سوال و جواب

ایسی جنگی مناظر کی ویڈیو جس میں میوزک بھی ہو اسے سوشل میڈیاپر اپلوڈ کر سکتے ہیں ؟

سوال: ایسی جنگی مناظر کی ویڈیو جس میں میوزک بھی ہو اسے سوشل میڈیاپر اپلوڈ کر سکتے ہیں ؟ جواب:ایسی ویڈیو جس میں میوزک ہو اسے سننے اور اسے  سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے کی شرعاًاجازت نہیں۔ یہاں  امام صاحب کی داڑھی چھوٹی ہے توکیا یہاں  اب  جمعہ کی بجائے ظہر …

Read More »

قربانی کی قضا کرنے کا طریقہ

سوال:اگر کسی کے ذمہ کئی سالوں کی قربانی ہے۔کیا وہ 7 ، 7 قربانیوں کی نیت سے بڑے جانوروں کی قیمت صدقہ کرسکتا ہے؟ جواب: جس کے ذمہ پر کئی سالوں کی قربانیاں ہیں ،تو اس پر ہر سال کے بدلے ایک ایسے بکرے کی قیمت صدقہ کرنا واجب ہوتاہے …

Read More »

قصر نماز کی شرعی مسافت کیا ہے

سوال: ہم سب یہاں بمبئی میں رہتے ہیں،میرے بیٹے کی پیدائش میرے سسرال میں  ہوئی تھی وہ یہاں سے 1000کلومیٹر کے فاصلے پرہے،تووہاں جاکر قصر نماز پڑھے گا؟یا پوری؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں آپ کا بیٹا اپنے  ننھیال میں اگر 15 دن سے کم دونوں کے لئے جاتا ہے …

Read More »

کیا 21 سال کی لڑکی نابالغ ہو سکتی ہے

سوال: عورت کی عمر 21 سال ہےابھی وہ نابالغہ ہے توکیا اس سے نکاح کرسکتاہوں؟اس سے  اولاد پیدا ہوگی یا نہیں ؟ جواب: اولاًیہ یاد رہے کہ 21 سال کی عورت بالغ ہوتی ہے  اور پوچھی گئی صورت میں اگر کوئی مانع شرعی نہیں ،تو اس عورت سے نکاح کرنا …

Read More »

میت کا کھانا تیجہ، دسواں ،چالیسواں یہ کیسا ہے؟

سوال: میت کا کھانا تیجہ، دسواں ،چالیسواں یہ کیسا ہے؟ جواب: میت کے گھرتین دن تک ہمارے ہاں جوبطورِضیافت کے کھانا پکایاجاتا ہے اس کااغنیاء کوکھانا،ناجائزہے کہ دعوت خوشی میں ہوتی ہے جبکہ یہ غم کا موقع ہے ،فقراء کے کھانے میں حرج نہیں البتہ اس میں بھی دعوت کے …

Read More »

قرض کی واپسی میں کیا وہی کرنسی دینا ہوگی

سوال: اگر کوئی ریال میں قرض دے،لیکن وہ خود اسے نائیجیریا میں ریال تبدیل کروا کر ڈالر نکلوا لئے تو قرض کی واپسی کس کرنسی میں ہوگی؟ جواب: قوانین شریعت کی رو سے جس کرنسی میں قرض لیا ہو،اسی کرنسی میں ہی واپس کرنا لازم ہے، البتہ اگردوسری کرنسی میں  …

Read More »

کتنا مال ہو تو قربانی لازم ہوگی؟

سوال: کتنا مال ہو تو قربانی لازم ہوگی؟ جواب: جس شخص کی ملکیت میں ساڑھے سات تولہ سونا یا ساڑھے باون تولہ چاندی ہو یا سونا چاندی نصاب سے کم ہوں،لیکن جس قدرہیں،ان دونوں کوملاکریاسونے یاچاندی کو کسی دوسرے مال کے ساتھ ملاکر،اُن دونوں کی مجموعی قیمت عیدالاضحی کے ایام …

Read More »

تشہد کا تکرار کرنا کیسا

سوال: ایک شخص نےقعدہ اخیرہ میں  تشہد کے بعددعائے ماثورہ تک پڑھا،لیکن یہاں اس نے بھول کرپھرسے التحیات پڑھ لی توکیااس پر سجدہ سہو لازم ہوگا؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں سجدہ سہو لازم نہیں ہوگا، کیونکہ قعدہ اخیرہ میں تشہد کاتکرارکرنےسےسجدہ سہولازم نہیں ہوتا۔ قرض کی واپسی میں کیا …

Read More »

گھر قسطوں پرلیناکیساہےاوراس کاشرعی طریقہ کیا ہے؟

سوال: گھر قسطوں پرلیناکیساہےاوراس کاشرعی طریقہ کیا ہے؟ جواب: قسطوں پر گھر  کالین دین کرنا جائزہے بشرطیکہ قسطوں کی ادائیگی کی مدت معین کر دی جائے اورکوئی ناجائزشرط(مثلا مالی جرمانہ وغیرہ)بھی نہ ہولیکن اگر قسط لیٹ ہونے جانے پر کچھ رقم بطور جرمانہ ادا کرنی پڑےیا تمام قسطیں ہی ضبط کرلی جائیں …

Read More »

چوڑی دار پاجامہ پہن کرنمازپڑھناکیسا ہے

سوال: چوڑی دار پاجامہ پہن کر  نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: چوڑی دار پاجامہ پہننا منع ہے اور ایسا چوڑی دار پاجامہ کہ جس سے جسم کی رنگ نہ دکھائی دے،لیکن یہ تنگ اورچست ہوجس سے چھپانے والے اعضاءکی ہیئت ظاہر ہو تواسے پہن کراگرچہ نمازتوہوجائےگی مگراس عضوکی طرف لوگوں …

Read More »