سوال: کپڑے پر پیشاب کے قطرے لگنے کا یقین ہے ،لیکن معلوم نہیں کہ کہاں لگے ہیں کیونکہ جب دیکھا تو اس وقت خشک ہو چکے تھے تو اب کپڑا کیسے پاک کریں ؟ جواب: کپڑے کا کوئی حصہ ناپاک ہو گیا اور یہ یاد نہیں کہ وہ کون سی …
Read More »سوال و جواب
انگلش میں قرآن لکھنا کیسا ہے؟
سوال: انگلش میں قرآن لکھنا کیسا ہے؟ جواب: قرآن مجید کی آیات کو رومن یا کسی دوسری زبان بلکہ عربی زبان میں ہی رسم عثمانی کے علاوہ کسی اور خط میں لکھنا جائز نہیں کیونکہ قرآن کورسمِ عثمانی میں لکھنا واجب ہے۔ قرآن کریم کے علاوہ دیگر مقدس عربی کلمات …
Read More »ایک مسئلہ میں تل کا ذکر ہے اور دوسرے میں چنے کا ذکر ہے، تو دونوں سے نماز چلی جائے گی اورحالانکہ دونوں کی مقدارمیں فرق ہے ،تو ایسا کیوں ہے؟
سوال: ایک مسئلہ میں تل کا ذکر ہے اور دوسرے میں چنے کا ذکر ہے، تو دونوں سے نماز چلی جائے گی اورحالانکہ دونوں کی مقدارمیں فرق ہے ،تو ایسا کیوں ہے؟ جواب:دونوں مسئلوں میں فرق یہ ہے کہ اگر نماز شروع کرنے سے پہلے کوئی چیز منہ میں نہ …
Read More »پیتل تانبے وغیرہ دھاتوں کے برتن میں کھانا کھانا کیسا ہے؟
سوال: پیتل تانبے وغیرہ دھاتوں کے برتن میں کھانا کھانا کیسا ہے؟ جواب:سونے چاندی کے سواہرقسم کے برتن کااستعمال جائزہے،مثلاًتانبے،پیتل،سیسہ، بلوروغیرہا۔مگرمٹی کے برتنوں کا استعمال سب سے بہتر کہ حدیث میں ہے کہ ”جس نے اپنے گھر کے برتن مٹی کے بنوائے، فرشتے اُس کی زیارت کو آئیں گے۔” تانبے …
Read More »ایک شخص نے داڑھی کی نیت کر لی ،لیکن پھر بھی وہ داڑھی کٹوا ئے تو کیا حکم ہے؟
سوال: ایک شخص نے داڑھی کی نیت کر لی ،لیکن پھر بھی وہ داڑھی کٹوا ئے تو کیا حکم ہے؟ جواب: داڑھی منڈانا یا ایک مٹھی سے کم کروانا دونوں کام ناجائزوحرام وگناہ ہیں،لہذا اس سے توبہ کرنا لازم ہے ،اگر توبہ کر کے داڑھی رکھنے کی نیت کر لی …
Read More »کونڈے کی نیازکس تاریخ کو کرنی چاہئے ؟
سوال: کونڈے کی نیازکس تاریخ کو کرنی چاہئے ؟ جواب:رجب المرجّب میں حضرت سیّدُنا امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ایصالِ ثواب کے لیے نیا ز کی جاتی ہے ۔ یہ بھی ایصالِ ثواب کی ایک صورت ہے اور ایصالِ ثواب کرنا جائز و مستحسن ہے۔ ایصال ثواب …
Read More »کیا اسلام میں ماں سے دودھ بخشوانا ضروری ہے؟
سوال: کیا اسلام میں ماں سے دودھ بخشوانا ضروری ہے؟ جواب:اسلام میں دودھ بخشوانے کا کوئی تصور نہیں یہ بعد کے لوگوں کی من گھڑت باتیں ہیں،لہذا اس سے اجتناب کیا جائے، ہاں اسلام ماں باپ کی زندگی میں ان کی خدمت اور اطاعت کا درس دیتا ہےاور ان کے …
Read More »عرش اعلیٰ پہ رب سبز گنبد میں تم کیوں کہوں میرا کوئی سہارا نہیں مفتی صاحب کی بارگاہ میں سوال ہے کہ یہ شعر درست ہے اور اگر درست نہیں اور کسی محفل میں پڑھا ہو تو پڑھنے اور سننے والوں کے لیے کیا حکم ہے؟
عرش اعلیٰ پہ رب سبز گنبد میں تم کیوں کہوں میرا کوئی سہارا نہیں مفتی صاحب کی بارگاہ میں سوال ہے کہ یہ شعر درست ہے اور اگر درست نہیں اور کسی محفل میں پڑھا ہو تو پڑھنے اور سننے والوں کے لیے کیا حکم ہے؟ جواب: سوال میں بیان …
Read More »جمعہ کے دن جو غسل کرنا ہے وہ صرف نارمل نہانا ہے جیسے ہم عام حالت میں نہاتے ہیں یا جو غسل فرض ہوتا ہے جس میں ٣ فرض ہوتے ہیں ویسا غسل کرنا ہیں؟
سوال: جمعہ کے دن جو غسل کرنا ہے وہ صرف نارمل نہانا ہے جیسے ہم عام حالت میں نہاتے ہیں یا جو غسل فرض ہوتا ہے جس میں ٣ فرض ہوتے ہیں ویسا غسل کرنا ہیں؟ جواب: جمعہ کے لئے بھی ویسے ہی غسل کیا جائے جس طرح غسل فرض …
Read More »ناظرے کا اسلامی بہن نے ٹیسٹ دینا ہے اورگھر کے کام بھی کرنے ہوتے ہیں ،تو کیا کام کے دوران موبائل پر ریکارڈ کی ہوئی تلاوت سن سکتی ہے؟
سوال: ناظرے کا اسلامی بہن نے ٹیسٹ دینا ہے اورگھر کے کام بھی کرنے ہوتے ہیں ،تو کیا کام کے دوران موبائل پر ریکارڈ کی ہوئی تلاوت سن سکتی ہے؟ جواب: بہتر یہی ہے کہ ریکارڈ شدہ تلاوت کو بھی توجہ سے سنا جائے ،البتہ اگر کوئی کام کی مشغولیت …
Read More »