سوال:میں بچپن میں اورپھرجوان ہوکربھی غیر مسلموں کے تہواروں میں شرکت کیاکرتاتھا،مبارک باددیناجشن منانا وغیرہ اس طرح کے کام کیاکرتاتھا،اب مجھے معلوم ہواکہ یہ غلط تھا،تومیں نے اب پیچھے ان سب کاموں سے توبہ کرنے کے ساتھ ساتھ تجدیدایمان بھی کرلیاہے اب میرے لئے کیاحکم ہے؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں …
Read More »سوال و جواب
ملازم کو حصہ دینا کیسا
سوال:میرا ہومیوپیتھک کا کلینک ہے،میں نے مارکیٹنگ ،ویب سائٹ سیٹ کرنے اور سوشل میڈیا پر،پروفائل سیٹ کرنے کے لئے ایک شخص کوفکس سیلری پررکھاہے، تو اب جب کہ اس کے کام کی وجہ سے مریضوں کا اضافہ ہو تو کیا اسے اس میں سے بھی اسے کمیشن دینا پڑےگا؟ جواب:پوچھی …
Read More »کسی کوخوش کرنے کے لئے جھوٹ بولناکیساہے؟
سوال: کسی کوخوش کرنے کے لئے جھوٹ بولناکیساہے؟ جواب: جھوٹ بولنا سخت ناجائزوگناہ ہے اگرچہ کسی کو خوش کرنے کے لئے ہی کیوں نہ بولاجائے کہ امام احمد و ترمذی و ابو داود و دارمی نے بروایت بہز بن حکیم عن ابیہ عن جدہ روایت کی، کہ رسول اﷲصلَّی اللہ …
Read More »آسمانوں پہ جو خدا ہے، اس سے میری یہ دعا ہے
سوال: یہ کہنا کیساہے کہ” آسمانوں پہ جو خدا ہے، اس سے میری یہ دعا ہے” جواب: سوال میں بیان کردہ جملے میں کفریہ معنیٰ پائے جاتے ہیں،لہذااس جملے کوبولنے یالکھنے کی ہرگزاجازت نہیں۔ یہاں امام صاحب کی داڑھی چھوٹی ہے توکیا یہاں اب جمعہ کی بجائے ظہر کی نماز پڑھی …
Read More »کسی شعر کو دوسرے بزرگ کے لئے بولنا کیسا
سوال: جو شعر کسی بزرگ کی شان میں ہو،اسے کسی دوسرے بزرگ کی شان میں استعمال کرناکیساہے مثلاً یہ شعرجس کی حمایت پرہوپنجہ تیرا،یہ حضورغوث پاک کی شان میں پڑھاجاتاہے تواس شعرکوکسی دوسرے ولی کی شان میں بولنا کیسا ہے؟ جواب:سوال میں بیان کردہ شعر کسی دوسرے ولی کی شان میں …
Read More »برائٹ نائٹ کا مطلب کیا ہے؟
سوال: مدنی چینل والوں کی ایپلیکیشن میں عشاء کی جگہ برائٹ نائٹ لکھا ہے اس کا کیا مطلب ہے؟ جواب: برائٹ نائٹ کامطلب یہ ہے کہ جب امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ کے مذہب پر عشاء کاوقت نہ آئے تو امام شافعی رضی اللہ عنہ کے مذہب پر …
Read More »زکوۃ کی رقم گھر والوں کو دیان کیسا
سوال: میں نے اپنی زکوٰۃ اداکرنے کے لئے گھررقم بھجوائی تھی ،ابھی انہوں نے دی نہیں،توکیاوہ رقم گھروالوں کو استعمال کے لئے دے سکتاہوں اوراس رقم کے برابریہاں ہانگ کانگ میں زکوٰۃ اداکردوں،کیااس کی مجھے اجازت ہے؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں گھر بھیجی ہوئی رقم گھر والوں کودے کراس کے …
Read More »منت کی قربانی کے گوشت کوکیاکیاجائے؟
سوال: منت کی قربانی کے گوشت کوکیاکیاجائے؟ جواب: منت کی قربانی کے گوشت کونہ خود کھاسکتے ہیں اور نہ ہی کسی غنی کو کھلا سکتے ہیں ،یہ گوشت کسی فقیر شرعی پرصدقہ کرنا لازم ہے۔ یہاں امام صاحب کی داڑھی چھوٹی ہے توکیا یہاں اب جمعہ کی بجائے ظہر کی نماز …
Read More »نکاح میں مہر کی کم از مقدار کیاہے؟
سوال: نکاح میں مہر کی کم از مقدار کیاہے؟ جواب:شریعت مطہرہ میں مہر کی کم ازکم مقداردس درہم یعنی دوتولہ ساڑھے سات ماشہ (30.618گرام)چاندی یااس کی قیمت ہے،اس سے کم مہرنہیں ہوسکتا ۔اورزیادہ سے زیادہ کی کوئی حدنہیں جتنابھی دونوں فریقین کی باہمی رضامندی سے باندھاجائے وہ لازم ہوجائے گا۔ …
Read More »کیا بیڈ پر شیطان سوتا ہے
سوال:کہتے ہیں کہ بیڈ پر جب نہ سونا ہو تو اس پرکوئی چیز رکھ دیں ورنہ شیطان سو جاتا ہے بیڈ پر،اس کی کیا حقیقت ہے؟ جواب:سوال میں بیان کردہ نظریے کی شریعت میں کوئی حقیقت نہیں ۔ یہاں امام صاحب کی داڑھی چھوٹی ہے توکیا یہاں اب جمعہ کی …
Read More »