سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہندہ باوضو کھڑے اذان سن رہی تھی کہ اس کی ہوا خارج ہوگئی۔ اس کی فیملی کے افراد بھی وہیں موجود تھے، شرمندگی کے مارے اسے کچھ سمجھ نہ آئی اور اس نے بغیر وضو ہی کے فرض …
Read More »سوال و جواب
تحری کرکے پڑھی گئی نماز کو کیا بعد میں دہرانا بھی ہوگا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص ایسی کسی جگہ ہو کہ جہاں قبلے کی سمت اسے معلوم نہ ہوسکے اور نہ ہی وہاں قابلِ اعتماد لوگ موجود ہوں کہ جن سے قبلہ کی سمت کا پتہ چل سکے۔ تو ایسی صورت …
Read More »تین اوقاتِ مکروہہ میں قضا نماز ادا کر لی جائے ، تو کیا نماز ہوجائے گی
سوال: اگر کسی کو پتہ نہ چلےاور وہ تین اوقاتِ مکروہہ میں سے کسی وقت میں کوئی قضا نماز پڑھ لے،تو کیا قضا نماز ہوجائے گی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی؟ جواب: تینوں اوقاتِ مکروہہ میں فرض نماز شروع ہی نہیں ہوتی سوائے اسی دن کی عصر کی نماز کے،لہٰذا اگر کسی نے …
Read More »جوڑا باندھ کر یا ساڑھی پہن کر نماز پڑھنے کا حکم
سوال: کیا جوڑا باندھ کر اور ساڑھی پہن کر نماز ہوجائے گی؟ جواب: عورتیں جوڑا باندھ سکتی ہیں اورجوڑاباندھ کرنمازپڑھنے کی بھی انھیں ممانعت نہیں ۔ احادیثِ طیّبہ میں سرکارِ دوعالَم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے جُوڑا بندھے بالوں کے ساتھ نماز پڑھنے کی جو ممانعت فرمائی ہے وہ …
Read More »عصر و فجر کے وقت میں قضا نماز پڑھنا
سوال: کیا عصر اور فجر کے وقت میں مکروہ وقت سے پہلے پہلے قضا نماز پڑھ سکتے ہیں؟ جواب: عصر اور فجر کے وقت میں مکروہ وقت سے پہلے پہلے قضا نماز پڑھ سکتے ہیں ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی)
Read More »تکبیر تحریمہ، قراءت اور تلبیہ غیرِ عربی میں پڑھنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین درج ذیل تین مسائل کے بارے میں:(1) اگر کوئی شخص تکبیرِ تحریمہ اور قراءت سے عاجِز ہو، تو کیا عربی کے علاوہ کسی دوسری زبان میں تکبیرِ تحریمہ یا قراءت کرنے سے نماز درست ہو جائے گی؟ (2) کیا قراءت اور تکبیر …
Read More »عورتیں نماز کس وقت اداکریں
سوال: عورتوں کوفرض نمازیں کس وقت پڑھناچاہیے ؟ جواب: عورتوں کےلیے افضل یہ ہے کہ فجرکا وقت شروع ہوتے ہی اندھیرے میں نمازاداکرلیں، فجرکے علاوہ باقی نمازوں میں ان کےلیے بہتر یہ ہے کہ مردوں کی نمازختم ہونے کاانتظار کریں اور جماعت ختم ہونےکےبعد نماز ادا کریں۔ درمختار اور مجمع …
Read More »نرم و دبیز فوم پر نماز پڑھنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہماری مسجد میں چٹائی کے نیچے ایک فوم بچھایا گیا ہے جس پر سجدہ کرنے سے پیشانی اچھی طرح جمتی نہیں ہے اور سجدہ میں زمین کی سختی بھی محسوس نہیں ہوتی بلکہ اگر پیشانی کو مزید دبایا جائے …
Read More »تہجد پڑھنے والا وتر کی نمازکب اداکرے؟
سوال: کیا تہجد کی نماز پڑھنے کے لیے عشاء کے وتر چھوڑنے ضروری ہوتے ہیں؟ ہماری اصلاح فرما دیں۔ جواب: تہجد کی نماز پڑھنے کے لیے عشاء کے وتر چھوڑنا اور پھر انہیں تہجد کے وقت پڑھنا ضروری اور لازمی نہیں۔ ہاں البتہ! اگر ایک شخص کو یقین ہو کہ فجر کا وقت شروع …
Read More »تہجد وقت کے اندرشروع کی اوروقت ختم ہونے پرسلام پھیرا
سوال: زیدنے تہجد کی نماز وقت کے اندرشروع کر دی،لیکن اس کا سلام فجر کا وقت شروع ہونے کے بعد پھیرا ، تو اس کی نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب: تہجد کا وقت بعد نمازِعشاء سے صبح صادق ہونے تک ہے ، اگر کسی نے وقت میں نمازِ تہجد شروع …
Read More »