سوال و جواب

دودھ بخشنے،معاف کرنے کی رسم

سوال:  چھوٹا بچہ فوت ہو جاتا ہے تو بچے کی امی بڑی بوڑھیاں کہتی ہیں کہ بچےکا  دُودھ معاف کر دو، بچے کا دودھ بخش دو ، یہ کہنا کیسا؟ جواب:  ماں کا اولاد کو بچپن میں دودھ پلانا ایسا احسان ہے ، جس کا اولاد کبھی بدلہ نہیں دے سکتی  اور …

Read More »

سجدے میں جاتے وقت کپڑاسمیٹنااوراٹھتے وقت کپڑادرست کرنا

سوال:  سجدے میں جاتے وقت شلوار کو اوپر کرنایا قمیص کو سمیٹنا ، اسی طرح رکوع یا سجدے سے اٹھتے وقت ایک یا دونوں ہاتھوں سے قمیص کودرست کرنا  کیسا ہے؟ جواب:  سجدے میں جاتے وقت شلوار اوپر کی طرف کھینچنا یا قمیص کا دامن سمیٹنا مکروہ تحریمی  یعنی ناجائز و گناہ …

Read More »

عورت نماز میں ہاتھ کیسے باندھے؟

سوال:  عورت دوران نماز حالت قیام میں ہاتھوں کو کیسے رکھے ؟ جواب:  عورت نمازمیں حالت قیام  میں اپنے ہاتھ دونوں پستانوں کے درمیان اس طرح رکھے کہ نیچے بایاں ہاتھ ہو اور اس کی پشت پر دائیں ہاتھ کی ہتھیلی ہو اور  دونوں ہتھیلیوں اوردونوں کلائیوں کاکچھ  حصہ پستانوں پرہوکہ اسی میں …

Read More »

عید کی نماز سے پہلے اشراق، چاشت و دیگرنفل پڑھنے کاحکم

سوال:  کیا عید کے دن نماز فجر کے بعد عید کی نماز ادا کرنے تک کوئی نفل نماز، اشراق و چاشت یا دیگر نوافل نہیں پڑھ سکتے؟ جواب:  نماز عید سے قبل نفل نماز ادا  کرنا مطلقاً مکروہ ہے، خواہ عیدگاہ میں پڑھے یا گھر میں۔ یونہی اس پر عید  واجب نہ  ہو …

Read More »

حالتِ قیام میں الٹے ہاتھ سے خارش وغیرہ کرنے کا حکم

سوال:  نماز کے رکن قیام میں الٹا ہاتھ اٹھا کر خارش کرنے  یا استعمال کرنے سے نماز کے بارے میں کیا حکم ہے ؟ جواب:  مطلقا ایسا نہیں ہے کہ الٹے ہاتھ سے خارش کرنے پر نماز فاسد ہو جائے گی کہ دونوں ہاتھ اپنی جگہ سے الگ ہو گئے ،جیسا …

Read More »

تکبیرِ تحریمہ کے وقت ہتھیلی قبلہ رو نہ کرنے کا حکم

سوال:  اگر کسی شخص نے تکبیرِ تحریمہ کے وقت ہاتھ اٹھائے،لیکن اس کی ہتھیلی کعبہ شریف کی طرف نہ ہو تو کیا حکم ہے؟ جواب:  اگر تکبیر تحریمہ میں ہاتھ اس طرح اٹھائے کہ ہتھیلی قبلہ رُو نہ ہو تب بھی نماز ہوجائے گی لیکن سنت ترک ہوگی کیونکہ تکبیر …

Read More »

جمعہ میں آخری دو سنتیں مُؤکدہ ہیں یا غیر مُؤکدہ ؟

سوال:  کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نمازِ جمعہ میں فرضوں کے بعد جو چار سنتیں پڑھی جاتی ہیں ، ان کے بعد والی دو سنتیں مُؤکدہ ہیں یا غیر مُؤکدہ ہیں ؟ جواب:  نمازِجمعہ میں فرضوں سے پہلے والی چار سنتیں بِالْاِتفاق …

Read More »

توجہ بٹانے والی چیز کا تدارک کئے بغیر نماز پڑھنے کا حکم

سوال:  نماز میں نمازی کی توجہ بٹانے والی کوئی چیز یا وجہ ہو جیسے  ڈیزائن والی جائے نماز اور نمازی اس کا تدارک کئے بغیر نماز شروع کر دے، تو نماز مکروہ تحریمی ہو گی یا تنزیہی؟ جواب:  عموماً جائے نماز کا صرف ڈیزائن والی ہونا نماز میں توجہ بٹنے کا …

Read More »

سلام پھیرے بغیر سجدہ سہو کرنے کا حکم

سوال:  نماز پڑھتے ہوئے سجدہ سہو واجب ہوا ، مگر سجدہ سہو کرنے کے وقت سلام پھیرنا بھول گیا اور صرف دو سجدے کر لیے، کیا یہ نماز ہو گئی؟ جواب:  سلام کے بغیر سجدہ سہوکے سجدے کر لیے، توبھی  نماز ہو جائے گی، مگر ایسا کرنا مکروہِ تنزیہی ہے ۔ …

Read More »

عورت کا دوپٹہ فولڈ کر کے نماز پڑھنا کیسا ؟

سوال:  اگر کوئی عورت دوپٹہ فولڈ کر کے باندھنے کے بعد نماز پڑھے ،تو کیا حکم ہے؟ جواب:  دوپٹہ فولڈ کر کے باندھنے سےنماز بغیر کراہت کے ہو جاتی ہے،اس میں کوئی حرج نہیں کہ یہ خلافِ معتاد نہیں،باندھنے کیلئے فولڈ ہی کرنا پڑے گا ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ …

Read More »