منت کی قربانی کے گوشت کوکیاکیاجائے؟

سوال: منت کی قربانی کے گوشت کوکیاکیاجائے؟

جواب: منت کی قربانی کے گوشت کونہ خود کھاسکتے ہیں اور نہ ہی کسی غنی کو کھلا سکتے ہیں ،یہ گوشت کسی فقیر شرعی پرصدقہ کرنا لازم ہے۔

یہاں  امام صاحب کی داڑھی چھوٹی ہے توکیا یہاں  اب  جمعہ کی بجائے ظہر کی نماز پڑھی جائے گی ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *