سوال و جواب

اگر کسی کی نماز قضاء ہو جائے تو کیا اشراق و چاشت کے بعد قضا ء نماز پڑھ سکتا ہے؟

سوال: اگر کسی کی نماز قضاء ہو جائے تو کیا اشراق و چاشت کے بعد قضا ء نماز پڑھ سکتا ہے؟ جواب: جی ہاں  پڑھ سکتے ہیں جبکہ مکروہ وقت نہ ہو  ۔ لڑکا اور لڑکی کا والدین کی اجازت کے بغیر نکاح کرنا کیسا ہے؟ (دوعت سلامی)

Read More »

تکبیر کے بعد فجر کا وقت شروع ہوجائے تو

سوال:عشاء کی نماز یعنی فرض و سنتیں ،وتر کے علاوہ فجر کے وقت سے پہلے عشاء کے وقت میں پڑھی لیکن وتر کی تکبیر تحریمہ فجر کے وقت میں باندھی تو کیا ،وتر کی نماز ہوگئی یا وتر دوبارہ پڑھنے ہوں گے؟ جواب: جی ہاں وتر کی نمازبطورِ قضا درست …

Read More »

میرے ابو نے میری امی کو کہا کہ اگر تم بیٹی کے گھر گئی تو میں تجھے طلاق دے دوں گا تو کیا گھر میں جانے سے طلاق ہو جائے گی؟

میرے ابو نے میری امی کو کہا کہ اگر تم بیٹی کے گھر گئی تو میں تجھے طلاق دے دوں گا تو کیا گھر میں جانے سے طلاق ہو جائے گی؟ جواب:اگر واقعی ایسا ہی ہے جیسا  آپ نے بیان کیا تو آپ کی ماں کے، بیٹی کے گھر جانے …

Read More »

داڑھی منڈھے کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا

سوال:ہم  مدنی کام کرتے ہیں  اوردرس وبیان کے لئے مختلف مساجد میں جاتے ہیں ،بعض مساجد میں امام کے داڑھی کاٹنے کی وجہ سے ایک مٹھی سے چھوٹی ہوتی ہے،بعض میں امام کی قراءت درست نہیں ہوتی،بالکل مجہول قراءت کرتے ہیں ، تو کیادرس و بیان کی وجہ سے ان …

Read More »

لڑکا اور لڑکی کا والدین کی اجازت کے بغیر نکاح کرنا کیسا ہے؟

سوال:لڑکا اور لڑکی کا والدین کی اجازت کے بغیر نکاح کرنا کیسا ہے؟ جواب: والد کی رضاکے بغیر بالغہ لڑکی نے اگر غیرکفو سے نکاح کیا تویہ نکاح اصلاًمنعقدہی نہیں ہوگا ،اور اگر اپنے کفوسے نکاح کیاتو یہ نکاح اگرچہ منعقد ہوجاتاہے، لیکن اس صورت میں والدین کی ناراضگی اوردل …

Read More »

مقدس ااوراق کو کہاں دفن کریں

سوال: میرے پاس کافی مقدس اوراق ہیں ،میرے قریب کوئی ،سمندر،دریا نہیں کہ جس میں ان کوڈال سکو ،کسی میدان میں دفن کرتا ہوں تو اندیشہ ہے کہ لوگ اوپر سے گزریں گے ،تواس صورت حال میں میں ان کا کیا کروں ۔ جواب: آپ ان مقدس اوراق کو قبرستان …

Read More »

میں کسی کے گھر میں گیا ان کے ہاں فوتگی ہوگئی تو کیا میں ان کے گھر سے تیں دن سے پہلے آسکتا ہوں ؟کیا اب ان کے گھر تین دن رہنا ضروری ہے؟

میں کسی کے گھر میں گیا ان کے ہاں فوتگی ہوگئی تو کیا میں ان کے گھر سے تیں دن سے پہلے آسکتا ہوں ؟کیا اب ان کے گھر تین دن رہنا ضروری ہے؟ جواب: فوتگی والے گھر میں  تین دن رہنا ضروری نہیں اور ایسے موقع پر تین دن …

Read More »

گیارہویں شریف کے مہینے میں جو زین المجالس پڑھی جاتی ہیں کیایہ صحیح ہے؟ کیا اس میں کوئی شرعی مسئلہ ہے؟

سوال: گیارہویں شریف کے مہینے میں جو زین المجالس پڑھی جاتی ہیں کیایہ صحیح ہے؟ کیا اس میں کوئی شرعی مسئلہ ہے؟ جواب: زین المجالس نامی  کتاب کے بارے وضاحت نہیں ،کہ یہ کتاب کس بارے میں ہے، کس کی لکھی ہوئے  ہے،اور یہ کتاب کیسے مواد پر مشتمل ہے  …

Read More »

چلتی کشتی میں نماز کا حکم

سوال:  چلتی کشتی میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب:  چلتی کشتی سے اگرزمین پراترنامیسرہوتوچلتی کشتی میں نمازپڑھناجائزنہیں بلکہ اگرکشتی کنارے پرٹھہری ہوئی ہے مگرپانی پرہو،زمین تک نہ پہنچی ہواورکنارے پراترسکتاہوتوکشتی میں نمازنہ ہوگی ۔ہاں اگرچلتی کشتی ایسے مقام پرہے کہ زمین پراترنہیں سکتاتواب چلتی کشتی پربھی نمازہوجائے گی …

Read More »

بہت ہی باریک ذرات جوسورج کی روشنی میں نظرآتے ہیں اورہروقت ہوا میں موجود رہتے ہیں،یہ منہ میں چلے جائیں تو کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟کیا ان کی وجہ سے بار بار تھوکنا لازم ہے؟

بہت ہی باریک ذرات جوسورج کی روشنی میں نظرآتے ہیں اورہروقت ہوا میں موجود رہتے ہیں،یہ منہ میں چلے جائیں تو کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟کیا ان کی وجہ سے بار بار تھوکنا لازم ہے؟ جواب:ہوا میں ہر وقت موجود رہنے والے ذرات کے منہ میں چلے جانے سے روزہ …

Read More »