سوال: دکان کا افتتاح کس دن کرنا چاہئے ؟ جواب:کسی بھی دن میں دکان کاافتتاح کرناجائزہے،البتہ بہتریہ ہے کہ بدھ کے دن افتتاح کیاجائے کہ حدیث پاک میں ہے کہ:کوئی ایسا عمل نہیں جس کی ابتداء بدھ سے ہوئی ہو اوروہ پایہ تکمیل کو نہ پہنچا ہو۔ (کشف الخفاء،الحدیث ۲۱۸۹،ج۲،ص۱۶۳) …
Read More »سوال و جواب
طلاق رجعی کی عدت گزرنے کے بعد کیا عورت کسی دوسری جگہ شادی کر سکتی ہے؟
سوال: طلاق رجعی کی عدت گزرنے کے بعد کیا عورت کسی دوسری جگہ شادی کر سکتی ہے؟ جواب:ایک یا طلاق رجعی دینے کے بعداگر شوہر عدت میں رجوع نہ کرے اور عدت گز ر جائے توعورت دوبارہ سابقہ شوہر سے نکاح کر کے رہ سکتی ہے اور اگر کسی دوسری …
Read More »چپل پر پیشاب لگا ہو تو رگڑنے سے پاک ہوجاتی ہے تو جھاڑو پر پیشاب لگ جائے تو کیا یہ بھی رگڑنے سے پاک ہو جائے گا
سوال: چپل پر پیشاب لگا ہو تو رگڑنے سے پاک ہوجاتی ہے تو جھاڑو پر پیشاب لگ جائے تو کیا یہ بھی رگڑنے سے پاک ہو جائے گا جواب:اولاً یہ یاد رکھیں کہ چپل پر پیشاب لگا ، پیشاب خشک ہونے سے پہلے اسے خشک مٹی سے رگڑ دیا ،تو …
Read More »اگرکسی کو کوئی کام کرنے کو کہیں کہ میرایہ کام کر دو تو دوسرا شخص کہتا ہے معذرت میں مصروف ہوں ابھی نہیں کر سکتا ،تو پہلا شخص کہتا ہے دیکھتا ہوں تو کیسے نہیں کرتا، تیرا تو باپ بھی کی کرے گا ،کیا ایسا کہنا درست ہے؟
سوال: اگرکسی کو کوئی کام کرنے کو کہیں کہ میرایہ کام کر دو تو دوسرا شخص کہتا ہے معذرت میں مصروف ہوں ابھی نہیں کر سکتا ،تو پہلا شخص کہتا ہے دیکھتا ہوں تو کیسے نہیں کرتا، تیرا تو باپ بھی کی کرے گا ،کیا ایسا کہنا درست ہے؟ جواب:سوال …
Read More »رب پلان (plan) بنا رہا تھا ” کسی کام کو کرنے کے لئے۔کہنا کیسا ؟
سوال: رب پلان (plan) بنا رہا تھا ” کسی کام کو کرنے کے لئے۔کہنا کیسا ؟ سوال میں بیان کردہ جملے نہ بولے جائیں بلکہ اس کی جگہ تدبیر کا لفظ استعمال کیا جائے ۔ (دعوت اسلامی) عورت کا کالے رنگ کی چوڑی پہنناجائز ہے؟
Read More »قرآن پاک نماز میں خلاف ترتیب پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: قرآن پاک نماز میں خلاف ترتیب پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: نمازمیں جان بوجھ کرخلاف ترتیب قرآن پاک پڑھنامکروہ تحریمی،ناجائزو گناہ ہے اوراگربھولے سے خلاف ترتیب پڑھاتواس میں حرج نہیں اوربھولے سے جو سورت شروع کی اْسی کوپڑھنالازم ہے۔اوردونوں صورتوں میں خلاف ترتیب قراء ت کرنے سے نماز کا اعادہ …
Read More »فصل کی قیمت 1لاکھ دوہزارہوتواس میں کتناعشربنے گا ؟
سوال: فصل کی قیمت 1لاکھ دوہزارہوتواس میں کتناعشربنے گا ؟ جواب:فصل پر عشر یعنی دسواں حصہ یا نصف عشر یعنی بیسواں حصہ لازم ہوتا ہے،ایک لاکھ کا دسواں حصہ 10000 روپے ہوتا ہے اور بیسواں حصہ 5000 ہوتا ہے ،تو دریافت کردہ صورت میں اگر فصل ایسی ہے کہ اس …
Read More »ایک شخص جوصاحب نصاب نہیں ،ان پر زکوٰۃ فرض نہیں ،پھر بھی یہ روزانہ 5روپے زکوٰۃ کی نیت سے نکالتا ہے ،تو کیا اس کی زکوٰۃ مانی جائے گی؟
سوال: ایک شخص جوصاحب نصاب نہیں ،ان پر زکوٰۃ فرض نہیں ،پھر بھی یہ روزانہ 5روپے زکوٰۃ کی نیت سے نکالتا ہے ،تو کیا اس کی زکوٰۃ مانی جائے گی؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں اللہ تعالیٰ کی راہ میں دینے والی رقم اگرچہ زکوٰۃ نہیں کہلائے ،صدقہ نافلہ کہلائے …
Read More »کسی جگہ بولی لگنی ہے تو ایک شخص دوسرے کو کہے کہ مجھ سے 2ہزار پونڈ لے لو اور اس بولی میں حصہ نہ لو تو اس طرح رقم کا لین دین کرنا کیسا ہے؟
سوال: کسی جگہ بولی لگنی ہے تو ایک شخص دوسرے کو کہے کہ مجھ سے 2ہزار پونڈ لے لو اور اس بولی میں حصہ نہ لو تو اس طرح رقم کا لین دین کرنا کیسا ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں بیان کردہ طریقے کے مطابق رقم کا لین دین کرنا …
Read More »عورت کا کالے رنگ کی چوڑی پہنناجائز ہے؟
سوال: عورت کا کالے رنگ کی چوڑی پہنناجائز ہے؟ جواب: عورت کا کالے رنگ کی چوڑی پہننے میں شرعاً کوئی حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟
Read More »