سوال و جواب

احرام کھولے بغیر یعنی بال کٹوائے بغیر دوسرا عمرہ کر لیا تو کیا حکم ہے؟

سوال: احرام کھولے بغیر یعنی بال کٹوائے بغیر دوسرا عمرہ کر لیا تو کیا حکم ہے؟ جواب:پہلے عمرے کے بعد حلق کروائے بغیر دوسرے عمرے کا احرام باندھ لینا گناہ ہے اور اس  پر اب توبہ کرنا اور دم ادا کرنا واجب ہوگا۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال ہوجائے تو …

Read More »

جس نے زمین ٹھیکے پر لی ہو تو ٹھیکہ نکال کر عشر دینا ہوگا یا پہلے عشر نکالنا ہوگا؟

سوال: جس نے زمین ٹھیکے پر لی ہو تو ٹھیکہ نکال کر عشر دینا ہوگا یا پہلے عشر نکالنا ہوگا؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں ٹھیکہ نکالنے سے پہلے ہی عشر نکالنا ہوگا۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

Read More »

ہاتھ کو خون لگا اور اس کو دھو دیا لیکن اس کا داغ باقی ہے تو کیا ہاتھ پاک ہو جائے گا؟

سوال: ہاتھ کو خون لگا اور اس کو دھو دیا لیکن اس کا داغ باقی ہے تو کیا ہاتھ پاک ہو جائے گا؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر صرف داغ باقی ہے ،خون کے ذرات ہاتھ پر باقی نہیں تو ہاتھ پاک ہو جائے گا۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال …

Read More »

میں ریاض میں مقیم ہوں اورجدہ کمپنی کے کام کے لئے جاناہے تو میرا ارادہ ہے کہ میں پھر جدہ سے احرام باندھ کرعمرہ بھی کر آؤں تو کیا اس صورت میں مجھے جدہ سے احرام باندھنے کی اجازت ہے؟

سوال: میں ریاض میں مقیم ہوں اورجدہ کمپنی کے کام کے لئے جاناہے تو میرا ارادہ ہے کہ میں پھر جدہ سے احرام باندھ کرعمرہ بھی کر آؤں تو کیا اس صورت  میں مجھے جدہ سے احرام باندھنے کی اجازت ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں آپ جدہ سے احرام پہن …

Read More »

کسی شخص کوعلم نہیں تھااورعقیدہ تھاکہ صحابہ کرام فرشتوں سے افضل ہیں اوراب اسے اس بارے علم ہوا ،تو کیا کرے؟

سوال: کسی شخص کوعلم نہیں تھااورعقیدہ تھاکہ صحابہ کرام  فرشتوں سے افضل ہیں اوراب  اسے اس بارے  علم ہوا ،تو کیا کرے؟   جواب:حکم شرعی یہ ہے کہ  مقربین فرشتے مثلاً حضرت جبرائیل ،میکا ئیل ،اسرافیل و عزرائیل علیھم السلا م  اور عرش کو اٹھانے والے فرشتے ،ان کا مرتبہ …

Read More »

امام صاحب کو لقمہ دینے سے کیاسجدہ سہو لازم ہوجاتا ہے ؟

سوال: امام صاحب کو لقمہ دینے سے کیاسجدہ سہو لازم ہوجاتا ہے ؟ اب:امام صاحب کونماز میں ایسے مقام پر لقمہ دیا جہاں لقمہ دینے کی اجازت تھی،تو لقمہ دینے میں حرج نہیں اوراس سے سجدہ سہو بھی لازم نہیں ہوگااوراگربے محل لقمہ دیا تو اس لقمہ دینے والے کی …

Read More »

پاکستان میں میرے پاس پلاٹ ہیں،کیش نہیں تواس پلاٹ پر زکوٰۃ بنتی ہے یا نہیں ؟

سوال: پاکستان میں میرے پاس پلاٹ ہیں،کیش نہیں  تواس پلاٹ پر زکوٰۃ بنتی ہے یا نہیں ؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں اگر یہ پلاٹ بیچنے کی نیت سے خریدا اور سال مکمل ہونے تک بیچنے کی نیت باقی ہے تواس پلاٹ پر زکوۃ کی دیگر شرائط پائے جانے پر …

Read More »

جسم ناپاک ہو تو دعا پڑھ کر جسم پر دم کرسکتے ہیں ؟

سوال: جسم ناپاک ہو تو دعا پڑھ کر جسم  پر دم کرسکتے ہیں ؟ جواب:جسم ناپاک ہونے سے اگر آپ کی مراد جنابت یا حیض و نفاس  ہے تو اس حالت میں دعا پڑھ کر جسم پر دم کرنے میں حرج نہیں ۔ اور اگر آپ کی مراد یہ ہے …

Read More »

کیایہ حدیث(لڑکی کے پیشاب سے دھویاجاتا ہے اور لڑکے کے پیشاب پر چھینٹا دیا جاتا ہے) درست ہے اور اس میں جو مسئلہ بیان کیا ہے یہ درست ہے؟

سوال: کیایہ حدیث(لڑکی کے پیشاب سے دھویاجاتا ہے اور لڑکے کے پیشاب پر چھینٹا دیا جاتا ہے) درست ہے اور اس  میں جو مسئلہ بیان کیا ہے یہ درست ہے؟ جواب:سوال میں بیان کردہ حدیث مبارک درست ہے  اورشرعی مسئلہ یہ ہے کہ پیشاب لڑکی کا  ہو یا لڑکے کا …

Read More »

ہمارے سامنے اگر کوئی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی کرے یا صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کی تو ہمیں کیا کرنا چاہئے شرعی رہنمائی کریں،شریعت کی سنے یا ضمیر کی؟

سوال: ہمارے سامنے اگر کوئی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی کرے یا صحابہ کرام رضی اللہ عنھم  کی تو ہمیں کیا کرنا چاہئے شرعی رہنمائی کریں،شریعت کی سنے یا ضمیر کی؟ جواب:ہر حال میں شریعت کی پاسدار ی لازم ہے،اگر کوئی بدبخت نبی کریم صلی اللہ علیہ …

Read More »