سوال و جواب

امام کانمازپڑھا لینے کے بعد مقتدیوں کی طرف منہ کرنے کے بارے کیا حکم ہے؟

سوال: امام کانمازپڑھا لینے کے بعد مقتدیوں کی طرف منہ کرنے کے بارے کیا حکم ہے؟ جواب: امام کے لیے سنت یہ ہے کہ سلام پھیرنے کے بعدداہنی یابائیں طرف رخ پھیرلے،اس میں بھی افضل داہنی طرف رخ پھیرناہے جبکہ مقتدیوں کی طرف رخ کرنابھی جائزہے  بشرطیکہ سامنے کوئی نماز …

Read More »

کیابغیر التحیات پڑھے بھی اس کی نمازہوجائے گی؟

سوال: ایک شخص جسے التحیات نہ آتی ہو،توکیابغیر التحیات پڑھے بھی  اس کی نمازہوجائے گی؟ جواب: نمازمیں  التحیات پڑھناواجب ہے،جسے التحیات یاد نہ ہو اس کی نماز ہونے اور نہ ہونےکے حوالے سے تفصیل ہے کہ جسے  التحیات یادنہیں ،تو اس پر لازم ہے کہ دن رات یاد کرنے کی پوری کوشش …

Read More »

ایک ہی گھر میں دو حاملہ عورتیں رہ سکتی ہیں

سوال: ایک ہی گھرمیں دو حاملہ عورتیں رہ سکتی ہیں ؟بعض لوگ کہتے ہیں کہ اگر ایک ہی گھر میں دو حاملہ عورتیں ہوں توکسی ایک کابچہ ضائع ہوجائے گا،تواس کی شریعت میں کیا حقیقت ہے؟ جواب: ایک ہی گھرمیں دو حاملہ عورتوں کااکٹھے رہنے میں شرعاًکوئی حرج نہیں اوران …

Read More »

اللہ تعالیٰ کو اوپر والا کہنا کیسا ہے؟

سوال: اللہ تعالیٰ کو اوپر والا کہنا کیسا ہے؟ جواب: شیخ طریقت ، امیر اہلسنت، بانی دعوت اسلامی، حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطار قادری رضوی دامت برکاتہم العالیہ اسی طرح کے ایک سوال کے جواب میں فرماتے ہیں:اللہ تبارک و تعالیٰ کی ذات کے لیے لفظ ’’اوپر والا‘‘بولنا …

Read More »

مشین کے ساتھ جانور کو ذبح کرنا کیسا

سوال: بعض جگہوں پر جانورکے ذبح کرنے کایہ طریقہ رائج ہے کہ جانوروں کولٹاکر تکبیر کہہ کر مشین چلادیتے ہیں اورسب کی گردنیں کٹ جاتی ہیں توکیایہ مشینی ذبیحہ ہمارے لئے حلال ہوگا؟ جواب: مشین کے ذریعہ کاٹاگیاجانورفقہائے کرم کے نزدیک حلال نہیں ہے اور اس کاکھانا حرام ہے لعدم …

Read More »

عشاء کی نمازاپنے وقت سے پہلے اداکرسکتےہیں؟

سوال: عشاء کی نمازاپنے وقت سے پہلے اداکرسکتےہیں؟ جواب:عشاء کی نمازکواس کے وقت میں ہی پڑھنا ضروری ہے،اگرکسی نے عشاء کاوقت شروع ہونے سے پہلے  عشا ءکی نماز پڑھی، تواس کی نمازنہیں ہوگی،عشاء کےوقت میں  دوبارہ پڑھنی لازم ہوگی۔ قرض کی واپسی میں کیا وہی کرنسی دینا ہوگی (دعوت اسلامی)

Read More »

اللہ تعالیٰ میری پکڑنہیں فرمائے گا،تو اس کااس طرح کہنا کیسا ہے؟

سوال:ایک دوست نے سوشل میڈیاپراپنی والدہ کی تصویر اپلوڈکی،دوسرے دوست نے کہا کہ عورتوں کی اس طرح تصویرسوشل میڈیاپراپلوڈ کرناجائزنہیں،اس کے جواب میں اس نے کہاکہ میراوجدان یہ  کہتاہے کہ ماں کی تصویراپلوڈ کرنے پر اللہ تعالیٰ میری پکڑنہیں فرمائے گا،تو اس کااس طرح کہنا کیسا ہے؟ جواب:عورت خواه والده ہی …

Read More »

گوشت کے حساب سے جانور بیچنا کیسا

سوال: یہاں اس طرح قربانی کے لئے گائے بیچتے ہیں کہ قربان کرنے کے بعدجتنا گوشت نکلے گا اس  حساب سے آپ سے رقم لے لی جائے گی،تواس طرح خریدوفروخت کرنا کیساہے؟ جواب:سوال میں بیان کردہ طریقے کے مطابق خریدوفروخت کرنا جائز نہیں،البتہ ذبح کرنے سے پہلے جانور کو تول …

Read More »

سجدہ سہوکاکیاطریقہ ہے اوریہ طریقہ کس حدیث سے ثابت ہے؟

سوال: سجدہ سہوکاکیاطریقہ ہے اوریہ طریقہ کس حدیث سے ثابت ہے؟ جواب:سجده سہو کا طریقہ یہ ہے کہ نماز کے آخر میں اَلتَّحِیَّات پڑھنے کے بعد دا  ہنی طرف سلام پھیرکر دو سجدے کرے اور پھر شروع سے اَلتَّحِیَّات وغیرہ سب پڑھ کر سلام پھیر دے۔ سجدہ سہو کے بارے میں سنن ترمذی و ابو …

Read More »

کیا امریکہ  میں گھرکے لئے بینک سے قرض لے سکتے ہیں؟

سوال: کیا امریکہ  میں گھرکے لئے بینک سے قرض لے سکتے ہیں؟ جواب: کفارکاایسابینک کہ جس میں مسلمان کاکوئی شئیر نہ ہواس بینک سے رہائش کے لئے ایک گھر بنانے کے لئے قرض لینے کی شرعا اجازت ہے۔ البتہ ایسا بینک جس میں کسی مسلمان کاشئیرہے اس بینک سے سودپرقرض …

Read More »