سوال: غیر مسلم جو چکن پر تکبیر نہیں پڑھتے ان سے چکن خرید کر کھانا کیسا ہے؟ جواب:کسی بھی ہندو ،مشرک ،ملحد کے ہاتھ کا ذبیحہ مسلمان کے لئے کھانا حلال نہیں ،یونہی اہل کتاب( یعنی وہ عیسائی و یہودی )میں سے ان لوگوں کا ذبیحہ حرام ہے جو دہریے …
Read More »سوال و جواب
حاملہ عورت سجدہ کرنے کی جگہ اشارہ کرنا کیسا
سوال:بعض اوقات حمل کی حالت زمین پر سجدہ کرنے میں بہت ہی زیادہ تنگی ہوتی ہے ، تو کیا حاملہ عورت سجدہ کرنے کی جگہ اشارہ کر سکتی ہے؟ جواب: حاملہ عورت جسے زمین پر سجدہ کرنے میں سخت دشواری ہے اس کے لئے حکم یہ ہے کہ (1)زمین پر …
Read More »کرسچن لڑکی سے مسلمان مرد کی شادی کرنا کیسا ہے؟
سوال: کرسچن لڑکی سے مسلمان مرد کی شادی کرنا کیسا ہے؟ جواب: ایسی کرسچن لڑکی جو آسمانی کتابوں مثلا توریت ،زبور ،انجیل میں سے کسی پر ایمان رکھتی ہے تواس سے مسلمان کا نکاح تو ہوجائےگا البتہ فی زمانہ سب کفار حربی ہیں تو ان سے نکاح مکروہ تحریمی و …
Read More »تسبیح کے ساتھ استخارہ کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
سوال: تسبیح کے ساتھ استخارہ کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ جواب:یہاں شرعی مسائل کا جواب دیا جاتا ہے ،استخارے کی معلومات کے لئے دعوت اسلامی کے شعبے ’’تعویذات عطاریہ‘‘ سے رابطہ کریں ۔ اضافی کھانا پھینکنا کیسا؟ (دوعت سلامی)
Read More »اضافی کھانا پھینکنا کیسا؟
سوال:جہاں میں کام کرتا ہو ں وہاں ایک کمپنی کی کنٹین ہے ،جب کنٹین کا ٹائم ختم ہوجاتا ہے توبعض اوقات وہ کھانا پھینک دیتے ہیں بعض د فعہ بیچ دیتے ہیں تو اس کنٹین سے کھانا کھانا کیسا ہے؟ جواب: کنٹین سے رقم ادا کر کے یا مالک کی …
Read More »سنت چھوڑنے والے پر میری شفاعت حرام ہے؟اس حدیث کا کیا مطلب ہے؟
سوال: سنت چھوڑنے والے پر میری شفاعت حرام ہے؟اس حدیث کا کیا مطلب ہے؟ جواب: مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ اس حدیث کی وضاحت کرتے ہوئے لکھتے ہیں ’’ سنت چھوڑنے والا شفاعت سے محروم ہے، اس سے بلندی درجات کی شفاعت مراد ہے یعنی اس کے …
Read More »سید کا غیر سید سے نکاح کرنا کیسا
سوال: کیا کوئی سید مرد کسی غیر سید عورت سے شادی کرسکتاہے اور کوئی سید عورت کسی غیر سید مرد سے شادی کرسکتی ہے؟ اگر اس کی کوئی شرط ہے تو ان کو بھی بیان فرماویں ۔ جواب: سید ہر قوم کی عورت سے نکاح کرسکتے ہیں اور سیدانی کانکاح …
Read More »جب اس بات پر ایمان ہے کہ رزق ملے گا، تو رزق کی تلاش کرنا کیوں ضروری ہے؟
سوال: جب اس بات پر ایمان ہے کہ رزق ملے گا، تو رزق کی تلاش کرنا کیوں ضروری ہے؟ جواب: رزق حلال کی طلب ،اللہ تعالیٰ پر توکل کےمنافی نہیں کہ اسباب کا چھوڑ دینا توکل نہیں بلکہ توکل یہ ہے کہ اسباب اختیار کر نے کے بعد اس کا …
Read More »عبد الصمد نام رکھنا کیسا
سوال:میرے دوست کے بیٹے کا نام ’’عبدالصمد‘‘ ہے بعض کہتے ہیں کہ یہ نام بھاری ہے یہ نا نہیں رکھنا چاہئے ، اس سے بچہ بیمار ہوگا ،اس بارے شرعی رہنمائی فرمادیں ۔ جواب:عبد الصمد نام رکھنا جائز ہے اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں۔ لڑکا اور لڑکی کا والدین …
Read More »عورتوں کو مزار پر جانا کیسا ہے؟
سوال: عورتوں کو مزار پر جانا کیسا ہے؟ جواب: عورتوں کے لئے زیارتِ قبور کے جواز میں علما ء کے اقوال مختلف ہیں ۔اصل راجح قول کے مطابق تو جواز ہے لیکن حالاتِ زمانہ کے پیش ِ نظر علماء نے یہ فرمایا کہ اَسلم یعنی سلامتی والی راہ یہ ہے …
Read More »