ایک شخص جس میں امامت کی تمام شرائط پائی جاتی ہیں،لیکن کسی جامعہ کی سندنہیں توکیااس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے؟

سوال:  ایک شخص جس میں امامت کی تمام شرائط پائی جاتی ہیں،لیکن کسی جامعہ کی سندنہیں توکیااس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے؟

جواب: امامت کے صحیح ہونے اور اس شخص کے پیچھے نماز پڑھنے کے جائز ہونے کے لئے کسی جامعہ کی سند کا ہونا شرعاً ضروری نہیں،لہذاایساشخص جس میں امامت کی تمام شرائط پائی جاتی ہیں اگرچہ اس کے پاس کسی جامعہ کی سند نہیں، اس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے۔

(دعوت اسلامی)

نماز میں اگر کسی نے بھولے سے یاجان بوجھ کر 2 رکوع یا 3 سجدے کردئیے ،تو نماز کیا حکم ہوگا ؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *