سوال: مصلیٰ تھوڑا موٹا ہو مگر زمین کی سختی محسوس ہوتی ہے تو سجدہ ہو جائے گا؟ جواب: اگرپیشانی اچھی طرح جم گئی کہ مزید دبانے سے نہ دبے تو سجدہ ہوجائے گا۔ بہارشریعت میں ہے:”کسی نرم چیز مثلاگھاس، روئی، قالین وغیرہا پر سجدہ کیا، تو اگر پیشانی جم گئی یعنی …
Read More »سوال و جواب
مغرب کی نماز پڑھنے کا وقت کب تک ہوتا ہے؟
سوال: مغرب کی نماز ادا کرنے کا وقت کب تک ہوتا ہے؟ جواب: مغر ب کی نماز کا وقت غروب آفتاب سے لیکر شفق کے غروب ہونے تک ہے اور شفق سے مرادہمارے مذہب میں وہ سفیدی ہے، جو مغرب کی جانب سرخی ڈوبنے کے بعد شمال و جنوب میں پھیل جاتی ہے۔ البتہ!یہ یاد …
Read More »ایک وقت میں دو یا اس سے زائد نمازیں جمع کرنا
سوال: ایک ویڈیو ہے جس میں دو یا اس زائد نمازوں کو ایک وقت میں جمع کرنے کو جائز بتا یا ہے اور بطور دلیل مسلم شریف کی حدیث بیان کی ہے ۔لہذا میرا سوال یہ ہے کہ کیا دو یا اس سے زائد نمازوں کو ایک وقت میں جمع کرنا جائز ہے ؟ جواب: …
Read More »وتر کی تیسری رکعت میں تین تسبیح کی مقدار خاموش رہنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید وتر کی تیسری رکعت میں بھولے سے بغیر قراءت کیے تین تسبیح کی مقدار خاموش کھڑا رہا اس کے بعد اس نے رکوع کیا، پھر یاد آنے پر نماز کے آخر میں زید نے سجدہ سہو بھی …
Read More »نمازی کا اعضائے ستر میں سے کسی ایک عضو کو قصداً چوتھائی سے کم کھولے رکھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر نمازی قصداً اعضائے ستر میں سے کسی ایک عضو کو چوتھائی حصے سے کم کھلا رکھے، تو اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہوگا؟ جواب: فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق اعضائے ستر میں سے کوئی …
Read More »جس فرش پر نجاست گر کر خشک ہوجائے ،اس پر نماز پڑھنا
سوال: فرش پرنجاست گری تھی لیکن اب فرش صاف ہے، نجاست کااثراس پرنہیں ہے تواب وہاں ایسامصلی بچھاکرنماز پڑھناکہ جس کاپیشانی لگنےوالاحصہ باریک ہے ،یہ کیساہے؟ جواب: اگرتوواقعی فرش صاف ہے اور جو نجاست پڑی تھی ، وہ خشک ہو کرختم ہوگئی اوراس نجاست کا اثر یعنی رنگ اور بو ختم ہو چکا ہے …
Read More »فجر کا وقت ختم ہونے کے بعد سلام پھیرنے کا حکم
سوال: میں نے فجر کی نماز وقت کے اندر شروع کی ،لیکن اس کاسلام، وقتِ فجر ختم ہونے کے چند سیکنڈ بعد پھیرا،تو کیا اس صورت میں میری نماز ہوگئی؟ جواب: نماز فجرکا وقت صبح صادق سے طلوع آفتاب تک ہے اورنماز فجر میں یہ ضروری ہے کہ وقت کے اندر یعنی طلوع آفتاب …
Read More »جہاں سورج غروب نہیں ہوتا، وہاں نماز کیسے پڑھیں؟
سوال: ناروے کے آگے ایک آئر لینڈ ہے وہاں سورج غروب نہیں ہوتا، وہاں نمازوں کا کیا حکم ہے؟ جواب: ان دنوں میں فجر، مغرب اور عشاء ووترکی نماز قضاکرکے پڑھی جائے گی ۔بہارشریعت میں ہے ” جن شہروں میں عشا کا وقت ہی نہ آئے کہ شفق ڈوبتے ہی یا ڈوبنے …
Read More »کاٹن کے باریک کپڑے پہن کر نماز پڑھنا کیسا ؟
سوال: کاٹن کے کپڑے باریک ہوتے ہیں،کیااُنہیں پہن کر نماز ہوجائے گی؟ جواب: ہر کاٹن کا کپڑا اتنا باریک نہیں ہوتا کہ اس سے جسم کی رنگت ظاہر ہو۔ہاں بعض کاٹن کے کپڑے واقعی اتنے باریک ہوتے ہیں کہ اُن سے جسم کی رنگت نظر آتی ہے،یونہی بعض اِن میں ایسے …
Read More »نماز میں عورت کے اگلے مقام سے آواز کے ساتھ ہوا خارج ہو تو نماز اور وضو کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ دورانِ نماز عورت کے اگلے مقام سے آواز کے ساتھ ہوا خارج ہو، تو اس صورت میں نماز اور وضو کا کیا حکم ہے؟ جواب: صحیح قول کے مطابق مر د یا عورت کے اگلے مقام سے ہوا خارج …
Read More »