سوال و جواب

آخری قعدے میں نمازی کادرودشریف نہ پڑھنا

سوال:  نماز میں تشہد کے بعد درود ابراہیمی پڑھے بغیر سلام پھیر دیں تو کیا نماز ہو جائے گی ؟ اور اگر کوئی اس کی عادت بنالےتو کیا حکم ہے ؟ جواب:  نماز میں درود  کے ترک کرنے سے اگرچہ نماز تو ہو جائے گی مگر نماز کے آخری قعدے میں …

Read More »

نماز سے پہلے پینٹ فولڈ کر کے نماز پڑھنا کیسا ہے ؟

سوال:  اگر کوئی شخص نماز شروع کرنے سے پہلے ہی پائنچے یا آستین وغیرہ فولڈ کر لےاور پھر نماز پڑھے۔تو کیا ایسا کرنا، جائز ہے؟ جواب:  نمازشروع کرنے سے پہلےہی آستین آدھی کلائی سے زیادہ چڑھی ہو یاپائنچے فولڈ کئے ہوں، تب بھی اس حالت میں نماز پڑھنا جائز نہیں، …

Read More »

سجدہ یا رکوع میں جاتے وقت پائجامہ چڑھانا

سوال:  سجدہ یا رکوع میں جاتے وقت پائجامہ دونوں ہاتھوں سے کھینچ کر جانا کیسا ؟ اور اگر کوئی امام صاحب ایسا کرتے ہوں ،تو ان کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ؟ جواب:  نماز میں کپڑے سمیٹنا مثلا رکوع و سجود میں جاتے ہوئے کپڑے کوآگے ،پیچھے سے اوپر کھینچنا …

Read More »

سلام پھیرتے وقت نگاہ کہاں ہو؟

سوال:  نماز کا سلام پھیرتے ہوئے نگاہ کہاں ہونی چاہیے؟ جواب:  سیدھی طرف سلام پھیرتے وقت سیدھے کندھے کی طرف اور الٹی طرف سلام پھیرتے وقت الٹے کندھے کی طرف نظر کا ہونا مستحب ہے۔صدر الشریعہ بدر الطریقہ مفتی محمد امجد علی اعظمی علیہ الرحمۃ مستحبات نماز شمارکرتے ہوئے فرماتے …

Read More »

سوتے شخص کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم

سوال:  ہم بعض اوقات نماز پڑھتے ہیں اور سامنے بیڈ پہ کوئی سویا ہوتا ہے تو اس صورت میں وہاں  نما ز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:  سوتے شخص کامنہ اگرنمازی کی جانب ہوتوایسی صورت میں اس کے منہ کے سامنے نمازپڑھناجائزنہیں ہے اوراگراس کامنہ دوسری جانب ہواوراس کی پیٹھ پیچھے  کوئی نمازپڑھے …

Read More »

عذر کے سبب امام کا قعدے میں چوکڑی مار کر بیٹھنا کیسا؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری ٹانگ کا مسئلہ ہے کہ میں قعدے میں دو زانو ہوکر نہیں بیٹھ سکتا لہٰذا میں قعدہ میں چوکڑی مارکر  بیٹھتا ہوں۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا میں اس صورت  میں جماعت کرواسکتا ہوں؟ جواب:  دوران …

Read More »

نماز عصر مغرب سے بیس منٹ پہلے (مکروہ وقت میں ) پڑھی تو کیا حکم ہے ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں  کہ اگرکسی نے عصرکے مکروہ وقت میں جو پاک وہندمیں مغرب سے پہلے تقریبا20منٹ شمارکیاگیاہے ،اس میں اس دن کی عصرکی نمازاداکی ،توکیاوہ نماز واجب الاعادہ ہوگی ؟ جواب:  بلاعذرشرعی نمازعصرکی ادائیگی میں اس قدرتاخیرکرنا،کہ مکروہ وقت …

Read More »

کیا مرد پونی باندھ کرنما زپڑھ سکتا ہے؟

سوال:  اگر  مرد کے بال لمبے ہو تو  کیا  وہ  پونی باند ھ کر نماز پڑھ سکتا ہے؟ جواب:  مردکاپونی باندھ کرنمازپڑھناناجائزوحرام ہے  اوراس کی وجہ سے نمازمکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہوگی کہ  حدیث پاک میں اس سے ممانعت فرمائی گئی ہے ،نیزاس میں عورتوں کے ساتھ مشابہت  بھی ہے اورعورتوں کے ساتھ مشابہت اختیارکرنے والے پرحدیث …

Read More »

نماز میں کپڑوں کو اوپرکھینچنے کے مکروہ ہونے کی وجہ

سوال:  نماز کےدوران کپڑوں کو اوپر کھینچنے کو مکروہ تحریمی کہاجاتاہے اس کی وجہ کیاہے؟ جواب:  حدیث پاک میں نماز کے دوران ”کف ثوب“ یعنی کپڑوں کو لپیٹنے اورسمیٹنےسے منع فرمایا ہے اور کپڑوں کو اوپر کی طرف کھینچنا بھی کف ثوب کی ہی ایک صورت ہے چنانچہ بخاری شریف  میں …

Read More »

چاندی یا کسی اور دھات کا تعویذ پہن کر نماز پڑھنا

سوال:  چاندی یا کسی اور دھات کا تعویذ پہن کر نماز پڑھنے کا کیا  حکم ہے ؟ جواب:   چاندی یا کسی اور دھات کے کَور (ڈبیہ/Cover) میں تعویذ بند کر کے پہننا عورت کیلئے جائز اور مرد کے لئے ناجائز وگناہ ہے، کیونکہ مرد کے لئے صرف چاندی کی ساڑھے چار …

Read More »