سوال و جواب

اقامت میں کب کھڑا ہونا سنّت ہے؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ اقامت میں کب کھڑاہونا چاہئے؟حَیَّ عَلَی الْفَلَاح پر کھڑ ے ہونے کو سنّت کہہ سکتے ہیں؟نیز کچھ لوگ کھڑے ہوکر اقامت سنتے ہیں اس کا کیا حکم ہے؟     جواب:  احناف کے نزدیک اس بارے میں حکم یہ ہے …

Read More »

اقامت موذن کے علاوہ کوئی اور کہہ سکتا ہے؟

سوال:  کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ جماعت کے لئے جو تکبیر پڑھی جاتی ہے، مؤذن کسی اور سے پڑھوا سکتا ہے؟     جواب:  جو اذان دے اقامت کہنے کا حق بھی اسی کا ہے۔اگر مؤذن موجود ہو تو اس کی اجازت کے بغیر دوسرے کا اقامت …

Read More »

کیا امام کا اقامت کے وقت مصلے پر موجود ہونا ضروری ہے؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ کیا اقامت کے وقت امام کا مصلیٰ پر ہونا ضروری ہے؟اگر کوئی امام صاحب  مسجد میں ہوتے ہوئے بھی مصلیٰ پرنہ بیٹھیں، بلکہ جب مؤذن اقامت کہتے ہوئے”قد قامت الصلوٰۃ "تک پہنچے اس وقت امام صاحب مصلیٰ پر آئیں ، …

Read More »

نماز کے علاوہ دیگر اذانوں کے جواب دینے کا حکم ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے  کے بارے میں  کہ نمازِ پنجگانہ کی اذانوں کا جواب دیا جاتا ہے،توکیا نمازکی اذان کے علاوہ دیگر اذانوں  کا بھی جواب دیا جائے گا،جیسے بچے کی پیدائش کے موقع پر جو بچے کے کان میں اذان دی …

Read More »

صفیں سیدھی رکھنے اور اقامت کے بعد صفیں درست کرنے کا اعلان کرنے کا حکم؟

سوال:  کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں  کہ      (1)صف میں کندھے سے کندھا مَس یعنی ملا ہوا ہونا واجب ، سنت یا مستحب کیا ہے؟      (2)جب اقامت کہی جائے، تو اس کے بعد امام کا صفیں درست کروانے کے لیے یہ اعلان کرنا کیسا ہے کہ اپنی ایڑیاں گردنیں …

Read More »

حیض کی حالت میں اذان کا جواب دینا کیسا؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں عُلمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا حیض کی حالت میں عورت اذان کا جواب دے سکتی ہے؟     جواب:  جی ہاں! جیساکہ صدر الشریعہ بدر الطریقہ حضرت علامہ مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی  رحمۃُ اللہِ علیہ  حیض و نفاس والی …

Read More »

کیا ہر اذان کا جواب دینا لازم ہے؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں جس بلڈنگ میں رہتا ہوں وہاں چند منٹ کے فاصلہ پر مختلف اذانوں کی آوازیں آتی ہیں کیا ہم  ہر اذان کا جواب دینا لازم ہے؟ جواب:  وقفے وقفے سے اگر مختلف اذانوں  کی آوازیں آرہی ہوں …

Read More »

کیا نابالغ سمجھدار بچے کی دی ہوئی اذان صحیح اور معتبر ہے ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلہ کے بارے میں کہ   بعض اوقات ہماری مسجد میں نابالغ  سمجھ دار بچے اذان  دیتے ہیں، کیا اُن کا اذان دینا معتبر وصحیح ہے؟ جواب:  نابالغ اگر سمجھ دار ہو، مخارِج  درست ہوں اور  لوگ بھی اُس کی دی ہوئی اذان کو اذان ہی …

Read More »

ایک شخص نے اذان دی ،تودوسرے کا اقامت کہنا کیسا ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ  ایک شخص نے اذان دی  اور خود کہیں چلا گیا ،تو  کوئی دوسرا شخص  تکبیرِ اقامت کہہ سکتا ہے  ؟ جواب:  جو شخص اذان دے تکبیرِ اقامت  کہنا بھی اسی کا حق ہے ، مؤذن کے موجود ہوتے ہوئے اس کی  اجازت کے …

Read More »

دو افراد کا مل کراذان کا ایک ایک کلمہ پڑھناکیسا ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلہ کے بارے میں کہ دو لوگ اگر اِس طرح اذان دیں کہ ایک ،ایک کلمہ کہے اور دوسرا، دوسرا کلمہ کہے، تو کیا اس طرح اذان ہو جائے گی؟ جواب:  دو افراد کا  ایک ساتھ یوں اذان دینا کہ ایک …

Read More »