سوال: بیعانہ ضبط کر لینا کیسا کہ جب خریدنے والا سودا منسوخ کردے تو بیعانہ ضبط کر لیا جاتا ہے ؟ جواب: بیعانہ لینادیناجائز مگرسودانہ ہونے کی صورت میں بیعانہ ضبط کرناحرام اوردوسرے کا مال باطل طریقہ سے کھانا ہے جوکہ صریح ظلم ہے ۔(دعوت اسلامی) فاتحہ کہنے میں کیا …
Read More »سوال و جواب
کھانا کھانے سے پہلے درمیان اور آخر میں پانی پینا کیسا ہے؟
سوال: کھانا کھانے سے پہلے درمیان اور آخر میں پانی پینا کیسا ہے؟ جواب:کھانا کھانے سے پہلے ،درمیان اور آخر میں پانی پینا جائز ہے ،لیکن طبی حوالے سے کہاجاتا ہے کہ بہتر یہ ہے کہ کھانے کے شروع میں پانی پیا جائے آخر میں پانی نہ پیا جائے کہ …
Read More »امام صاحب کے پیچھے تلاوت تو نہیں کرسکتے تو جب وہ تلاوت کر رہے ہوں تو ان کے پیچھے درودپاک یا کوئی ذکر کر سکتے ہیں ؟یا بالکل خاموش رہنا ہوگا؟
سوال: امام صاحب کے پیچھے تلاوت تو نہیں کرسکتے تو جب وہ تلاوت کر رہے ہوں تو ان کے پیچھے درودپاک یا کوئی ذکر کر سکتے ہیں ؟یا بالکل خاموش رہنا ہوگا؟ جواب: تلاوت خواہ جہری ہو یا سری ،امام صاحب جب تلاوت کر رہے ہوں ،اس دوران مقتدی پر …
Read More »نکاح کی تاریخ طے ہوگئی تھی ،اب وہ کہتے ہیں کہ جب تک چالیسواں نہ ہو جائے ،نکاح نہیں کرنا یہ ایسا بدشگونی کے طور پر کرتے ہیں ؟تو ایسا کرنا کیسا ہے؟
سوال: نکاح کی تاریخ طے ہوگئی تھی ،اب وہ کہتے ہیں کہ جب تک چالیسواں نہ ہو جائے ،نکاح نہیں کرنا یہ ایسا بدشگونی کے طور پر کرتے ہیں ؟تو ایسا کرنا کیسا ہے؟ جواب:بدشگونی لینامسلمانوں کاشیوہ نہیں،یہ توغیر مسلموں کا طریقہ ہے جیساکہ حضرت عبداللہ بن مسعود رَضِیَ اللہ …
Read More »کافر الیکشن پر کھڑا ہو تو اسے ووٹ دے سکتے ہیں یا نہیں ؟
سوال: کافر الیکشن پر کھڑا ہو تو اسے ووٹ دے سکتے ہیں یا نہیں ؟ جواب: کافر الیکشن پر کھڑا ہو تو اسے ووٹ دینے کی ہرگز اجازت نہیں ،لہذاووٹ صرف و صرف اس مسلمان کو دیں جو مسلمانوں کی بھلائی اور اسلامی نظام کے لئے جدوجہد کرنے والا ہو۔ …
Read More »ٹیسٹ ٹیوب بے بی کا کیسا حکم ہے؟
سوال:ٹیسٹ ٹیوب بے بی کا کیسا حکم ہے؟ جواب: ٹیسٹ ٹیوب کے ذریعہ اولادحاصل کرنے کی صرف ایک ہی صورت جائز ہے اسکے علاوہ جتنے بھی معروف طریقے ہیں ناجائزوحرام ہیں۔جائزطریقہ یہ ہے کہ عورت کے رحم میں اسی کے شوہرکانطفہ بذریعہ ٹیوب پہنچایاجائے چاہے یہ کام شوہرکرے یابیوی خودکرے …
Read More »میرے والد صاحب 4 مہینے پہلے فوت ہوگئے تھے تو ہم کیا نیا گھر بنا سکتے ہیں ؟
سوال:میرے والد صاحب 4 مہینے پہلے فوت ہوگئے تھے تو ہم کیا نیا گھر بنا سکتے ہیں ؟ جواب:آپ کا اگر والد صاحب کے وراثت میں چھوڑے ہوئے مکان کو گرا کر اس جگہ نیا مکان بنانا مراد ہے ،تو اس مکان کو گرا کر دوبارہ اس جگہ مکان بنانے …
Read More »اگر کوئی سالوں سے کسی گناہ میں ملوث ہو تو اس کو کیسے چھوڑے۔(دعوت اسلامی) فاتحہ کہنے میں کیا پڑھا جائے؟
سوال: اگر کوئی سالوں سے کسی گناہ میں ملوث ہو تو اس کو کیسے چھوڑے؟ جواب:بندہ جس بھی گناہ میں ملوث ہو اور جو بھی ہوتا ہو فوراً اسے چھوڑ دے۔ ۔(دعوت اسلامی) فاتحہ کہنے میں کیا پڑھا جائے؟
Read More »گری ہوئی رقم ملی ہے اس کا کیا کریں؟
سوال: گری ہوئی رقم ملی ہے اس کا کیا کریں؟ جواب: کسی جگہ پرگری ہوئی رقم ملی کہ جس کے مالک کے بارے علم نہیں کہ اس کا مالک کون ہے تواس کی حیثیت لقطے کی ہےاور لقطہ کا حکم یہ ہے کہ اگر یہ نیت ہو کہ مالک کو …
Read More »سوال:اگر کسی کا خاندان بڑا ہو 5بھائی بہن ہو والدین دادا ،دادی بھی ساتھ ہوبہنیں پڑھتی بھی ہو اور ایک ہی کمانے والا ہے اور دیہاڑی کرتا ہے اور اس کے پاس ایک گائے ،ایک بھینس اور دو بکریاں ہیں تو کیا ان کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟
سوال:اگر کسی کا خاندان بڑا ہو 5بھائی بہن ہو والدین دادا ،دادی بھی ساتھ ہوبہنیں پڑھتی بھی ہو اور ایک ہی کمانے والا ہے اور دیہاڑی کرتا ہے اور اس کے پاس ایک گائے ،ایک بھینس اور دو بکریاں ہیں تو کیا ان کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟ جواب: …
Read More »