سوال: مسافر پر قصر نماز لازم تھی لیکن اس نے لاعلمی میں پوری نمازیں پڑھ لیں ،تو کیا اس کو پوری نمازیں لوٹانی پڑیں گی اور اس کو ان کی تعداد بھی یاد نہیں، تو اس کے لئے کیا حکم ہوگا؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں جتنی نمازوں میں قصر پڑھنا …
Read More »سوال و جواب
دو شہروں میں گھر ہو تو ایک گھر سے دوسرے گھر جانے پر نماز میں قصر کا حکم
سوال: ہمارے دو شہروں میں دو گھر ہیں ، دونوں ذاتی ہیں، ایک گھر میں ہم رہتے ہیں اوروالد صاحب کاروبار کی وجہ سے دوسرے شہر کے گھر میں رہتے ہیں ، مہینے کے بعد وہ ہم سے ملنے آتے ہیں ، تو وہ جب ہم سے ملنے آتے ہیں تو …
Read More »مسافرامام کے پیچھے مقیم دوسری رکعت میں شامل ہوا تو بقیہ رکعتیں کیسے اداکرے؟
سوال: ایک مقیم شخص مسافر امام کے پیچھے دوسری رکعت میں شامل ہوا، امام نےاپنی دو رکعتیں پڑھ کے سلام پھیر دیا، اب مقیم شخص بقیہ تین رکعتیں کیسے ادا کرے گا؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں وہ مقتدی مسبوق لاحق کہلائے گا ، لہذا پہلے لاحق ہونے کی حیثیت سے اپنی دو …
Read More »مرد کے لیےقعدے میں بیٹھنے کاسنت طریقہ
سوال: نماز کے اندر مرد حضرات قعدے میں بیٹھتے ہیں تو کیا اس حالت میں پاؤں کی انگلیاں زمین پر لگانا فرض ہے یا واجب؟ اور اگر کوئی مرددونوں پاؤں کے پنجوں کو پیچھے کی طرف پھیلادیتا ہے ،تو کیا اس سے نماز ہو جائے گی یا نہیں؟ جواب: مرد کے لیے قعدے میں بایاں پاؤں بچھا کر دونوں سرین اس …
Read More »سنّتِ مُؤکّدہ چھوڑنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں عُلَمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ جو شخص ہمیشہ سُنّت مُؤکدہ چھوڑ دیا کرے، اُس کے متعلّق شرعی حکم کیا ہے؟ بیان فرمادیں۔ جواب:سُنّتِ مؤکدہ کا ایک آدھ بار ترک کرنا اِساءت یعنی بُرا ہے اور عادتاً ترک …
Read More »اگر سنت ِ مؤکدہ میں مؤکدہ کی نیت نہ کی جائے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر سنت ِ مؤکدہ میں مؤکدہ کی نیت نہ کی جائے بلکہ ویسےہی سنتوں کی نیت کی جائے یا فقط نماز کی تو کیا یہ ادا ہو جائیں گی ؟ جواب: جی ہاں !سنتِ …
Read More »نماز میں تسبیحات بلند آواز سے پڑھنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہماری مسجد میں بسلسہ محرم الحرام ایک محفل سجائی گئی ،اور محفل کے بعد امام صاحب نے باجماعت نماز تسبیح پڑھائی ،اور ہر جگہ تسبیح قراءت کی طرح بلند آواز سے پڑھی ،کچھ لوگوں کا کہنا …
Read More »الٹاکپڑاپہن کرنمازپڑھنامکروہ تحریمی ہے یاتنزیہی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ الٹا کپڑا پہن کرنمازپڑھنامکروہ تحریمی ہے یاتنزیہی؟جوبھی حکم ہومع الدلیل بیان فرمائیں کیونکہ مختلف کتب میں مختلف احکام لکھے ہیں۔ جواب: کپڑا الٹا پہنناخلاف معتادمیں داخل ہے اورخلاف معتادیعنی عام طورپرکپڑےجس اندازمیں پہن کربازاریا معززلوگوں کے پاس نہ …
Read More »نماز ی کے سامنے منہ کرنا کیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نمازی کے بالکل سامنے منہ کرکے بیٹھناکیساہے؟ جواب: جوشخص نمازپڑھ رہاہواس کے سامنے کسی دوسرے شخص کامنہ کرنامکروہ تحریمی ،ناجائزوگناہ ہے،اوریہ گناہ منہ کرنے والے پرہوگااوراگر کوئی شخص پہلے سے چہرہ کئے ہوئے ہواورنمازی اس کی …
Read More »کیا مکروہ وقت میں عصرکے فرض کے ساتھ سنتیں بھی ادا کرسکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی شخص نے عصر کی نمازنہیں پڑھی تھی کہ مکروہ وقت داخل ہوگیا تو کیا وہ عصر کے چار فرضوں کے ساتھ پہلے والی چار سنتیں بھی پڑھ سکتا ہے؟ جواب: غروب آفتاب سے تقریباً …
Read More »