے کی مینگنیاں بہت جمع ہو چکی ہیں انہیں پاک کیسےکریں ؟ جواب: گھر میں چوہے کی مینگنیاں جمع ہوگئی ہیں تو انہیں صفائی کر کے پھینک دیں ۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟
Read More »کسی کو صرف عبد ال کہہ کر پکارنا کیسا ہے؟
سوال: کسی کو صرف عبد ال کہہ کر پکارنا کیسا ہے؟ جواب:آپ کا لکھا گیا نام غیر واضح ہے ، البتہ یہ یاد رہے کہ کسی کو عبدل کہنے میں اگر مسلمان بھائی کی دل آزاری ہو تو یہ گناہ ہے ، لہذا اس سے اجتناب کریں۔ (دعوت اسلامی) گھڑی …
Read More »احتلام ہونے کی صورت میں مریض کیا تیمم کرسکتا ہے اور یہ تیمم کیسے کرے گا؟
سوال: احتلام ہونے کی صورت میں مریض کیا تیمم کرسکتا ہے اور یہ تیمم کیسے کرے گا؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں قوی اندیشہ ہو کہ اگرغسل کرے گا تو بیماری مزید بڑھ جائے گی یا صحیح ہونے میں مزید دیر ہو جائے گی یا ماہرمسلمان ڈاکٹر (جو کہ ظاہراً …
Read More »فرانس کی کمپنی کا ڈوپلیکیٹ بنا کر پراڈکٹ بیچنا کیسا ہے؟
سوال: فرانس کی کمپنی کا ڈوپلیکیٹ بنا کر پراڈکٹ بیچنا کیسا ہے؟ جواب:فرانس یا کسی بھی کمپنی کا ایسا ڈوپلیکٹ بنا نا جس سے خریدنے والے کو دھوکہ ہو یا ایسا کرنا غیر قانونی ہو تو اس کی اجازت نہیں ہے، لہذا اس سے اجتناب کریں۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں …
Read More »