سوال: امام صاحب ظہر کی نماز پڑھا رہے تھے کہ آخری قعدہ میں بیٹھے ہوئے تھے،اب کوئی مسجد میں آئے تو پہلے سنت پڑھے یا امام کے ساتھ شامل ہو جائے ،اگر شامل ہو جائے تو سنت کب پڑھیں گے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں امام کے ساتھ جماعت میں شامل …
Read More »سوال و جواب
اگراولاد نہ ہوتو ٹیسٹ ٹیوب بےبی کرواناجائزہے؟
سوال: اگراولاد نہ ہوتو ٹیسٹ ٹیوب بےبی کرواناجائزہے؟ جواب: ٹیسٹ ٹیوب کے ذریعہ اولادحاصل کرنے کی صرف ایک ہی صورت جائز ہے اسکے علاوہ جتنے بھی معروف طریقے ہیں ناجائزوحرام ہیں۔جائزطریقہ یہ ہے کہ عورت کے رحم میں اسی کے شوہرکانطفہ بذریعہ ٹیوب پہنچایاجائے چاہے یہ کام شوہرکرے یابیوی خودکرے …
Read More »:مرغی کے پنجے کھانا جائز ہے ؟
سوال: :مرغی کے پنجے کھانا جائز ہے ؟ جواب:مرغی کے پنجے پکا کر کھانا جائز ہے۔ ۔(دعوت اسلامی) فاتحہ کہنے میں کیا پڑھا جائے؟
Read More »آج کل کچھ گیمز ہیں جنہیں کھیلنے پر پیسے ملتے ہیں تو یہ کھیل کر پیسے کمانا کیسا ہے؟
سوال: آج کل کچھ گیمز ہیں جنہیں کھیلنے پر پیسے ملتے ہیں تو یہ کھیل کر پیسے کمانا کیسا ہے؟ جواب:مروجہ گیمز کھیلنا اور ان پر پیسے کمانا ناجائزو گناہ ہے۔ ۔(دعوت اسلامی) فاتحہ کہنے میں کیا پڑھا جائے؟
Read More »چھوٹی سورت کے بعد بڑی سورت پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: چھوٹی سورت کے بعد بڑی سورت پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:دوسری رکعت کی قراء ت پہلی سے طویل کرنامکروہ ہے جبکہ واضح فرق معلوم ہوتا ہواوراس کی مقدار یہ ہے کہ اگر دونوں سورتوں کی آیتیں برابر ہوں توتین آیت کی زیادتی سے کراہت ہے اور چھوٹی بڑی ہوں تو …
Read More »وفات کے بعد انبیا کرام کی حیات کے بارے میں ہمارا عقیدہ کیا ہونا چاہئے ؟
سوال: وفات کے بعد انبیا کرام کی حیات کے بارے میں ہمارا عقیدہ کیا ہونا چاہئے ؟ جواب: بعد از وصال تمام انبیاء کرام علیہم السلام اپنی اپنی قبروں میںاسی طرح بحیات حقیقی دنیاوی جسمانی زندہ ہیں جیسے دنیا میں تھے،کھاتے پیتے ہیں،جہاں چاہیں آتے جاتے ہیں تصدیق وعدہ الٰہیہ …
Read More »عورت کا ہاتھوں پر مہندی لگانا کیسا ہے؟
سوال:عورت کا ہاتھوں پر مہندی لگانا کیسا ہے؟ جواب: عورتوں کااپنے ہاتھوں پرمہندی لگانانہ صرف جائزبلکہ سنت ہے،البتہ ایسی مہندی جوجرم دارہو ،ہاتھ پاؤں پر لگ جانے کی صورت میں پانی جسم تک نہ پہنچے، تو ایسی مہندی ہرگز نہ لگائی جائے، کیونکہ وضواورغسلِ فرض میں جن اعضاء کودھونافرض ہے …
Read More »گھر کے خریدنے کا سلسلہ چل رہا ہو اور قیمت بھی فائنل ہوچکی ہو،تو اس کے لئے جو رقم ہے اس پر زکوٰۃ لازم ہوگی ،جبکہ گھر کے لئے قرض بھی لیا ہوا ہے؟
سوال:گھر کے خریدنے کا سلسلہ چل رہا ہو اور قیمت بھی فائنل ہوچکی ہو،تو اس کے لئے جو رقم ہے اس پر زکوٰۃ لازم ہوگی ،جبکہ گھر کے لئے قرض بھی لیا ہوا ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر زکوٰۃ کا سال مکمل ہونے سے پہلے یہ گھر بیچنے کے …
Read More »سجدہ شکر کے لیے وضو ضروری تو نہیں؟
سوال: سجدہ شکر کے لیے وضو ضروری تو نہیں؟ جواب:سجدہ شکر کے لئے بھی وضوکرنا ضروری ہے ۔ ۔(دعوت اسلامی) فاتحہ کہنے میں کیا پڑھا جائے؟
Read More »سنت نماز کی اور وتر نماز کی نیت کیسے کی جاتی ہے؟
سوال: سنت نماز کی اور وتر نماز کی نیت کیسے کی جاتی ہے؟ جواب: یادرہے کہ نیت دل کے ارادے کوکہتے ہیں، جو کچھ بھی پڑھنے کا ارادہ ہو اس کے لئے دل میں نیت کرلیناکافی ہےمثلاً دل کا ارادہ ظہر کی سنت قبلیہ پڑھنے کا ہے یا وتر پڑھنے …
Read More »