مقدس ااوراق کو کہاں دفن کریں

سوال: میرے پاس کافی مقدس اوراق ہیں ،میرے قریب کوئی ،سمندر،دریا نہیں کہ جس میں ان کوڈال سکو ،کسی میدان میں دفن کرتا ہوں تو اندیشہ ہے کہ لوگ اوپر سے گزریں گے ،تواس صورت حال میں میں ان کا کیا کروں ۔

جواب: آپ ان مقدس اوراق کو قبرستان مین دفن کرسکتے ہیں اور یہی سب سے اچھا طریقہ ہے۔

سید ،غیر سید  پیر کا مرید بن سکتا ہے یا نہیں

(دوعت سلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *