سوال: حافظ صاحب کوتراویح پڑھانےکےبدلےمیں پیسےدئیےجاتےہیں توان کاپیسےلینا اورمسجدانتظامیہ کاپیسےدینااوراس کام کےلئےچندہ اکٹھاکرناکیساہے؟ جواب: نماز تراویح میں قرآن سنانے کی اجرت لینا (خواہ پہلے سے اجرت طے کر لی جائے کہ ختم قرآن کے وقت اتنے پیسے دینے ہوں گے یا پہلے طے تو نہ کیے جائیں ،لیکن وہاں دلالۃًثابت(یعنیUNDERSTOOD)ہوکہ …
Read More »سوال و جواب
کسی نے کہاکہ تم اسٹیٹس اپنے پیر کابغیروضو کے لگاتے ہواورہم تواپنے پیرکا نام بھی بغیروضو کے نہیں لیتے کسی نے مجھے ایسے کہا ہے؟
سوال: کسی نے کہاکہ تم اسٹیٹس اپنے پیر کابغیروضو کے لگاتے ہواورہم تواپنے پیرکا نام بھی بغیروضو کے نہیں لیتے کسی نے مجھے ایسے کہا ہے؟ جواب: پیر صاحب کانام لینے کے لئے وضو کرنا شرعاً توضروری نہیں۔ (دعوت اسلامی) نماز میں اگر کسی نے بھولے سے یاجان بوجھ کر …
Read More »پچھلے سال ایک لاکھ کی زکوٰۃ نکال دی تھی،اب اس سال بھی وہی ایک لاکھ موجود ہے توکیا اب دوبارہ بھی اس رقم کی زکوٰۃ نکالنی پڑے گی؟
سوال: پچھلے سال ایک لاکھ کی زکوٰۃ نکال دی تھی،اب اس سال بھی وہی ایک لاکھ موجود ہے توکیا اب دوبارہ بھی اس رقم کی زکوٰۃ نکالنی پڑے گی؟ جواب:صاحب نصاب پر ہر سال زکوٰۃ کی شرائط پائے جانے پر زکوٰۃ لازم ہے،لہذاپوچھی گئی صورت میں اگرچہ پچھلے سال اس …
Read More »موبائل میں قرآن مجید ہوتواس موبائل کو باتھ روم میں لے جاکر واٹس ایپ کھولنا کیسا ہے؟
موبائل میں قرآن مجید ہوتواس موبائل کو باتھ روم میں لے جاکر واٹس ایپ کھولنا کیسا ہے؟ جواب:موبائل میں قرآن پاک محفوظ ہو تو اس موبائل کو باتھ روم میں لے جانااور واٹس ایپ کھولنا اگرچہ جائز ہے،لیکن باتھ روم میں جاکرموبائل اسطرح استعمال کرنا ایک بُرا فعل ہے اس …
Read More »میاں بیوی میں جدائی ہوگئی ان کاایک بچہ تھا4 سے 5 مہینے کاان کی دوسری جگہ شادی ہوگئی،دونوں کی دوسری شادی سے بھی اولاد ہوگئی تواب کس اولاد کا زیادہ حق ہے؟
سوال: میاں بیوی میں جدائی ہوگئی ان کاایک بچہ تھا4 سے 5 مہینے کاان کی دوسری جگہ شادی ہوگئی،دونوں کی دوسری شادی سے بھی اولاد ہوگئی تواب کس اولاد کا زیادہ حق ہے؟ جواب: میاں بیوی کی جدائی سے والدین پر بچے کےحقوق میں کوئی فرق نہیں آتا ،اسی طرح …
Read More »مضحکہ خیز وڈیو کا سرچ کرنا کیسا
سوال:اگرزیدانٹرنیٹ پرکسی اورکی سابقہ اہلیہ کی مضحکہ خیزویڈیو تلاش کررہاہے تو،زیدانٹرنیٹ پرلکھتے ہیں "سابقہ بیوی کی مضحکہ خیزویڈیو”زید کاارادہ کسی اور کی سابقہ اہلیہ کی مضحکہ خیز ویڈیو تلاش کرنا تھا۔اور زید کا اپنی بیوی کے بارے میں بات کرنے کا ارادہ نہیں تھا۔ کیا اس صورت حال میں زید …
Read More »کیا سونے کی گھڑی پر بھی زکوٰۃ ہوگی ؟
سوال: کیا سونے کی گھڑی پر بھی زکوٰۃ ہوگی ؟ جواب:سونا اور چاندی گھڑی ،زیور یا جس بھی شکل میں ہوں اگر یہ خود یا دیگر اموال زکوٰۃ (کرنسی،پرائز بانڈ،مال تجارت) سے مل کر نصاب کو پہنچ جائے توزکوٰۃ کی دیگر شرائط پائے جانے پر اس پر زکوۃ لازم ہوگی۔ …
Read More »ایک شخص جس میں امامت کی تمام شرائط پائی جاتی ہیں،لیکن کسی جامعہ کی سندنہیں توکیااس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے؟
سوال: ایک شخص جس میں امامت کی تمام شرائط پائی جاتی ہیں،لیکن کسی جامعہ کی سندنہیں توکیااس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے؟ جواب: امامت کے صحیح ہونے اور اس شخص کے پیچھے نماز پڑھنے کے جائز ہونے کے لئے کسی جامعہ کی سند کا ہونا شرعاً ضروری نہیں،لہذاایساشخص جس …
Read More »نماز میں اگر کسی نے بھولے سے یاجان بوجھ کر 2 رکوع یا 3 سجدے کردئیے ،تو نماز کیا حکم ہوگا ؟
سوال: نماز میں اگر کسی نے بھولے سے یاجان بوجھ کر 2 رکوع یا 3 سجدے کردئیے ،تو نماز کیا حکم ہوگا ؟ جواب:اگر کسی نے بھولے سے 2 رکوع یا 3 سجدے کر دئیے تو سجدہ سہو لازم ہوگا اور اگر ایسا جان بوجھ کر کیا تو نماز دوبارہ …
Read More »اگر کسی کی وراثت کی کوئی چیز اس شخص کے علم میں لائے بغیر اس کی طرف سے صدقہ و خیرات کر دی جائے اور اس سے اس چیز کو اس ڈر سے چھپایا جائے کہ وہ جوا، شراب یا حرام کاموں میں لگائے گا تو ایسا کرنا جائز ہے۔
سوال: اگر کسی کی وراثت کی کوئی چیز اس شخص کے علم میں لائے بغیر اس کی طرف سے صدقہ و خیرات کر دی جائے اور اس سے اس چیز کو اس ڈر سے چھپایا جائے کہ وہ جوا، شراب یا حرام کاموں میں لگائے گا تو ایسا کرنا جائز …
Read More »