سوال: چاندی کی انگوٹھی پہننا کیسا ہے؟ جواب: مردکے لئے چاندی کی ساڑھے چارماشے سے کم ایک نگینے والی ایک انگوٹھی پہنناجائزہےاورساڑھے چارماشے یااس سے زائد مقدار کی چاندی کی انگوٹھی پہننا مکروہ تحریمی ،ناجائز و گناہ ہے۔ (دعوت اسلامی) عورت کا کالے رنگ کی چوڑی پہنناجائز ہے؟
Read More »سوال و جواب
باپ داد کسی مرشد کے مرید ہو ں تو جو اس کے بیٹے ہیں وہ بھی اس کے مرید کہلائیں گے ،جبکہ پیر صاحب انتقال کرگئے ہوں ،تو اب وہی مرشد کہلائیں گے یا کوئی اور مرشد بنانے ہوں گے؟
سوال: باپ داد کسی مرشد کے مرید ہو ں تو جو اس کے بیٹے ہیں وہ بھی اس کے مرید کہلائیں گے ،جبکہ پیر صاحب انتقال کرگئے ہوں ،تو اب وہی مرشد کہلائیں گے یا کوئی اور مرشد بنانے ہوں گے؟ جواب:کسی جامع شرائط پیر صاحب کا مرید ہونے کے …
Read More »داڑھی کاٹنے اور کالا کلر لگانے کا کام کرنا جائز ہے اور کیا اس کی اجر ت حلال ہے ؟
سوال: داڑھی کاٹنے اور کالا کلر لگانے کا کام کرنا جائز ہے اور کیا اس کی اجر ت حلال ہے ؟ جواب: داڑھی منڈانا یا ایک مٹھی سے کم کرنااور حالت جہادکےعلاوہ سیاہ خضاب لگانا ناجائزوگناہ ہے یونہی ان کاموں کی اجرت حاصل کرنا بھی ناجائز وگناہ ہے ۔ (دعوت …
Read More »منگنی کے بعد لڑکا و لڑکی آپس میں گفتگو کرسکتے ہیں ؟
سوال: منگنی کے بعد لڑکا و لڑکی آپس میں گفتگو کرسکتے ہیں ؟ جواب: منگنی نکاح کاوعدہ ہے ،نکاح نہیں کہ اس کے ذریعے مرد وعورت ایک دوسرے پر حلال ہوجائیں، منگیتر اجنبی و غیر محرم ہی ہوتا ہے، اور بلاضرورتِ شرعیہ غیر محرم مرد و عورت کا آپس میں …
Read More »سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا بھول جائے تو کیا سجدہ سہو لازم ہوگا؟
سوال: سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا بھول جائے تو کیا سجدہ سہو لازم ہوگا؟ جواب:سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا مسنون ہے ، واجب نہیں ،لہذاسورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا بھول جائے،تو اس …
Read More »پاخانہ کے مقام کے بال صاف کرنا کیسا ہے بعض لوگ اسے مکروہ کہتے ہیں؟
سوال: پاخانہ کے مقام کے بال صاف کرنا کیسا ہے بعض لوگ اسے مکروہ کہتے ہیں؟ جواب: دبر یعنی پاخانہ کے مقام پر جو بال اگتے ہیں انہیں دور کرنا مستحب ہے کہ دبر کے بال صاف کرنے سے طہارت حاصل کرنے میں آسانی ہوتی ہے ۔ (دعوت اسلامی) عورت …
Read More »مسجد میں سامنے آیۃ الکرسی کا شیشے کا فریم بنا کر لگا ہے اس میں نمازی کا چہرہ نظر آتا ہے تو اس طرح شیشے کے سامنے نماز ہوجائے گی؟
سوال: مسجد میں سامنے آیۃ الکرسی کا شیشے کا فریم بنا کر لگا ہے اس میں نمازی کا چہرہ نظر آتا ہے تو اس طرح شیشے کے سامنے نماز ہوجائے گی؟ جواب:آئینہ کے سامنے نمازپڑھی تو ہو جائے گی، البتہ اگر نمازی کی توجہ بٹتی ہو اورخشوع حاصل نہ ہوتاہوتوپھرآئینہ …
Read More »کیا پاؤں کے انگھو ٹھے میں کوئی تکلیف ہو تو اس کو بچھا کر نماز پڑ ھنے سے نماز ہوجائیگی؟یا ایسے شخص کو بیٹھ کر ہی نماز کے ارکان کو ادا کرنا پڑےگا؟
سوال: کیا پاؤں کے انگھو ٹھے میں کوئی تکلیف ہو تو اس کو بچھا کر نماز پڑ ھنے سے نماز ہوجائیگی؟یا ایسے شخص کو بیٹھ کر ہی نماز کے ارکان کو ادا کرنا پڑےگا؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں جب رکوع و سجود کیا جاسکتا ہےتو بیٹھ کر نماز پڑھنے کی …
Read More »عورت یوٹیوب پرانگلش لینگوینج کورس کی ویڈیو بنا کر جس میں صرف آواز ہو ،اپلوڈ کرسکتی ہے؟
سوال: عورت یوٹیوب پرانگلش لینگوینج کورس کی ویڈیو بنا کر جس میں صرف آواز ہو ،اپلوڈ کرسکتی ہے؟ جواب:عورت کا یوٹیوب پرانگلش کورس کروانا ،اگرچہ اس میں اس کی تصویر نہ ہوصرف آواز ہو ،تب بھی منع ہے۔ (دعوت اسلامی) عورت کا کالے رنگ کی چوڑی پہنناجائز ہے؟
Read More »اگر 100بار یا 1000بار قل شریف پڑھا جائے تو کیا ہر بار بسم اللہ پڑھی جائے یا ایک بار شروع میں پڑھ لی جائے ؟
سوال: اگر 100بار یا 1000بار قل شریف پڑھا جائے تو کیا ہر بار بسم اللہ پڑھی جائے یا ایک بار شروع میں پڑھ لی جائے ؟ جواب:بہتر یہ ہے کہ جب بھی سورت کی ابتداء کریں بسم اللہ شریف پڑھ کر کریں ،البتہ اگر ہر بار بسم اللہ پڑھے بغیر …
Read More »